Pardes ki zindagi


WAQAS 🖤

زندگی جینے کے بہت سے طریقے ہیں⭐
مگر سب سے بہتر طریقہ یہی ہے⭐ جس میں خود کو سکون ملے اور دوسروں کو تکلیف نہ پہنچے ⭐

3 weeks ago | [YT] | 23

WAQAS 🖤

نہ پوچھو دل ناداں کی مرض کی دوا 🌝🤗
بس گرم گرم چائے اور شام کی ٹھنڈی ہوا 🌝🌩️🌩️

3 weeks ago | [YT] | 17