Jobs & Islamic Info

mary channel par paper handmade Helicopter aeroplane., Solar fan repairing Knowledge and short videos
Informative videos mely ge


Jobs & Islamic Info

Today Rain Hailing in My Area

5 years ago | [YT] | 10

Jobs & Islamic Info

امام حسین علیہ السلام کے پیروکار اور یزید کے پیروکار میں کیا فرق ہے
مفتی شیر القادری صاحب کا بیان



https://youtu.be/cxayYjxw0Gk

5 years ago | [YT] | 6

Jobs & Islamic Info

*👈نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس میں جن دوستوں نے درجہ چہارم کی آسامیوں پر اپلائی کیا تھا، محکمے کی جانب سے انہیں کال لیٹر بذریعہ ایس ایم ایس موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔*

*👈امیدواروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ درخواست فارم میں دیئے گئے اپنے موبائل نمبرز کو آن رکھیں اور محکمے کی جانب سے میسج موصول ہونے پر اسے موبائل میں محفوظ کرلیں۔*

5 years ago | [YT] | 8

Jobs & Islamic Info

Apke dost ko hai intezar
Link per karain click
Fun ko karain click
Dosto se doori mitaye, Tellotalk pe aye
Pakistan ka Apna Messenger
tellotalk.page.link/TSmsjFs7G8NYaykTA
What's app se behtar Pakistani application download karen aur enjoy Karen.

5 years ago | [YT] | 0

Jobs & Islamic Info

پنجاب رینجرز پاکستان سے متعلق

دو مسئلے تھے
1۔ لڑکیاں لاہور رینجر ہیڈ کوارٹر اپنے کاغذات جمع کروائیں گی ۔ کہیں اور جمع نہیں کروا سکتی ۔
2۔ کلرک نے بتایا ھے کہ رجسٹریشن کے لیے کچھ دن ٹھہر کر اپلائی کریں گے تو رجسٹریشن نمبر دوبارہ مل جائے گا ۔ لیکن جہاں تک میرا خیال ہے دوبارہ کبھی اپلائی نہیں ہو سکتا۔
صرف ایک حل بچتا ہے کہ جب آپنے فزیکل ٹیسٹ کے لیے اپنے متعلقہ ہیڈ کوارٹر جانا ہو تو اپنے کاغذات کیساتھ شناختی کارڈ بھی لے کر جائیں اور وہاں انہیں مسئلہ بتائیں تو وہ کوئی حل نکال سکتے ہیں ۔
شکریہ

5 years ago | [YT] | 7

Jobs & Islamic Info

ᴇɪᴅ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ! ᴏɴ ᴛʜɪs ʙʟᴇssᴇᴅ ᴏᴄᴄᴀsɪᴏɴ ᴏғ ᴇɪᴅ, ᴡɪsʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ғᴀᴍɪʟʏ ᴊᴏʏ, ʜᴀᴘᴘɪɴᴇss, ᴘᴇᴀᴄᴇ ᴀɴᴅ ᴘʀᴏsᴘᴇʀɪᴛʏ. ᴍᴀʏ ᴀʟʟᴀʜ ғᴜʟғɪʟ ᴀʟʟ ʏᴏᴜʀ ᴘʀᴀʏᴇʀs ᴀɴᴅ ʙʟᴇss ʏᴏᴜ ᴡɪᴛʜ ʜɪs ᴋɪɴᴅɴᴇss. ʀᴇᴍᴇᴍʙᴇʀ ᴍᴇ ɪɴ ʏᴏᴜʀ ᴘʀᴀʏᴇʀs.

5 years ago | [YT] | 4

Jobs & Islamic Info

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں جو جابز آئی تھیں ۔ انکے انٹرویو شروع ہو چکے ہیں

5 years ago | [YT] | 8

Jobs & Islamic Info

9th class exam postponed

5 years ago | [YT] | 12

Jobs & Islamic Info

For aiou students

5 years ago (edited) | [YT] | 11

Jobs & Islamic Info

UPDATE:

Schools across the province, both public and private, shall reopen Tomorrow (Monday January 6th, 2020) as per the schedule.

6 years ago | [YT] | 9