Assalamualaikum guys😍😍

Contact me👇
emran3630@gmail.com

channel created date 23/10/2023 10:22pm


Target 🎯🎯🎯

50 Subscriber Completed ✅ 1 Nov 2023
100 Subscriber Completed ✅ 5 Nov 2023
250 Subscriber Completed ✅ 8 Nov 2023
500 Subscriber Completed ✅ 11 Nov 2023
750 Subscriber Completed ✅ 14 Nov 2023
1000 Subscriber Completed ✅ 18 Nov 2023


Alihaider imran

اسلام وعلیکم

11 months ago | [YT] | 0

Alihaider imran

حضرت ابو حمزہ انس بن مالک انصاری رضی اللّٰہ عنہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا:
اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندوں کی توبہ سے اس شخص سے کہیں زیادہ خوش ہوتا ہے جس نے کسی جنگل بیابان میں اپنا
اونٹ گم کر کے پھر پالیا ہو_
بخاری و مسلم

1 year ago | [YT] | 0

Alihaider imran

Wazu mai kul kitne fraiz hen ?

1 year ago | [YT] | 1

Alihaider imran

Aftari kis cheez se krna sunnat he?

1 year ago | [YT] | 2

Alihaider imran

ایک مشہور حدیث نبوی ہے کہ
اگر آدم کے بیٹے کے پاس ... ... دولت کی ایک وادی ہو تو وہ دوسری وادی کی بھی خواہش کرے گا ۔ اور اگر اسے دوسری وادی بھی مل جائے تو تب وہ تیسری وادی بھی چاہے گا جبکہ اس کا پیٹ ... صرف قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے (جامع ترمذی (3793
#islamic #hadees #hadith #alihaiderimrann
#alihaiderimran

1 year ago | [YT] | 0

Alihaider imran

Hamare Nabi hazrat Muhammad s.a.w k kitni Betiyan thi?
#islamic

1 year ago | [YT] | 1

Alihaider imran

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌹السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤

🔖 *14 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *26 جنوری   2024ء* 💎
🔖 *13 ماگھ 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🐪 *جمعہ ہے،اونٹ قربان کیجئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل جنابت کر کے نماز پڑھنے جائے تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی (اگر اول وقت مسجد میں پہنچا) اور اگر بعد میں گیا تو گویا ایک گائے کی قربانی دی اور جو تیسرے نمبر پر گیا تو گویا اس نے ایک سینگ والے مینڈھے کی قربانی دی۔اور جو کوئی چوتھے نمبر پر گیا تو اس نے گویا ایک مرغی کی قربانی دی اور جو کوئی پانچویں نمبر پر گیا اس نے گویا انڈا اللہ کی راہ میں دیا۔ لیکن جب امام خطبہ کے لیے باہر آجاتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-881»


❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

1 year ago | [YT] | 0