Teacher Sidra Eiman

اس چینل میں،میں آپ کواردوحروف تہجی، چھوٹی اشکال، مرکب حروف،مصوتے،ارکان، جوڑ توڑ،اردو گرامراور اردو لکھای میں جو ہم غلطیاں کر جاتے ہیں ان کے متعلق بتاوں گی۔ اس کے علاوہ کچھ vocabulary پر ویڈیوز بنای ھیں جو آپ لوگو کے ساتھ شیٗرکرتی رہوں گی۔
اس کے علاوہ میں نے زندگی محبت نفرت ک متعلق بھے کچھ اقوال Quotes ویڈیوز بناٗی ہیں وہ بھی آپ سب کی خدمت میں پیش کروں گی۔
Teacher Sidra Eiman