Sajjad kazmi official

My personal channel for daily life velogs entertainment video naturally videos travel videos exploring new location
I need your sport please subscribe


Sajjad kazmi official

Nepal viral home 🏠

4 days ago | [YT] | 2

Sajjad kazmi official

Today Best photo Challenge

4 days ago | [YT] | 4

Sajjad kazmi official

🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے 12 ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت نصیب فرمائے اور آپ ﷺ کی سنت و تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

سجاد حسین شاہ کاظمی
Explore Nature With SK 🌿💚

#12ربیع_الاول #عیدمیلادالنبیﷺ #جشن_میلاد #میلادالنبی #مبارکباد #سجاد_حسین_شاہ_کاظمی #ExploreNatureWithSK

3 weeks ago | [YT] | 8

Sajjad kazmi official

1596 Subscriber complete ✅ Ap sun ki sport ka sukria yahn tak ponch y ma mujy 4 sal lagy 😭😭😭

1 month ago | [YT] | 3

Sajjad kazmi official

میں بار بار کہتا ہوں کے نکلیں باہر اور اللّٰہ کی بنائی ہوئی خوبصورت دنیا کو دیکھیں کیونکہ دنیا کے کام مرنے تک ختم نہیں ہوتے
سجاد کاظمی

#lorahazara #ExploreNaturewithsk #mountain #medowes

1 month ago | [YT] | 4

Sajjad kazmi official

یکم فروری 2027 کو یوٹیوب چینل مونٹایزڈ کرنے کیلئے آپ کو 8 ہزار گھنٹے واچ ٹائم کمپلیٹ کرنا ہوگا اور وہ بھی کوالیفائیڈ ویوز کے ساتھ ✅

1 month ago | [YT] | 0

Sajjad kazmi official

سبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوائیں اور بادلوں کا سفر
یہی تو قدرت کا اصل حسن ہے۔،۔🌲☁

#natureview #topmountain

1 month ago | [YT] | 3

Sajjad kazmi official

What is this 🙃

1 month ago | [YT] | 2

Sajjad kazmi official

اسلام وعلیکم جمعہ مبارک کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا نہیں تو ابھی پڑھ لیں جزاک اللّہ ❣️

1 month ago | [YT] | 0