Assalamu Alaikum!

Welcome to "Ask Deen"! This is a platform to learn about Islam. Here, simple and authentic information is provided in the light of the Quran and Sunnah. Join us to understand and learn the beautiful teachings of Islam. Subscribe to the channel for more information !!


Ask Deen

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿

تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اس گروپ کی چیٹ اوپن کر دی گئی ہے۔
یہ پلیٹ فارم دینِ اسلام کی مثبت اور علم پر مبنی گفتگو کے لیے مخصوص ہے۔

براہِ کرم درج ذیل اصولوں کا خیال رکھیں:

1️⃣ کسی فرقہ وارانہ یا نفرت انگیز گفتگو سے مکمل پرہیز کریں۔
2️⃣ ریاستی اداروں یا شخصیات پر بحث و تنقید سختی سے منع ہے۔
3️⃣ ہر رکن اپنے الفاظ میں احترام، نرمی اور برداشت کا مظاہرہ کرے۔
4️⃣ کوئی بھی ممبر کسی کو پرائیویٹ میسج یا تنگ نہ کرے۔
گروپ کے ماحول کو برقرار رکھتے ہوئے اگر کسی کے خلاف شکایت ملی تو
بغیر وارننگ گروپ سے نکال دیا جائے گا۔
5️⃣ کسی شکایت یا مسئلے کی صورت میں براہِ کرم گروپ کے ایڈمن سے رابطہ کریں۔

اللہ ہمیں حق بات سمجھنے، بیان کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے 🤲🏻

جزاکم اللہ خیراً 🌸
🔴گروپ لنک۔۔۔
chat.whatsapp.com/EGDGCsBNngdFin40B3WfmY?mode=wwt

3 months ago | [YT] | 2

Ask Deen

🔥🔥🔥sahil adeem podcast with irshad bhatti
https://youtu.be/dY3iDmQ3FVU

3 months ago | [YT] | 3

Ask Deen

😟😮😯😳😳
https://youtu.be/dT4FHNY3-_o?si=QyB6u...

9 months ago | [YT] | 2

Ask Deen

🔥 Must-Watch Never Miss It Please ❤️
https://youtu.be/_oBBaHZuosE

9 months ago | [YT] | 2

Ask Deen

🔥Please subscribe to our new channel!❤️
youtube.com/@askdeenofficial?si=9Oy1yi9TBHjwmzTY

9 months ago | [YT] | 3