سرکار پیرومرشد حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز ہے لاکھوں سلام


M Yaqoob Akram

3 months ago | [YT] | 28

M Yaqoob Akram

مقالات حکمت

سکون مومن کی میراث ہے
کسی دوسرے کو کیسے حاصل ہوسکتا ہے.؟
ایمان و سکون کا چولی دامن کا ساتھ ہے
جتنا قوی ایمان ہوتا ہے، اتنا ہی زیادہ سکون..
سکون کے طالب اللہ کے ذکر میں سکون تلاش کر !
بے شک اللہ گے ذکر ہی سے بندوں کے دل سکون پاتے ہیں

یا حی یا قیوم

مقالہ نمبر 2565

حضرت ابوانیس
محمد بر کت علی
لودھیانوی
قدس سرہ العزیز

3 months ago | [YT] | 1

M Yaqoob Akram

6 months ago | [YT] | 41

M Yaqoob Akram

ماشاءاللہ
تاجدارِ کیمپ دارالاحسان
حضرت شیخ ابو انیس محمد برکت علی لودھیانوی
قدس سرہُ العزیز

7 months ago | [YT] | 57

M Yaqoob Akram

ضروری اطلاع (انتقال پر ملال)
مہتمم کیمپ دارالاحسان محمد شفیع گوندل صاحب قَضائے اِلٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون°

9 months ago | [YT] | 10

M Yaqoob Akram

آپ سرکار پیرومرشد فرماتے ھے میں پاکستان کا محب ھوں -سبز ھلالی پرچم 🇵🇰 قیامت تک لھراتا رھے گا -وہ دن دور نہیں جب پاکستان 🇵🇰کی ھاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ھوا کریں گے -پاکستان ذندہ باد

11 months ago | [YT] | 4

M Yaqoob Akram

شہسوار کربلا کی شہسواری کو سلام..........

تو نے حسین علیہ اسلام کو ایک شخص سمجھ کر شہید کر ڈالا یاد رکھ...!
حسین ایک شخصیت کا ہی نام نہیں.....
حسین ایک پیغام ہے.....
آفاقی پیغام, جو ہر دور کہ مظلوم اور مجبور انسانوں کو درس عمل اور ولولئہ شوق عطا کرتا رہے گا..
حسین ایک مذہب ہے جو طاغوتی طاقتوں سے ٹکرانا سکھاتا رہے گا,
حسین ایک سیاست کا نام ہے جس کے نزدیک کسی بھی.قیمت پر اصولوں کی سودے بازی نہیں کی جا سکے گی,
حسین ایک ملت ہے جس کی ابتداء ابراہیم سے ہوئی اور کربلا میں اپنے نکتئہ عروج کو پہنچی ,
حسین صدائے انقلاب ہے جو ہر دور میں بلند ہوتی رہے گی
حسین ایک تہذیب کا نام ہے اور حسین شرافت کا ایک معیار ہے
اے فرشتو .. سلام بھیجو اس شرف آدم پر, جس نے پھر سے آدم کی عظمت کا راز تمہارے سامنے پیش کیا,
ستاروں... انگنت سلام بھیجو اس پر جس کی نیکیاں تم سے زیادہ ہیں
کوہسارو.! سلام بھیجو اس قتیل صدق و وفا پر,
جس کی استقامت تم سے بڑھ کر ہے.
اور اے انسانوں .! سلام بھیجو اس محسن پر جس نے اپنے خون سے تمہارے لیے عظمتوں کی شاہراہوں پر چراغ جلائے.....
اصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
اصلوۃ والسلام علیک یا ابن رسول اللہ

کتاب :- تذکرہ حسین شہزادہ کونین علیہ اسلام موٸلف۔حضرت ابوانیس محمدبرکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

المقام النجاف الصحاف المقبول المصطفین*کیمپ دارالاحسان فیصل آباد

1 year ago | [YT] | 0