السلام علیکم! آپ سب میرے اس چینل میں بہترین لکھائی بہت آسان انداز سے سکھائی جاۓ گی ۔میرا یہ چینل ہر اس آدمی کے لئے ہے جو اپنی لکھائی درست کرنا چاہتا ہے ۔
اور خاص طور پر ان طلباء اور طالبات کے لئے جن کے نمبر لکھائی درست نہ ہونے کی وجہ سے کٹ جاتے ہیں ۔. لکھائی جاندار. رزلٹ شاندار
اس چینل پر ہر حرف ۔۔۔۔۔لفظ۔۔۔۔۔جملہ۔۔۔ اور پیراگراف لکھا اور سمجھا یا جاتا ہے اور مشق بھی کرائی جاتی ہے ۔
مارکر کے ساتھ ہیڈنگ ڈالنے کا انداز بھی سکھایا جاتا ہے ۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ میری حوصلہ افزائی کریں ویڈیو کو لائک اور چینل کو سسکرائب کریں ۔شکریہ
آپ کا بھائی ۔۔۔۔۔عبیداللہ
Whatsapp.03004073656
Obaid786
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Obaid786
کتنا پیارا ہے نام محمد ہے نا؟
2 years ago | [YT] | 12
View 0 replies
Obaid786
Please like video.
2 years ago | [YT] | 17
View 0 replies