’’حضرت حسین بن علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک وہ شخص بخیل ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔‘‘
1. ترمذي، الجامع الصحيح، 5 : 551، کتاب الدعوات، باب قول رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم ’’رغم أنف رجل‘‘ رقم : 3546 Good Morning 🌞🌄 JUMMA MUBARIK 🍀🕋🌄
*السلام علیکم* . یہ جو حادثے ہوتے ہیں بڑے رہنما ہوتے ہیں ـ انسان کے شعور کو آگہی کی اس منزل تک لے جاتے ہیں جہاں عام حالات میں جانا اس کے بس میں نہیں ہوتا ـ انسان اپنے آپ کو یوں سرنگوں پاتا ہے کہ اس کی ذات کا تمام غرور، ساری اکڑ خاک ہو جاتی ہے . *خوش رہیں* *خوشیاں بانٹیں*
*السلام علیکم...!* *.* *بغیر لالچ جب بھی موقع ملے آپ اچھا کرتے جائیں یہ دنیا گول ہے کبھی نہ کبھی جیون کے کسی نہ کسی موڑ پر آپکے ساتھ بھی اچھا ضرور ہوگا* *.* *خوش رہیں* *خوشیاں بانٹیں* *.*
*السلام علیکم...!* *.* *نرم لہجہ،میٹھی زبان اور چہرے پہ مسکراہٹ خلقِ خدا کے لیے ایسے تحائف ہیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں...!* *.* *خوش رہیں* *خوشیاں بانٹیں*
Ahsan Lahori
’’حضرت حسین بن علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک وہ شخص بخیل ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔‘‘
1. ترمذي، الجامع الصحيح، 5 : 551، کتاب الدعوات، باب قول رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم ’’رغم أنف رجل‘‘ رقم : 3546
Good Morning 🌞🌄
JUMMA MUBARIK 🍀🕋🌄
1 year ago | [YT] | 4
View 1 reply
Ahsan Lahori
ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤
دوسروں کا بھی خیال رکھے
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ahsan Lahori
*السلام علیکم*
.
یہ جو حادثے ہوتے ہیں بڑے رہنما ہوتے ہیں ـ انسان کے شعور کو آگہی کی اس منزل تک لے جاتے ہیں جہاں عام حالات میں جانا اس کے بس میں نہیں ہوتا ـ انسان اپنے آپ کو یوں سرنگوں پاتا ہے کہ اس کی ذات کا تمام غرور، ساری اکڑ خاک ہو جاتی ہے
.
*خوش رہیں*
*خوشیاں بانٹیں*
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ahsan Lahori
Happy Weekend Members
How are you!!!
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ahsan Lahori
Welcome Back Members !!!
Happy December
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ahsan Lahori
Welcome Back !!!
Members ksa hai app
Ab ap ko mere Video mila kry gi
Study. Entertainment . News Updates
Etc.
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ahsan Lahori
*السلام علیکم...!*
*.*
*بغیر لالچ جب بھی موقع ملے آپ اچھا کرتے جائیں یہ دنیا گول ہے کبھی نہ کبھی جیون کے کسی نہ کسی موڑ پر آپکے ساتھ بھی اچھا ضرور ہوگا*
*.*
*خوش رہیں*
*خوشیاں بانٹیں*
*.*
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ahsan Lahori
*السلام علیکم...!*
*.*
*نرم لہجہ،میٹھی زبان اور چہرے پہ مسکراہٹ خلقِ خدا کے لیے ایسے تحائف ہیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں...!*
*.*
*خوش رہیں*
*خوشیاں بانٹیں*
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ahsan Lahori
JUMMA MUBARIK
Remember me Owns Prayers...
Ik Br payer se Darood Pak Perh kr Comments m Done Kry
JazakALLAH!!!
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Ahsan Lahori
Hello Asslam o Alikum, Everyone
ALHUMDOLILHA I m Fine
WELCOME BACK !!!
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more