نوشہرہ ورکاں: خاتون نے خود پر حملے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو چھری مار کر زخمی کر دیا
محلہ رڑوالہ، نوشہرہ ورکاں میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں زبردستی داخل ہونے اور جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے نوجوان پر چھری سے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، نوجوان خاتون کے گھر میں داخل ہوا اور اس کی مزاحمت کے باوجود زبردستی کرنے کی کوشش کی، جس پر خاتون نے خود کا دفاع کرتے ہوئے چھری کا وار کر دیا، جس سے نوجوان کی حساس جگہ کو نقصان پہنچا۔
زخمی نوجوان، جس کی شناخت سیٹھ ابو سفیان کے نام سے ہوئی ہے، کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
متاثرہ نوجوان نے خاتون، اس کے شوہر اور ایک اور شخص کے خلاف مقامی تھانے میں کارروائی کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے
• Material: Rexine • Pattern: Plain • Gender: Women's • Product Feature: Semi-Formal • Available Sizes: 6, 7, 8, 9, 10, 11 • Size Chart: Size Chart Attached • Color: Mustard • Package Includes: 1 x Flats • Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects. • Product Code: MZ76720006SA
supanagull
نوشہرہ ورکاں: خاتون نے خود پر حملے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو چھری مار کر زخمی کر دیا
محلہ رڑوالہ، نوشہرہ ورکاں میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں زبردستی داخل ہونے اور جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے نوجوان پر چھری سے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔
ذرائع کے مطابق، نوجوان خاتون کے گھر میں داخل ہوا اور اس کی مزاحمت کے باوجود زبردستی کرنے کی کوشش کی، جس پر خاتون نے خود کا دفاع کرتے ہوئے چھری کا وار کر دیا، جس سے نوجوان کی حساس جگہ کو نقصان پہنچا۔
زخمی نوجوان، جس کی شناخت سیٹھ ابو سفیان کے نام سے ہوئی ہے، کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
متاثرہ نوجوان نے خاتون، اس کے شوہر اور ایک اور شخص کے خلاف مقامی تھانے میں کارروائی کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
supanagull
How Long Is Your Hair
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
supanagull
• Material: Rexine
• Pattern: Plain
• Gender: Women's
• Product Feature: Semi-Formal
• Available Sizes: 6, 7, 8, 9, 10, 11
• Size Chart: Size Chart Attached
• Color: Mustard
• Package Includes: 1 x Flats
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ76720006SA
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies