Majid Jahangir Official

Hey Friends, my youtube channel Majid Jahangir Official is full of informative videos. We upload Urdu Islamic Quran hadeeth, history of prophets, sahaba stories, Auliya e Kiram, Islamic historical videos, Urdu moral stories, and Islamic bayan motivational videos. Our YouTube channel has different topics on Quran, Hadith, Prayer, Fasting, Zakat, Hajj, Sadaqah, Fitrana, Ibadat, Taraweeh, Ramadan, Ramadan, Eid-ul-Fitr, Eid-ul-Adha, Muharram Safar, Rajab, Ramadan, Dhul-Hajj, Shawwal. There are videos on issues and virtues. The channel includes Children's names, Aqeeqah, Anniversaries, Patients, Illness, Health, Happiness, and Sadness. There are videos on birth, funeral, shroud, grave, Islamic years, and Islamic issues.


Majid Jahangir Official

mariakhan_227

 

یا اللہ میں تیرا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے کہ تو نے مجھ گناہ گار کو اپنے گھر پر سجدہ ریز ہونے کا شرف بخشا۔
دعاگو ہوں اللہ تعالئ ہر مسلمان کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

2 years ago | [YT] | 1,199

Majid Jahangir Official

اے اللہ ، ہم سب پر اپنا کرم فرما۔ ہمیں ناگہانی آفتوں سے بچا۔ ہمیں بری موت سے بچا، ہمیں برے امراض سے بچا، ہمیں ان سب چیزوں سے محفوظ رکھ جن سے تیرے پیارے نبی ﷺ نے پناہ مانگی ہے ۔ یا اللہ ،ہمارے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو قبولیت بخش دے ۔ آمین!یا ر ب اللعالمین 🤲🙏

2 years ago | [YT] | 793

Majid Jahangir Official

"قسم ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں جب تک میں اس کو اس کے والد سے اس کی اولاد سے اور تمام لوگوں سے محبوب نہ ہو جاؤں۔" (صحیح بخاری:کتاب الایمان)۔

2 years ago | [YT] | 743

Majid Jahangir Official

آپ علیہ السلام نے فرمایا: "دن میں تیس مرتبہ "سُبْحَانَ ﷲِ، وَالْحَمْد ﷲِ، وَلَآ اِلٰهَ اِلَّااللہُ، وَﷲُ اَکْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِ الْعَلِيِ الْعَظِيْمِ" کہنا ایسا صدقہ ہے جو آسمان اور زمین کے درمیان کو بھر دیتا ہے"۔( مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث نمبر: 31711 )

2 years ago | [YT] | 1,321

Majid Jahangir Official

دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے
ہم بیماریوں کا ذکر تو کرتے ہیں، مگر اس کے علاج کی طرف توجہ نہیں دیتے۔ ہم لفظی اور زبانی کلامی باتوں پر تو یقین رکھتے ہیں، مگر قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے کتراتے ہیں۔ 

2 years ago | [YT] | 864

Majid Jahangir Official

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن وہی فرقان وہی یسین وہی طہ

2 years ago | [YT] | 3,099

Majid Jahangir Official

𝙔𝙖 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙃𝙪𝙢 𝙎𝙖𝙗 𝙆𝙞 𝘿𝙖𝙪𝙤𝙣 𝙆𝙤 𝙌𝙖𝙗𝙤𝙤𝙡 𝙁𝙖𝙧𝙢𝙖.𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣

2 years ago | [YT] | 739