Poetry 012

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں

پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست

پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا

ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ

پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی

پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا

پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے

پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے..........

پروین شاکر

1 year ago | [YT] | 9

Poetry 012

کیاغ ریران محشر ہیا تن بائ رانہ؟
سراج ساحل

1 year ago | [YT] | 8

Poetry 012

Moon🌕

1 year ago | [YT] | 6

Poetry 012

پروردگار! یار میرا خیال کر

1 year ago | [YT] | 7

Poetry 012

کندوری گِران تہ غیچہ بس گَنِک!

1 year ago | [YT] | 9

Poetry 012

آپ ہمارے اس چینل سے کتنے % مطمٸن ہیں؟

2 years ago | [YT] | 7

Poetry 012

تاتین خودایار اریتم تو بوغے🙏
مہ انگار دی ژان نیسیکو وخت ھیہ💔

2 years ago | [YT] | 9

Poetry 012

میں گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹاونگا تیرا🔥
تو بس میری ماں کو محبت سے بلایا کرو😘

2 years ago (edited) | [YT] | 6

Poetry 012

مَشُکی تو کوس ویشٗیکو مہ حالو کی پوشِیتاٸ

مہ ھُوٸ دیکو ژاغا, متے تہ ھوٸ دیتی اَنگوٸ

Khowar poetry post.

3 years ago | [YT] | 13