All about top trending viral & thought-provoking News from Entertainment Industry. I bring you the stories that matter!
.
.
.
Sonia Rao is a renowned Pakistani TV personality, Actress, NLP Coach, Time -line therapist, hypnotist(American board).
MUA London College of Makeup, AOFM and other globally renowned institutions.
She started her career at a very young age as a News Anchor & TV host, working with leading Pakistani channels such as Dunya TV, Samaa TV, Express TV, etc. She gained recognition as Prime Time Anchor on Dunya News & as a Morning Show Host.
Transitioning from journalism, Sonia ventured into acting & starred in several hit TV dramas.
Her versatility extends to travel vlogging. Notably, Sonia collaborated with USAID on a documentary project that highlighted Pakistan’s rich culture & breathtaking landscapes. She was praised by USAID Mission Director Lloyd Jackson & she was praised for her hard-work.
For Queries E-mail on thesoniarao@gmail.com
Sonia Rao Show
Aik Masoomana sawaal , ager deedar, nargis ya kisi bhi dancer ka shadi mein dance paise dai ker nai balkai as a friend free mein kerwayein tau bhi mujra hi hota hai ? @soniaraoshow
5 days ago | [YT] | 5
View 2 replies
Sonia Rao Show
https://youtu.be/3dqR5BrbrFA?si=oItmh...
@soniaraoshow
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sonia Rao Show
https://youtu.be/Z4l4J7Cw0bw?si=teQ2H...
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sonia Rao Show
https://youtu.be/IwzwiJNLfdU?si=UdoHb...
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sonia Rao Show
ڈالر گرل ایان علی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا : حمزہ علی عباسی کی ہمشیرہ فضیلہ عباسی کی 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ سامنے آگئی ۔۔۔۔بتایا جارہا ہے کہ فضیلہ عباسی نے جنوری سے ضمانت قبل از گرفتاری کروا رکھی تھی جو انکے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ختم ہو گئی ہے اور اب منی لانڈرنگ کیس میں فضیلہ عباسی کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے ، اسلام آباد میں درج ایف آئی آر کے مطابق فضیلہ عباسی کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی بار بار ٹرانزیکشنز دبئی اور امریکہ کے بنک اکاؤنٹس میں کی گئیں مجموعی طور پر فیملی کے 22 بنک اکاؤنٹس سے اربوں روپے کی رقم بیرون ملک منتقل کی گئی جب ایف آئی اے نے فضیلہ عباسی سے اتنی بڑی رقم کا حساب مانگا یعنی ذرائع آمدن کی وضاحت مانگی تو ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ کوئی ثبوت پیش نہ کر سکیں الٹا یہ بھونڈی وضاحت سامنے لائیں کہ یہ رقوم انکے ڈرائیور اور دوستوں کی ہیں ۔ جسکے بعد ایف آئی اے نے عدالت کے ذریعے فضیلہ عباسی کے بنک اکاؤنٹس فریز کروا دیے ۔ فضیلہ عباسی نے بعد میں اسلام آباد کی ایک عدالت سے مقدمہ ختم کرنے اور بنک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کی درخواست کی مگر عدالت نے یہ درخواست مسترد کر دی ہے ، بظاہر یہ نظر آرہا ہے کہ فضیلہ عباسی اور انکی فیملی ایک بڑی مشکل میں پھنسنے جارہی ہے لیکن یہ عدالتی کارروائی پر منحصر ہے کہ ایک مشہور شخصیت کی بہن کے اس منی لانڈرنگ اسکینڈل کا کیا ڈراپ سین ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
1 week ago | [YT] | 6
View 3 replies
Sonia Rao Show
#merizindagihaitu #bts #bilalabbaskhan #haniaamir #alirehman
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sonia Rao Show
Missing them ? Yeh lo dekh lo Muneeb Butt , Aiman Khan , Minal Khan, Amal , Meeru , Hassan @soniaraoshow
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sonia Rao Show
لڑکیو! یہ ہے حق مہر کی طاقت۔ اور یہی وجہ ہے کہ یہ لڑکے والے ہمیشہ حق مہر میں چھوٹی رقم لکھتے ہیں۔ تاکہ آگے جا کر کچھ بھی ہو، لڑکی کو چِلّر (معمولی رقم) دے کر فارغ کر دیا جائے۔ یہ صرف ایک رسم نہیں ہے، یہ آپ کی ویلیو (قدر) کا لکھا ہوا ثبوت ہے۔
حق مہر صرف پیسوں کی بات نہیں ہوتی، یہ ایک سٹیٹمنٹ ہوتا ہے کہ آپ “for granted” (ہلکا) لینے والی چیز نہیں ہو۔ یہ وہ سیکیورٹی ہے جو اللہ نے آپ کو دی، لیکن سوسائٹی نے اسے صرف ایک فارمل لائن بنا دیا۔
سچ یہ ہے کہ حق مہر نکاح کے بعد فوراً ادا ہونا چاہیے، لیکن ہماری سوسائٹی نے اسے طلاق کے وقت کی “ایگزٹ پیمنٹ” (exit payment) بنا دیا ہے۔ اور پھر بھی رقم اتنی چھوٹی رکھی جاتی ہے کہ کسی کو ڈر ہی نہیں لگتا، کسی کو سوچنا ہی نہیں پڑتا کہ “اگر بلاوجہ طلاق دے دی تو کیا کھونا پڑے گا؟”
اس لیے ضروری ہے، بہت ضروری ہے کہ حق مہر کی رقم ایسی ہو جو آپ کی ورتھ (worth) کو ریفلیکٹ کرے۔ ایسی ہو کہ اگر کبھی کوئی غلط فیصلہ لینے لگے تو اسے 1000 بار سوچنا پڑے۔ کیونکہ ریسپیکٹ (عزت) صرف لفظوں سے نہیں، ذمہ داری سے بھی آتی ہے۔
اور سب سے امپورٹنٹ بات…
نکاح نامہ صرف سائن کرنے کا کاغذ نہیں ہے۔
یہ آپ کی پوری زندگی کا کنٹریکٹ ہے۔ اپنی کنڈیشنز لکھنا، اپنے رائٹس (حقوق) مینشن کرنا، کلازز (شرائط) سمجھنا، یہ سب آپ کا حق ہے، اور آپ کی ذمہ داری بھی۔ کیونکہ کل کو اگر کوئی پرابلم آئے تو آواز اٹھانا مشکل ہوتا ہے، لیکن لکھا ہوا حق کبھی کمزور نہیں ہوتا۔
یاد رکھو، آپ کوئی “آپشن” (option) نہیں ہو، آپ ایک ذمہ داری ہو۔ اور جو رشتہ ذمہ داری سمجھ کے نہ نبھایا جائے، اسے بچانے کے لیے ہی حق مہر جیسی حکمت دی گئی ہے۔
اس لیے سائن کرنے سے پہلے سمجھو۔ سمجھنے سے پہلے پوچھو۔ اور پوچھنے سے پہلے اپنی ویلیو پہ یقین کرو۔ کیونکہ جس دن آپ کو اپنی قیمت کا احساس ہو گیا، اس دن دنیا بھی آپ کو سستی چیز سمجھنا چھو
#arydrama #sharpasand @soniaraoshow @ARYDigitalasia
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sonia Rao Show
1 week ago | [YT] | 6
View 2 replies
Sonia Rao Show
😜
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more