Sani Abbas

یوم شہادت محترمہ بینظیر بھٹو۔
مر تو ضیاءالحق بھی گیا تھا اور مشرف بھی۔
Say no to
The #authoritarianism
in any sense or way you can....

#blackday
#benazir

3 months ago | [YT] | 1

Sani Abbas

پاکستان بار کونسل کا رزلٹ ان کی ڈیلی پریس کانفرنسز اور آرٹیفیشیل اعدادوشمار کے منہ پر طماچہ ہے۔ نظام بیساکھیوں پر آخر کب تک کھڑا رہ سکتا ہے۔ آخر کار جمہوریت اور آزادی ہی آئے چاہے ہماری نسل نا دیکھے لیکن ہر کسی کا ضمیر جانتا ہے کون حق کے ساتھ ہے۔
سنی عباس

4 months ago | [YT] | 1

Sani Abbas

پولیس اور دیگر فورسز اور ناکوں کی بھرمار کمزور حکومت کی علامات ہیں۔ ہمارے بیوروکریٹ اور ایجنسیز اتنے عرصہ سے عوام میں اعتماد پیدا نہیں کر سکے۔ جنہیں ملک کی کریم کہتے ہو ذاتی مفاد اور نوکری میں یس سر کے علاوہ ان سے کوئی کام نہیں ہو پایا۔

4 months ago | [YT] | 1