السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے اس یوٹیوب چینل (فہد سنابلی) پر آپ سب کا استقبال کرتا ہوں🌹
اس یوٹیوب چینل پر آپ کو اسلامک ویڈیوز ملا کریں گی قران و حدیث کی روشنی میں 📝📖
لہذا آپ چاہتے ہیں کے اسلامک انفارمیشن آپ تک سب سے پہلے پہنچے تو آپ میرے اس چینل کو سبسکرائب کر لیجئے اور نوٹیفیکیشن کی گھنٹی 🔔بجا دیجئے تاکہ نئی ویڈیو آتے ہی آپ کو سب سے پہلے انفارمیشن مل جائے
اور اس چینل کے لنک کو اپنے دوست و احباب، رشتہ داروں میں شیئر کیجئے تاکہ وہ لوگ بھی اس سے استفادہ کریں اور آپ کے حق میں ثواب کا باعث بنیں
ساتھ ہی ساتھ آپ میرے فیس بک پیج کو بھی فالو کرلیں
www.facebook.com/profile.php?id=61591866274286
FahadSanabili
جمعہ کے دن کی سنتیں
21 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
FahadSanabili
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام کیا تھا؟
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
FahadSanabili
حدیثِ مبارکہ کے مطابق، "جنت کی چابی" کس عبادت کو کہاگیا ہے ؟
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
FahadSanabili
زبان کی حفاظت اور تباہ کاریاں
اس موضوع پر مکمل معلومات حاصل کریں 👇 👇
https://youtu.be/BiNzvcJI3mU?si=yMiLO...
3 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
FahadSanabili
وہ کون سے واحد صحابی ہیں جن کا نام قرآن پاک میں آیا ہے؟
4 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
FahadSanabili
ہمارے اسلامی چینل کو مزید بہتر بنانے کے لیے آپ کی کیا رائے ہے؟
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
FahadSanabili
سورہ الرحمن کی ی بہترین تلاوت سننے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں 👇
https://youtu.be/fkIR1Yi-sVM?si=KWbGf...
6 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
FahadSanabili
جمعہ کے مبارک دن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود شریف پڑھیں
اور سورہ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
FahadSanabili
قرآن مجید کس اسلامی مہینے میں نازل ہونا شروع ہوا؟
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
FahadSanabili
قرآن مجید کی سب سے لمبی (Longest) سورت کون سی ہے؟
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more