Busy at work



workday

Let’s remember the lessons of Karbala: truth, justice, and steadfastness.

6 months ago | [YT] | 0

workday

نوشہرہ کے قاضی میڈیکل کمپلیکس کے بیسمنٹ میں نامعلوم وجوہات کی بناپر آگ بھڑک اٹھی

7 months ago | [YT] | 1

workday

ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ہے، تاہم بیسمنٹ میں آگ کا دھواں موجود ہے، جس کو نکالنے کے لیے سموک ایجکٹرز استعمال کیے جارہے ہیں اور آپریشن جاری ہے، ریسکیو1122 ایمبولینسز بھی موقع پر موجود ہیں تاکہ ایمرجنسی میں خدمات کو یقینی بنائی جائے اور تاحال کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،

7 months ago | [YT] | 0

workday

نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس میں خطرناک آتشزدگی مریضوں کو باہر نکالا جا رہا ہے آگ شدید ہے ہر طرف چیخ و پکار ہے
حالات قابو سے باہر ہیں

7 months ago | [YT] | 0