عدنان اسلامک میڈیا میں خوش آمدید
یہ چینل قرآن، حدیث، تجوید اور اسلامی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو آیات کی درست تلاوت، آسان تشریح، مستند احادیث، اخلاقی نصیحتیں اور روزمرہ زندگی سے متعلق فائدہ مند اسباق ملتے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ علم کو آسان بنا کر پیش کیا جائے تاکہ ہر عمر کا شخص قرآن اور دین کو بہتر سمجھ سکے۔
ہمارے چینل پر آپ کو ملے گا:
قرآن مجید کی تلاوت تجوید کے ساتھ
آیات کی مختصر اور آسان وضاحت
مستند احادیث اور ان کی تشریح
اصلاحی اور اخلاقی پیغام
اسلامی کلپس اور شارٹس
بنیادی دینی معلومات اور رہنمائی
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تلاوت بہتر ہو، دینی علم میں اضافہ ہو اور قرآن و سنت کی سمجھ مضبوط ہو، تو ہمارے ساتھ جڑ جائیں اور نئی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
For Contact
WhatsApp: (+92) 333 2914585
Adnan Islamic Media
🌙 کل کی ویڈیو ان شاءاللہ:
"تہجد کی نماز کا مکمل طریقہ | وقت، نیت اور رکعات"
ہر وہ مسلمان جو تہجد پڑھنا چاہتا ہے مگر صحیح طریقہ نہیں جانتا، یہ ویڈیو اسی کے لیے ہے۔
🕋 تہجد وہ نماز ہے جس میں بندہ اپنے رب کے سب سے قریب ہوتا ہے۔
کل کی ویڈیو میں ان شاءاللہ بات ہوگی:
• تہجد کا درست وقت
• نیت کا طریقہ
• رکعات کی تعداد
• اور چند اہم فضائل
✨ کیا آپ تہجد پڑھتے ہیں؟
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور لکھیے تاکہ دوسروں کو بھی حوصلہ ملے عبادت کی طرف بڑھنے کا۔
#Tahajjud
#NamazKaTarika
#MolanaAdnanHussain
2 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Adnan Islamic Media
📖 کل کا سبق: سورۃ الفیل تجوید کے ساتھ
کس نے تمام آیات صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کی؟
کمنٹ میں لکھیں: “میں نے پڑھا” ✅
#LearnTajweed #SurahFeel #MolanaAdnanHussain
2 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
Adnan Islamic Media
السلام علیکم
معزز ناظرین!
مُعاذ آنلائن قرآن اکیڈمی
معقول فیس" کے ساتھ آن لائن اندرون و بیرون ملک قرآن پاک پڑھنا سیکھیں۔
قائدہ ، تجوید ، اور ناظرہ قرآن پاک پڑھنے
کے لیے ہمارے رابطہ نمبر پر تشریف لائیں۔
+923332914585
1 year ago | [YT] | 22
View 1 reply