کوہاٹ پشاور چوک کے قریب ٹف ٹائلز لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے ۔۔ اس سے تقریبا 50 گاڑیوں کی پارکنگ کی جگہ میسر آ سکے گی اور سٹی میں موجود پارکنگ کے مسائل پر کچھ حد تک کمی پائی جا سکے گی ۔۔ انشاءاللہ اگلے مرحلے میں شہر اندر مزید ایسے مقامات بناے جاے گے جس سے پارکنگ کے مسائل کم ہو اور ٹریفک کی روانی میں آسانی ہو ۔۔ ایم پی اے و ڈیڈک چیرمین شفیع جان کے فنڈ سے یہ کام کیا جارہا ہے
کوہاٹ میں تیار کردہ بہترین چاۓ کوہاٹ کی خاص سوغات نظامیہ شاہین چائے اعلیٰ کوالٹی بہترین زائقہ. ایک بار ضرور استعمال کریں خصوصیت 👇 وزن بلکل پورا بغیر رنگ اعلیٰ کوالٹی چائے.
گارنٹی یہ ہے کہ اگر کسی کو پسند نا آئے وہ اوپن پیکٹ لے آئے اور اپنے پیسے واپس لے جائے. وزن پیکنگ 10 والی پیکنگ, 20 والی,50 والی, 100 والی, 250 گرام,500 گرام, 1 کلو پیکنگ دستیاب ہے. Adress.. کوتل پلازہ کوہاٹ
بڑی بریکنگ ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر نے واپڈا اہلکاروں کے گھروں میں پانی کے کنکشنز کاٹنے کے احکامات جاری کر دئیے اس حوالے سے عملے کو ہدایات جاری کر دی گئیں
کوہاٹ سوشل میڈیا کلب کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چئیرمین عبدالوسیع پراچہ منعقد ہوا اجلاس میں صدر ذوالفقار شاہ، جنرل سیکرٹری حسن خاکسار اور فنانس سیکرٹری عدیل پراچہ نے شرکت کی ۔ اجلاس میں کلب کی توسیع کے لئے ممبر شپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں کوہاٹ ضلع بھر سے سوشل میڈیا سے جڑے پیجز کے ایڈمنز کو ممبر شپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس موقع پر ممبران نے اجلاس میں مجموعی طور پر ضلع کوہاٹ میں بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور سوشل میڈیا ایڈمن سے مثبت انداز میں اسے اجاگر کرنے پر زور دیا گیا تاکہ حکام بالا اس سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائیں۔ اجلاس میں کلب کی ممبر شپ اور مستقبل میں مختلف تقریبات کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوہاٹ مین بازار کو تجاوزات سے خالی کروانے کے آپریشن کا آغاز تحصیل میونسپل انتظامیہ کے احکامات پہ بازار صدور کے متفقہ فیصلوں پہ عملدرآمد جاری،___ مرکزی مین بازار سے ہتھ ریڑھیوں اور فٹ پاتھ پہ حد سے تجاوز شوکیس تختہ لگانے والوں کے خلاف چیف آفیسر محمد وقاص کی نگرانی میں کریک ڈاوٴن ۔۔۔متعدد ہتھ ریڑھیوں فٹ پاتھ پہ رکھے تختہ فروشوں سے ریڑھیاں اور تختے ضبط کرلیے،___ واضح رہے بازار مشران کے ٹی ایم او محمد شعیب کے ساتھ متفقہ فیصلے اور منادی کے بعد کاروائیوں کا آغاز ہوا،____ ہتھ ریڑھیوں اور فٹ پاتھ پہ تجاوزات کسی صورت قابل قبول نہ ہوگی ،__ٹی ایم او محمد شعیب
Beautiful Kohat
کوہاٹ پشاور چوک کے قریب ٹف ٹائلز لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے ۔۔
اس سے تقریبا 50 گاڑیوں کی پارکنگ کی جگہ میسر آ سکے گی اور سٹی میں موجود پارکنگ کے مسائل پر کچھ حد تک کمی پائی جا سکے گی ۔۔
انشاءاللہ اگلے مرحلے میں شہر اندر مزید ایسے مقامات بناے جاے گے جس سے پارکنگ کے مسائل کم ہو اور ٹریفک کی روانی میں آسانی ہو ۔۔
ایم پی اے و ڈیڈک چیرمین شفیع جان کے فنڈ سے یہ کام کیا جارہا ہے
7 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Beautiful Kohat
کوہاٹ میں تیار کردہ بہترین چاۓ
کوہاٹ کی خاص سوغات
نظامیہ شاہین چائے
اعلیٰ کوالٹی بہترین زائقہ.
ایک بار ضرور استعمال کریں
خصوصیت 👇
وزن بلکل پورا
بغیر رنگ اعلیٰ کوالٹی چائے.
گارنٹی یہ ہے کہ اگر کسی کو پسند نا آئے وہ اوپن پیکٹ لے آئے اور اپنے پیسے واپس لے جائے.
وزن پیکنگ 10 والی پیکنگ, 20 والی,50 والی, 100 والی,
250 گرام,500 گرام, 1 کلو پیکنگ دستیاب ہے.
Adress.. کوتل پلازہ کوہاٹ
7 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Beautiful Kohat
بڑی بریکنگ
ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر نے واپڈا اہلکاروں کے گھروں میں پانی کے کنکشنز کاٹنے کے احکامات جاری کر دئیے اس حوالے سے عملے کو ہدایات جاری کر دی گئیں
7 months ago | [YT] | 1
View 5 replies
Beautiful Kohat
آج کی بڑی خبر
سابقہ صوبائی وزیر صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ملک امجد آفریدی کی درخواست ضمانت کوہاٹ کورٹ سے منظور ہو گئی۔
7 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Beautiful Kohat
Kohat Cattle Market Eid 2025
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Beautiful Kohat
کوہاٹ سوشل میڈیا کلب کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چئیرمین عبدالوسیع پراچہ منعقد ہوا اجلاس میں صدر ذوالفقار شاہ، جنرل سیکرٹری حسن خاکسار اور فنانس سیکرٹری عدیل پراچہ نے شرکت کی ۔ اجلاس میں کلب کی توسیع کے لئے ممبر شپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں کوہاٹ ضلع بھر سے سوشل میڈیا سے جڑے پیجز کے ایڈمنز کو ممبر شپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس موقع پر ممبران نے اجلاس میں مجموعی طور پر ضلع کوہاٹ میں بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور سوشل میڈیا ایڈمن سے مثبت انداز میں اسے اجاگر کرنے پر زور دیا گیا تاکہ حکام بالا اس سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائیں۔ اجلاس میں کلب کی ممبر شپ اور مستقبل میں مختلف تقریبات کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Beautiful Kohat
شاندار عمرہ پیکج
گروپس کی تاریخ روانگی
01, 04, 06 ,08 ,15 Oct ISB JED
Makkah VOCO 5 Star Hotel
Medina Wisam Medina 01 Star Hotel
پیکج میں شامل ہے
VISA TRANSPORT HOTEL TICKET
مزید معلومات کے لیے رابط کریں
القریش عمرہ سروسز
المسعود پلازہ دفتر نمبر 39
03329659273
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Beautiful Kohat
مائے الیکٹرک سٹور اینڈ سولر سسٹم کوہاٹ
TODAY AVAILABLE STOCK
اج موجودہ سولر پینل کی قیمتیں۔
رابطہ
03358358358
پتہ:
ایم سعید الیکٹرک سٹور اولڈ جیل روڈ مرغی منڈی کوہاٹ
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Beautiful Kohat
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Beautiful Kohat
کوہاٹ مین بازار کو تجاوزات سے خالی کروانے کے آپریشن کا آغاز
تحصیل میونسپل انتظامیہ کے احکامات پہ بازار صدور کے متفقہ فیصلوں پہ عملدرآمد جاری،___ مرکزی مین بازار سے ہتھ ریڑھیوں اور فٹ پاتھ پہ حد سے تجاوز شوکیس تختہ لگانے والوں کے خلاف چیف آفیسر محمد وقاص کی نگرانی میں کریک ڈاوٴن ۔۔۔متعدد ہتھ ریڑھیوں فٹ پاتھ پہ رکھے تختہ فروشوں سے ریڑھیاں اور تختے ضبط کرلیے،___ واضح رہے بازار مشران کے ٹی ایم او محمد شعیب کے ساتھ متفقہ فیصلے اور منادی کے بعد کاروائیوں کا آغاز ہوا،____ ہتھ ریڑھیوں اور فٹ پاتھ پہ تجاوزات کسی صورت قابل قبول نہ ہوگی ،__ٹی ایم او محمد شعیب
1 year ago | [YT] | 10
View 1 reply
Load more