🌺𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎𝒖 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 𝑾𝒂 𝑹𝒂𝒉𝒎𝒂𝒕𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉𝒊 𝑾𝒂 𝑩𝒂𝒓𝒂𝒌𝒂𝒕𝒖𝒉 🌺
𓆩 💖𝑾𝒆𝒍𝒄𝒐𝒎𝒆 𝒕𝒐 𝑨𝒍𝒊𝒛𝒂 𝑨𝒍𝒊’𝒔 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒄 𝑾𝒐𝒓𝒍𝒅 💖 𓆪
𓆩 📖 𝑸𝒖𝒓’𝒂𝒏 & 𝑯𝒂𝒅𝒆𝒆𝒔 𝒌𝒆 𝒑𝒂𝒊𝒈𝒉𝒂𝒂𝒎
𓆩 🌸 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒄 𝑴𝒐𝒕𝒊𝒗𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 & 𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 𝑻𝒐𝒖𝒄𝒉𝒊𝒏𝒈 𝑸𝒖𝒐𝒕𝒆𝒔
𓆩 🌙 𝒁𝒊𝒏𝒅𝒂𝒈𝒊 𝒌𝒐 𝑫𝒆𝒆𝒏 𝒌𝒊 𝒓𝒐𝒔𝒉𝒏𝒊 𝒎𝒆𝒊𝒏 𝒋𝒆𝒆𝒏𝒆 𝒌𝒆 𝒕𝒊𝒑𝒔
𓆩 💌 𝑫𝒊𝒍 𝒌𝒐 𝒄𝒉𝒐𝒐 𝒍𝒆𝒏𝒆 𝒘𝒂𝒍𝒊 𝒏𝒂𝒔𝒊𝒉𝒂𝒕 & 𝒅𝒖𝒂𝒆𝒏
🤲 𝑯𝒂𝒎𝒂𝒓𝒂 𝒎𝒂𝒒𝒔𝒂𝒅 𝒉𝒂𝒊 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎 𝒌𝒆 𝒑𝒂𝒊𝒈𝒉𝒂𝒂𝒎 𝒌𝒐 𝒎𝒐𝒉𝒂𝒃𝒃𝒂𝒕 𝒂𝒖𝒓 𝒊𝒌𝒉𝒍𝒂𝒒 𝒌𝒆 𝒔𝒂𝒂𝒕𝒉 𝒑𝒉𝒂𝒊𝒍𝒂𝒏𝒂.
👉 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍 𝒌𝒐 𝒔𝒖𝒃𝒔𝒄𝒓𝒊𝒃𝒆 𝒌𝒂𝒓𝒆𝒊𝒏 𝒂𝒖𝒓 𝒓𝒐𝒐𝒉𝒂𝒏𝒊 𝒔𝒂𝒇𝒂𝒓 𝒎𝒆𝒊𝒏 𝒉𝒂𝒎𝒂𝒓𝒂 𝒔𝒂𝒂𝒕𝒉 𝒅𝒆𝒊𝒏.
Aliza Ali
बेवजह नहीं पड़ती है रिश्तों में दरार,
कोई अपना ही ज़हर घोलता है अपनों में.
6 months ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
Aliza Ali
वक्त आने पर खुलते हैं किरदार सारे...
पहली नज़र में तो हर कोई वफ़ादार नज़र आता है!
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Aliza Ali
ضروری نہیں زندگی میں سبق سکھانے والے ہی ملیں کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہی جو آپ کو پھر سے لوگوں پر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں
7 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Aliza Ali
یا اللہ اپنی رحمت کے صدقے جن کو اولاد نہیں ہے ان کو نیک صالح اولاد سے نواز دے
یا اللہ جو والدین بیٹے بیٹیوں کے رشتوں کی وجہ سے پریشان ہیں اے میرے اللہ ان کو نیک ہمسفر عطا فرما
یا اللہ جو مشکلات، پریشانیوں میں گھرے ہیں ان کی مشکلات پریشانیوں کو دور کر دے
جو مقروض ہیں ان کو اتنا دے کہ قرض اتر جائیں
اے اللہ اپنی ذات کے علاوہ ہمیں جسمانی اور مالی لحاظ سے کبھی کسی کا محتاج نہ بنانا
اے اللہ ہمیں ان میں شامل کر جو اس قابل ہوں کہ تیرے نام پر خرچ کر سکیں
یا اللہ تمام دنیا کے مسلمانوں پر رحم کر
جو بھوکے ہیں ان کی بھوک مٹا دے
جو کفار کے ظلم و ستم میں جی رہے ان کو آزادیاں عطا کر
جو ظالم حکمرانوں کے ظلم میں دبے ہوئے ان کو ان کے ظلم و ستم سے نجات دے
یا اللہ ہم پر مسلط ظالموں کو ہلاک تباہ و برباد کر دے
یا اللہ تمام مسلمانوں کی زندگیوں کو آسان بنا دے
یا الہی جو چلے گئے اس دنیا سے ان سب مومنیں مسلمین و مسلمات مومنات کی کامل مغفرت فرما دے سب کو بخش دے
یا اللہ ہمیں اپنے دین کو سمجھنے عمل کرنے والے صالحین میں شامل کرے یا رب 🤲
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Aliza Ali
حضرت ابی بن کعب کہتے ہیں کہ اے اللّٰہ کے رسول ﷺ، اگر میں ساری دعا میں آپ ﷺ پر درود ہی پڑھتا رہا کروں؟
آپ ﷺ نے فرمایا :
"پھر تو تیرے سارے غم دور اور سبھی گناہ معاف ہو جائیں گے ۔"
10 months ago | [YT] | 15
View 0 replies