🌹🌹🌹 نبیﷺ نے فرمایا: "خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز کرتے ہوئے فرما رہا ہے: کہ دیکھو میرے بندے ایک نماز پڑھ چکنے کے بعد (کتنی بے تابی سے) دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں!" (صحيح الترغيب : 445 @saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍 share 🗨 comments💬 please
🌾 صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم 🌾
گو روضۂ اقدس کی طلبگار ہیں آنکھیں سچ پوچھو تو خود راہ کی دیوار ہیں آنکھیں
اللّٰہ رے یہ جرأتِ بیتاب نگاہی بے نُور ہیں اور طالبِ دیدار ہیں آنکھیں
یہ بات میں کن لفظوں میں سمجھاؤں کسی کو اب خواب کے عالم میں بھی بیزار ہیں آنکھیں
ہر رات چلی جاتی ہیں چپکے سے مدینے مجھ سے بھی چھپاتی ہیں ، پر اسرار ہیں آنکھیں
یہ سجدے بھی کر لیتی ہیں جب چاہے یہیں سے دیوانی ہیں لیکن بڑی ہشیار ہیں آنکھیں
جس شہر میں بک جاتے ہیں خود جا کے خریدار اس شہر میں آوارۂ بازار ہیں آنکھیں
یہ نرگس شہلا ہیں گلستانِ حرم کی یہ کس نے کہا نرگسِ بیمار ہیں آنکھیں
طیبہ نظر آجائے تو یہ طاق حرم ہیں طیبہ سے ہوں محروم تو بیکار ہیں آنکھیں
جو نازشِ گنجینۂ کونین ہے اقبؔال اس گوہرِ یکتا کی خریدار ہیں آنکھیں حضور حضرت سیدنا محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ نبی آخر الزماں ، خاتمِ الانبیاء رحمۃ للعالمین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم کی ذات اقدس پر درود شریف بھیجتے رہیں ۔ @saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍share👁🗨 comment💬 please
Saima's Corner
🌹🌹🌹
نبیﷺ نے فرمایا:
"خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز کرتے ہوئے فرما رہا ہے: کہ دیکھو میرے بندے ایک نماز پڑھ چکنے کے بعد (کتنی بے تابی سے) دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں!"
(صحيح الترغيب : 445
@saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍 share 🗨 comments💬 please
1 month ago |[YT] | 338
View 4 replies
Saima's Corner
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@SaimasCorner subscribe 🔔 like 👍share👁🗨 comment💬 please
8 months ago |[YT] | 14,227
View 148 replies
Saima's Corner
اللهم امين يا رب اللهم امين يا رب اللهم امين يا رب اللهم امين يا رب اللهم امين
@saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍share👁🗨 comment💬 please
8 months ago |[YT] | 5,900
View 36 replies
Saima's Corner
@saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍share👁🗨 comment💬 please
8 months ago |[YT] | 15,406
View 69 replies
Saima's Corner
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍share👁🗨 comment💬 please
8 months ago |[YT] | 15,261
View 77 replies
Saima's Corner
سب سے اولٰی و اعلٰی ہمارا نبیﷺ
سب سے بالا و والا ہمارا نبیﷺ
@saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍share👁🗨 comment💬 please
9 months ago |[YT] | 3,795
View 3 replies
Saima's Corner
🌾 صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم 🌾
گو روضۂ اقدس کی طلبگار ہیں آنکھیں
سچ پوچھو تو خود راہ کی دیوار ہیں آنکھیں
اللّٰہ رے یہ جرأتِ بیتاب نگاہی
بے نُور ہیں اور طالبِ دیدار ہیں آنکھیں
یہ بات میں کن لفظوں میں سمجھاؤں کسی کو
اب خواب کے عالم میں بھی بیزار ہیں آنکھیں
ہر رات چلی جاتی ہیں چپکے سے مدینے
مجھ سے بھی چھپاتی ہیں ، پر اسرار ہیں آنکھیں
یہ سجدے بھی کر لیتی ہیں جب چاہے یہیں سے
دیوانی ہیں لیکن بڑی ہشیار ہیں آنکھیں
جس شہر میں بک جاتے ہیں خود جا کے خریدار
اس شہر میں آوارۂ بازار ہیں آنکھیں
یہ نرگس شہلا ہیں گلستانِ حرم کی
یہ کس نے کہا نرگسِ بیمار ہیں آنکھیں
طیبہ نظر آجائے تو یہ طاق حرم ہیں
طیبہ سے ہوں محروم تو بیکار ہیں آنکھیں
جو نازشِ گنجینۂ کونین ہے اقبؔال
اس گوہرِ یکتا کی خریدار ہیں آنکھیں
حضور حضرت سیدنا محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ نبی آخر الزماں ، خاتمِ الانبیاء رحمۃ للعالمین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم کی ذات اقدس پر درود شریف بھیجتے رہیں ۔
@saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍share👁🗨 comment💬 please
9 months ago |[YT] | 7,566
View 16 replies
Saima's Corner
باب السلام
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@saimascorner12345 subscribe 🔔 like 👍share👁🗨 comment💬 please
9 months ago |[YT] | 3,408
View 5 replies
Load more