"Sabaq of Life" صرف ایک چینل نہیں بلکہ ایک بہترین راستہ ہے جو آپ کو روزانہ قرآنِ پاک کی تلاوت، قرآنِ پاک کے ترجمے، احادیثِ نبوی ﷺ، سنتِ نبوی ﷺ اور مختلف اسلامی معلومات کے ذریعے روحانی سکون اور علم عطا کرتا ہے۔

اس چینل پر آپ کو ملے گا:
1️⃣ قرآنِ پاک کی تلاوت
2️⃣ قرآنِ پاک کی تلاوت بمع ترجمہ
3️⃣ دعائیں (روزمرہ اور مختلف مواقع کی)
4️⃣ رمضان کی دعائیں
5️⃣ احادیثِ نبوی ﷺ
6️⃣ اور ہر طرح کا اسلامی مواد

آئیے! ہم سب مل کر اس پیغامِ حق کو آگے بڑھائیں۔
📚 چینل کو سبسکرائب کیجیے، لائک اور شیئر کرتے رہیے،
تاکہ یہ روشنی ہر دل تک پہنچ سکے۔ 🌸


Sabaq of Life

#sabaqoflife
ایک فرانسیسی عورت اپنے چودہ سالہ بیٹے کو لے کر فرانس کے اسلامک سینٹر میں آئی تاکہ اس کا بیٹا مسلمان ہوجائے، وہ دونوں اسلامک سینٹر پہنچ گئے ، اسلامک سینٹر کے ناظم (مدرسہ کی نظامت سنبھالنے والے) کے آفس میں جاکر بچے نے ملاقات کی ، بچے نے کہا میری امی چاہتی ہیں میں مسلمان ہوجاؤں ، مرکز اسلامی کے ناظم نے بچے سے پوچھا کیا تم اسلام قبول کرنا چاہتے ہو؟ بچے نے جواب دیا ، میں نے ابھی تک اس پر غور نہیں کیا ہے لیکن میری ماں کی خواہش ہے میں اسلام قبول کرلوں۔
ناظم کو بچے کے اس جواب پر بڑی حیرت ہوئی، اس نے بچے سے پوچھا کیا تمھاری ماں مسلمان ہے؟ بچے نے کہا کہ نہیں اور نہ ہی مجھے یہ معلوم ہے کہ وہ مجھے اسلام قبول کرنے کے لئے کیوں کہتی ہیں ؟
ناظم نے پوچھا ، تمھاری ماں کہاں ہے؟
بچے نے کہا وہ مرکز اسلامی کے باہر کے حصہ میں کھڑی ہیں ۔
ناظم نے کہا اپنی ماں کو بلا لاؤ، تاکہ میں ان سے گفتگو کرکے صورتحال جان سکوں .
بچہ اپنی ماں کو لے کر ناظم کے پاس آیا، ناظم نے ماں سے پوچھا کہ کیا یہ بات درست ہے، کہ آپ مسلمان نہیں ہیں ؟ اور چاہتی ہیں کہ آپ کا بیٹا مسلمان ہوجائے؟
ماں نے کہا کہ یہ بات بالکل صحیح ہے.
ناظم کو اس جواب پر بڑی حیرانی ہوئی اُنھوں نے ماں سے پوچھا
آپ ایسا کیوں چاہتی ہیں ؟ کے آپ کا بیٹا اسلام قبول کرلے ۔
ماں نے جو جواب دیا وہ حیرت زدہ کرنے والا تھا ماں نے بتایا
میں پیرس کے جس فلیٹ میں رہتی ہوں ، میرے فلیٹ کے بالمقابل ایک مسلم فیملی کا فلیٹ ہے ان کے دو بچے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
صبح و شام وہ دونوں بچے گھر سے نکلتے یا گھر میں داخل ہوتے وقت اپنی والدہ کو بلند آواز میں سلام کرتے ہوئے ماں کی پیشانی چومتے ہیں اور ہاتھ کو بوسہ دیتے ہیں اور بڑے احترام اور ادب سے اپنی ماں کے ساتھ پیش آتے ہیں۔
گویا وہ ماں کسی ملک کی پرائمنسٹر *(ملکہ)* ہو ، میں نے جب سے یہ منظر دیکھا ہے میری دلی تمنّا ہے کہ میرا بیٹا بھی مسلمان ہوجائے ورنہ مجھے ڈر ہے کے میں جب بوڑھی ہوجاؤں گی وہ کہیں مجھے اولڈ ایج ہوم (old age home) میں نہ ڈال دے ، میں چاہتی ہوں
وہ میرے ساتھ بھی ایسا سلوک کرے ، جیسے وہ مسلم ماں کے بچے اپنی والدہ کے ساتھ کرتے ہیں۔
اسلام ایک بہترین مذہب ہے علم سے زیادہ عمل دیکھ کر لوگوں نے اسلام کو قبول کیا ہے ۔ اللہ تعالی ہمیں ہدایتوں سے نوازیں اور نیک عمل کی توفیق دیں۔
آمین۔۔

3 weeks ago | [YT] | 1

Sabaq of Life

❤❤❤🤲🤲🤲🤲

1 month ago | [YT] | 9

Sabaq of Life

🤲🤲🤲🤗🤗 سبحان اللّٰہ ❤️❤️❤️
👍

2 months ago | [YT] | 15

Sabaq of Life

I Love Muhammad صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

3 months ago | [YT] | 72

Sabaq of Life

کیا آپ نے آج کی تلاوت اپنوں کے ساتھ شئیر کی ہے؟

6 months ago | [YT] | 0

Sabaq of Life

قرآن پاک کی تلاوت اور ترجعہ سننے کیلئے ہمارے ساتھ دیں
لائک ، شئیر اور سبسکرائب کریں

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
قافلہ ملتے گئے اور کاروں بنتے گئے

آپ سب کی محبتوں کا شکریہ

6 months ago | [YT] | 3

Sabaq of Life

Eid Mubarak #Don't forget #Phalastine Children

9 months ago | [YT] | 2

Sabaq of Life

Little bit of Achievement 🏆🎉🏆🏆🎉🏆 on YouTube
Thanks for your support 🙏💕🙏💕
Love ❤😘❤😘❤😘❤😘 to all

1 year ago | [YT] | 0