ولی عہد محمد بن سلمان امت مسلمہ کا درد رکھنے والے دور اندیش
قائد اور حالات پر گہری نگاہ رکھنے والے صاحب عزیمت لیڈر ہیں۔
حرمین الشریفین ،اسلام، پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے ان کے جذبات اور خدمات قابل ذکر، قابل قدر اور قابل احترام ہیں۔ وہ صرف سعودی عوام میں ہی نہیں، امت مسلمہ کے کروڑوں دلوں میں نمایاں مقام اور احترام رکھتے ہیں۔
عالم اسلام کیلئے ان کی ناقابل تغیر کمٹمنٹ اور ناقبل شکست استقامت سے خائف ہوکر ان کیخلاف کسی کا نازیبا الفاظ کہنا چاند پر تھوکنے اور اپنی بے بسی کے اظہار کے سوا کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔
امت مسلمہ کا دل دکھانے والے نازیبا الفاظ پر
ہم امریکی صدر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اور سمجھتے ہیں کہ ولی عہد کا مقام اور احترام اللہ تبارک وتعالیٰ نے خادم الحرمین الشریفین کا رکھا ہے، جو کسی کینہ پرور کے حسد و بغض سے قطعی کم نہیں ہو سکتا۔
ان شااللہ۔ ان کا وجود امت کیلئے باعث تقویت ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اور امت مسلمہ کے تمام قائدین کی حفاظت فرمائے۔
سینیٹر، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان
تمام کارکنانِ جماعت کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کو ہمارے لیے خیر و برکت، خوشیوں اور رحمتوں کا ذریعہ بنائے۔
یہ خوشی کا دن ہمیں ایثار، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کا بھی خیال رکھیں اور عید کی خوشیوں میں انہیں بھی شریک کریں۔
موجودہ جنگی حالات کے پیشِ نظر ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عالمِ اسلام کو امن و سلامتی عطا فرمائے اور امت کو ہر قسم کے فتنہ و فساد سے محفوظ رکھے۔
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
1۔ فطرانہ روزے میں ہونے والی کوتاہیوں کا ازالہ ہے اور مساکین کیلئے خوراک کا بندوبست۔
(سنن ابن ماجہ: 1827)
2۔ فطرانہ ہر مرد، عورت، بچے، بوڑھے، آزاد، غلام، روزے دار اور غیر روزے دار پر فرض ہے۔
(صحیح بخاری: 1503)
3۔ بچوں کا فطرانہ ان کے سرپرست ادا کریں۔
(سنن ابو داؤد: 1620)
4۔ فطرانہ ہر علاقے کی مقامی خوراک (آٹا، چاول، کھجور، پنیر، منقی وغیرہ) اور نقدی کی صورت میں بھی دیا جا سکتا ہے۔
(صحیح بخاری: 1506)
(مصنف ابن ابی شیبہ: 3/174)
5۔ فطرانہ عید سے پہلے ادا کرنا ضروری ہے۔
(صحیح بخاری: 1503)
6۔ فطرانہ عید کے دن سے پہلے بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔
(سنن ابن ماجہ: 1827)
7۔ فی کس فطرانہ ایک صاع (تقریباً ساڑھے ڈھائی کلو) جس کی موجودہ قیمت تقریباً 400 روپے بنتی ہے۔
(صحیح بخاری: 1503)
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
مجاہد ملت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
4 days ago | [YT] | 50
View 1 reply
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
مذاق میں بھی جھوٹ نہ بولنے کا انعام
5 days ago | [YT] | 58
View 0 replies
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
ولی عہد محمد بن سلمان امت مسلمہ کا درد رکھنے والے دور اندیش قائد اور حالات پر گہری نگاہ رکھنے والے صاحب عزیمت لیڈر ہیں۔ حرمین الشریفین ،اسلام، پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے ان کے جذبات اور خدمات قابل ذکر، قابل قدر اور قابل احترام ہیں۔ وہ صرف سعودی عوام میں ہی نہیں، امت مسلمہ کے کروڑوں دلوں میں نمایاں مقام اور احترام رکھتے ہیں۔ عالم اسلام کیلئے ان کی ناقابل تغیر کمٹمنٹ اور ناقبل شکست استقامت سے خائف ہوکر ان کیخلاف کسی کا نازیبا الفاظ کہنا چاند پر تھوکنے اور اپنی بے بسی کے اظہار کے سوا کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔ امت مسلمہ کا دل دکھانے والے نازیبا الفاظ پر ہم امریکی صدر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ولی عہد کا مقام اور احترام اللہ تبارک وتعالیٰ نے خادم الحرمین الشریفین کا رکھا ہے، جو کسی کینہ پرور کے حسد و بغض سے قطعی کم نہیں ہو سکتا۔ ان شااللہ۔ ان کا وجود امت کیلئے باعث تقویت ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اور امت مسلمہ کے تمام قائدین کی حفاظت فرمائے۔
سینیٹر، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان
1 week ago | [YT] | 45
View 6 replies
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
صبح کانماز ی اللہ کی حفاظت میں
1 week ago | [YT] | 79
View 1 reply
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
1 week ago | [YT] | 31
View 0 replies
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
شوال کے چھ روزے
1 week ago | [YT] | 45
View 0 replies
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
تمام کارکنانِ جماعت کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کو ہمارے لیے خیر و برکت، خوشیوں اور رحمتوں کا ذریعہ بنائے۔ یہ خوشی کا دن ہمیں ایثار، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کا بھی خیال رکھیں اور عید کی خوشیوں میں انہیں بھی شریک کریں۔ موجودہ جنگی حالات کے پیشِ نظر ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عالمِ اسلام کو امن و سلامتی عطا فرمائے اور امت کو ہر قسم کے فتنہ و فساد سے محفوظ رکھے۔
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
2 weeks ago | [YT] | 58
View 1 reply
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
الله تعالیٰ اور اس کے فرشتے سحری کرنے والوں پر اپنی رحمتیں نازل کرتے ہیں۔
2 weeks ago | [YT] | 31
View 0 replies
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
2 weeks ago | [YT] | 22
View 0 replies
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan
فطرانہ کس پر کیوں اور کب فرض ہے ؟
1۔ فطرانہ روزے میں ہونے والی کوتاہیوں کا ازالہ ہے اور مساکین کیلئے خوراک کا بندوبست۔
(سنن ابن ماجہ: 1827)
2۔ فطرانہ ہر مرد، عورت، بچے، بوڑھے، آزاد، غلام، روزے دار اور غیر روزے دار پر فرض ہے۔
(صحیح بخاری: 1503)
3۔ بچوں کا فطرانہ ان کے سرپرست ادا کریں۔
(سنن ابو داؤد: 1620)
4۔ فطرانہ ہر علاقے کی مقامی خوراک (آٹا، چاول، کھجور، پنیر، منقی وغیرہ) اور نقدی کی صورت میں بھی دیا جا سکتا ہے۔
(صحیح بخاری: 1506)
(مصنف ابن ابی شیبہ: 3/174)
5۔ فطرانہ عید سے پہلے ادا کرنا ضروری ہے۔
(صحیح بخاری: 1503)
6۔ فطرانہ عید کے دن سے پہلے بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔
(سنن ابن ماجہ: 1827)
7۔ فی کس فطرانہ ایک صاع (تقریباً ساڑھے ڈھائی کلو) جس کی موجودہ قیمت تقریباً 400 روپے بنتی ہے۔
(صحیح بخاری: 1503)
2 weeks ago | [YT] | 16
View 0 replies
Load more