Welcome to "Rashid Syed".Pakistan News Today, Azad Jammu Kashmir Kashmir News, your trusted source for breaking news, live updates, politics, economy, sports, and world news.
We bring you latest Pakistan news, trending headlines, and authentic reporting in Urdu and English.
Stay updated with Imran Khan news, PTI, PMLN, PPP, elections, international affairs, and viral news from Pakistan and around the world.
👉 Subscribe for daily Pakistan news updates, live coverage, and unbiased journalism.
#Rashidsyed @rashidsyed555
Rashid Syed
کوٹ لکھپت جیل: عمران خان کی بہنوں نے جیل میں بھوک ہڑتال کردی🌏😢
11 hours ago | [YT] | 2
View 0 replies
Rashid Syed
مظفرآباد (پی آئی ڈی)29ستمبر 2026
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات27-2026 کے انعقاد کے حوالہ سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفٰی مغل کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، ممبرالیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کے علاوہ سیکرٹری الیکشن کمیشن ایاز بشیر، الیکشن کمشنر بلدیات راجہ راشد محمود اور نگران بلدیات راجہ مختیار حسین بھی موجود تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالہ سے موجودہ نافذ العمل لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990الیکشن سے متعلقہ ضروری ترامیم صوبہ پنجاب، خیبر پختو نخواہ، اور سندھ کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت کو ارسال کی جائیں گی۔ جس کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے نیز بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی کے لئے تخمینہ مرتب کرتے ہوئے حکومت کو ارسال کیا جائے گا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد آئینی طور پر الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے جو ادا کرنے کے لئے الیکشن کمیشن تیار ہے اور اس کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
*******
1 day ago | [YT] | 2
View 0 replies
Rashid Syed
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت مکمل ہونے والے دلازک چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ تقریب عوامی اجتماع کی شکل اختیار کرگئی۔
دلازک چوک انڈر پاس 430 میٹر طویل ہے، جس میں 70 میٹر بیرل، 2 ری چارج ویلز اور 2 ویٹ ویلز شامل ہیں۔ منصوبہ 3 ماہ کی مدت میں مکمل کیا گیا، جس کی مجموعی لاگت 2 ارب روپے ہے۔
تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر خان، صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی، اراکین قومی اسمبلی شاہد خٹک اور آصف خان، ایم پی اے فضل الٰہی ، کامران بنگش ، پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم، محکمہ بلدیات، پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام، تحریک انصاف کے کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
5 days ago | [YT] | 7
View 0 replies
Rashid Syed
محسن نقوی نے ہمیں 27 ستمبر کا مارچ ملتوی کرنے کے بدلے وزیراعظم سے ملاقات کی پیشکش کی‘
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rashid Syed
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔
1 week ago | [YT] | 7
View 0 replies
Rashid Syed
پاکستانیوں تیار ہو؟
27 ستمبر بالقسط لانگ مارچ - انشااللہ
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Rashid Syed
انا للہ وانا الیہ راجعون
2 weeks ago | [YT] | 9
View 0 replies
Rashid Syed
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی سرائے عالمگیر پہنچنے پر عوام کی جانب سے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
پنجاب کی جعلی حکومت کے احکامات پر پنجاب پولیس کی فسطائیت کے باوجود عوام کا اتنی بڑی تعداد میں عمران خان کے وزیراعلیٰ کے لیے نکلنا اس بات کا اظہار ہے کہ پنجاب کے عوام نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔
2 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
Rashid Syed
لاہور اسٹریٹ موومنٹ!
عمران خان کے عوامی وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی لاہور میں فیروزپور روڈ، مسلم ٹاؤن میں اپنی پنجاب کی عوام کے درمیان موجود ہیں اور اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کر رہے ہیں۔
پنجاب کی جعلی حکومت کے احکامات پر پنجاب پولیس اپنے ہی عوام کو اسٹریٹ موومنٹ میں شرکت سے روکنے کے لیے انہیں مارکیٹس کے اندر محصور کر رہی ہے، لیکن اس کے باوجود عوام کی بڑی تعداد وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے ہمراہ موجود ہے۔
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Rashid Syed
آئینِ پاکستان کو محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں، بلکہ ایک مضبوط ریاست، قومی یکجہتی، انصاف، قانون کی حکمرانی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی ضمانت سمجھا جانا چاہیے۔
اگر آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے تو یہ ملک اور تمام شہریوں کے مفاد میں ہوگا۔ جہاں تک لانگ مارچ اور پُرامن احتجاج کا تعلق ہے، شہریوں کو آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے جائز مطالبات کے لیے آواز اٹھانے کا حق حاصل ہے۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کے خواب کے مطابق ہماری جدوجہد کسی عہدے یا کرسی کے لیے نہیں، بلکہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور انصاف کے حصول کے لیے ہے۔ ہم تشدد یا قانون شکنی کے حامی نہیں۔
ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ عدالتیں اور متعلقہ ادارے آئین و قانون کے مطابق غیر جانب دارانہ اور منصفانہ فیصلہ کریں۔ جب تک ہمارے جائز مطالبات پر قانون کے مطابق انصاف نہیں ہوتا، ہم اپنے پُرامن اور آئینی حقِ احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
27 ستمبر انشاء للہ
- وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی
2 weeks ago | [YT] | 40
View 1 reply
Load more