Salman's Vlogs 😄

Subscribe My Channel And Press the bell icon to Never miss an updates


Salman's Vlogs 😄

لاہور میں 112 چالان والی موٹرسائیکل پکڑی گئی
شہری نے 55 بار بغیر ہیلمٹ بائیک چلائی، 20 بار سگنل توڑے،
28 بار لین لائن اور 8 مرتبہ اوورسپیڈنگ کی خلاف ورزی کی،
واجب الادا جرمانوں کی رقم 2 لاکھ 7 ہزار 800 روپے تک جا پہنچی 🤐

2 weeks ago | [YT] | 0