Welcome to Qaumi Awaz!

Dive into the heart of current affairs with our comprehensive coverage of national and international news. At Qaumi Awaz, we are dedicated to bringing you the most relevant, timely, and insightful updates on the issues that matter most.

What We Offer:

Daily Latest News Updates: Stay informed with our daily briefings on the latest happenings from around the globe.
Interviews and Opinions: Hear from thought leaders, policymakers, and experts on pressing topics.
Special Reports: Explore detailed investigations and special reports on significant issues and trends.

Why Qaumi Awaz?
Reliable Sources: We ensure that our news is sourced from credible and trustworthy outlets.
Balanced Perspective: Our aim is to provide a balanced view, presenting multiple sides of every story.

Join our community of informed viewers and never miss an important update. Subscribe to Qaumi Awaz and be a part of the conversation on today's most crucial issues.


Qaumi Awaz

ایران پر کس کس ملک سے حملہ کیا جارہا ہے ۔۔۔یہ ایک تصور سمجھنے کیلئے کافی ہے

3 weeks ago | [YT] | 0

Qaumi Awaz

گریٹر اسرائیل کی گیم شروع ،نجم سیٹھی کے بڑے خوفناک انکشافات

اسرائیل ،انڈیا ،افغانستان کا ٹرائی اینگل بن چکا ،امریکہ ،افغانستان میں اسرائیلی اڈے بنا کر اس پورے خطے پر اسرائیلی کنٹرول مضبوط کرنے جا رہا ہے ،یہاں سے ایران، چائنہ اور اس خطے میں موجود دیگر ممالک کے امن کو امریکہ اسرائیل کے ذریعے تباہ کرنا چاہتا ہے۔اگر ہم نے انکی گیم نہ سمجھی تو ہم اپنی بربادی خود اپنے ہاتھوں سے کر بیٹھیں گے۔اسرائیل ہمارے ایٹمی ہتھیاروں تک رسائی چاہتا ہے اور امریکہ اس معاملے میں بھارت کیساتھ مل کر پاکستان کیساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ہے ۔

3 weeks ago | [YT] | 0

Qaumi Awaz

ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا بیان آ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے، ہم ایران کی بحریہ کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا اور دوسروں کے لیے خطرہ ہے، ہم ایران کے میزائل اور میزائل انڈسٹری تباہ کر دیں گے۔

3 weeks ago | [YT] | 7

Qaumi Awaz

امریکہ ،اسرائیل کا حملہ ، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اس وقت کہاں ہیں؟

امریکہ ،اسرائیل نے پہلا حملہ ہی براہ راست تہران پر کیا اور نشانہ صدارتی محل تھا متضاد اطلاعات کے مطابق حملے میں وہ سپریم لیڈر کومارنا چاہتے تھے۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران میں 30 اہداف پر 50 میزائل داغے گئے ہیںایرانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق سپریم لیڈر کو انڈر گرائونڈ کر دیا گیا ہے۔

3 weeks ago | [YT] | 5

Qaumi Awaz

امریکی وفادار ’’ک۔ت۔ا۔‘‘رضا پہلوی کا بیان

ہمارے سامنے تقدیر ساز لمحات ہیں۔ امریکہ کی جانب سے ایرانی عوام کو وعدہ کی گئی مدد پہنچ چکی ہے۔ فی الحال اپنے گھروں میں رہیں؛ مناسب وقت پر سڑکوں پر واپس آنے کے لیے تیار رہیں۔ میں جلد آپ کے ساتھ ہونا چاہتا ہوں تاکہ مل کر ایران کو واپس لیں اور دوبارہ تعمیر کریں۔

3 weeks ago | [YT] | 0

Qaumi Awaz

حملے کے بعد ٹرمپ کا ایران کیلئے آخری پیغام

ایرانی پاسدارن انقلاب ،ایرانی فوج اور ایرانی پولیس میں تمہیں خبردار کرتا ہوں کہ آج رات ہتھیار ڈال دو ایسا کرنے سے تمہیں مکمل استثنی مل جائے گی ورنہ یقینی موت کے لئے تیار ہو جاؤ۔۔ بورڈ آف پیس کے چیمپئن امریکی صدر کی ایران کو دھمکی

3 weeks ago | [YT] | 7

Qaumi Awaz

اسرائیل میں بوم بوم شروع ،ہر طرف چیخ و پکار ۔۔۔

ایرانی میزائلوں نے گلیل کو ہلا کر رکھ دیا ،ہر طر ف چیخ و پکار ،سینکڑوں ایرانی میزائلوںنے تل ابیب کی اینٹ سے اینٹ بجا د ی ۔۔۔اللہ اکبر

3 weeks ago | [YT] | 6

Qaumi Awaz

ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملہ کر دیا

اسرائیل ،امریکی حملے کے بعد ایران نے ابوظہبی پر حملہ کر دیا ، روئٹرز نے عینی شاہدین کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ہفتے کو متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔امریکہ اوراسرائیل کے مشترکہ حملے کے بعد ایک ایرانی عہدیدار نے روئٹرز کو بتایا کہ تمام امریکی اڈے اور مفادات ایران کی پہنچ میں ہیں۔

3 weeks ago | [YT] | 5

Qaumi Awaz

بڑی خبر۔۔۔بحرین میں امریکی بیس پر حملہ!

ایران اور اسرائیل کی براہِ راست جنگ کے بعد اب امریکی ٹھکانے بھی نشانے پر آ گئے ہیں، صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے۔

3 weeks ago | [YT] | 7