Welcome to "Rashid Syed".Pakistan News Today, Azad Jammu Kashmir Kashmir News, your trusted source for breaking news, live updates, politics, economy, sports, and world news.
We bring you latest Pakistan news, trending headlines, and authentic reporting in Urdu and English.
Stay updated with Imran Khan news, PTI, PMLN, PPP, elections, international affairs, and viral news from Pakistan and around the world.
👉 Subscribe for daily Pakistan news updates, live coverage, and unbiased journalism.
#Rashidsyed @rashidsyed555
Rashid Syed
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی لال چوک مظفرآباد جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر عبدالقیوم نیازی سمیت دیگر پارٹی قائدین اور عہدیداران بھی موجود ہیں۔
جلسہ گاہ کا پنڈال کارکنان اور عوام سے مکمل طور پر بھر چکا ہے، جبکہ کارکنان کی جانب سے قائد عمران خان کے حق میں پرجوش نعرے لگائے جا رہے ہیں۔
کشمیری عوام کی بڑی تعداد میں شرکت اس بات کا واضح اظہار ہے کہ وہ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی ہر کال پر لبیک کہتے ہوئے ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔
#PTIFoundationDay
#MuzaffarabadJalsa
4 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
Rashid Syed
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی لال چوک مظفرآباد جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر عبدالقیوم نیازی سمیت دیگر پارٹی قائدین اور عہدیداران بھی موجود ہیں۔
جلسہ گاہ کا پنڈال کارکنان اور عوام سے مکمل طور پر بھر چکا ہے، جبکہ کارکنان کی جانب سے قائد عمران خان کے حق میں پرجوش نعرے لگائے جا رہے ہیں۔
کشمیری عوام کی بڑی تعداد میں شرکت اس بات کا واضح اظہار ہے کہ وہ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی ہر کال پر لبیک کہتے ہوئے ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔
#PTIFoundationDay
#MuzaffarabadJalsa
4 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
Rashid Syed
💜
4 days ago | [YT] | 4
View 0 replies
Rashid Syed
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی پشاور میں منعقدہ قومی وکلا جرگہ میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ یہ جرگہ انصاف لائرز فورم خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا ہے،
جس میں ملک بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینئر وکلا، ماہرینِ قانون اور انصاف لائرز فورم کے تنظیمی عہدیداران شریک ہیں۔
قومی وکلا جرگہ میں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، اسپیکر بابر سلیم سواتی، صوبائی وزرا اور اراکینِ صوبائی اسمبلی بھی شرکت کر رہے ہیں۔
قومی وکلا جرگہ کا مقصد چیئرمین عمران خان کی رہائی، ملک میں آئین و قانون کی بالادستی، عدلیہ کی آزادی اور جاری ظلم و مہنگائی کے خلاف جدوجہد کو مزید مؤثر اور تیز کرنا ہے۔
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Rashid Syed
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ اگر اسلام آباد میں ایران سے معاہدہ ہو جاتا ہے اور اس پر دستخط ہو جاتے ہیں تو وہ جا سکتے ہیں اور ایران تقریباً ہر چیز پر راضی ہو چکا ہے۔
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rashid Syed
خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا ریلیف۔
عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، محمد سہیل خان آفریدی نے قائد عمران خان کے وژن کے مطابق، ٹرانسپورٹ کے شعبے کے لیے ایک ماہ کا تاریخی ٹیکس ریلیف متعارف کرایا ہے، تاکہ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو حقیقی مدد فراہم کی جاسکے۔
🔸 ایک ماہ کے لیے شیڈول ٹیکس اور اسٹینڈ ٹیکس کا مکمل خاتمہ۔
🔸 ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں لازمی کمی کرنے کی ہدایت۔
🔸 ریلیف کی عوام تک منتقلی یقینی بنانے کے لیے سخت نگرانی کا نظام نافذ۔
🔸 ہر ضلع میں اسسٹنٹ کمشنرز کی تعیناتی، جو اوورچارجنگ کے خلاف کارروائی کریں گے۔
🔸 گاڑیوں پر سرکاری کرایہ نامے کو واضح طور پر آویزاں کرنے کا حکم۔
2 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
Rashid Syed
Good Morning
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rashid Syed
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rashid Syed
Kpk govt
3 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
Rashid Syed
CM Kpk
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more