Welcome to Minus News – Your go-to source for authentic, engaging, and unbiased and Uncensored news coverage.
We bring you the latest updates , including breaking news, in-depth reports, and unique stories that matter to you. From current affairs and politics to entertainment, technology, and lifestyle – we’ve got you covered.
At Minus News, we believe in delivering accurate information with clarity and integrity. Join us as we explore the stories shaping our world.
🔴 Subscribe now to stay informed and never miss an update!
📢 Have a story idea or feedback? Reach out to us!
Stay connected. Stay informed. Stay with Minus News.
@Pakistan
Minus News
Trusted Psychologists Panel Wins Pakistan Psychological Association Elections with Overwhelming Majority
Lahore: The Trusted Psychologists Panel has secured a resounding victory in the Pakistan Psychological Association (PPA) elections, winning 20 of the 21 contested seats in what was described as a record turnout of life members from across the country.
Prof. Dr. Rafia Rafique, Director of the Institute of Applied Psychology at the University of the Punjab, was re-elected as President for a second consecutive term. Prof. Dr. Syeda Shahida Batool, Vice Chancellor of Women University Multan, was elected General Secretary, while Prof. Dr. Salma Hassan, Head of the Department of Psychology at Government College University (GCU) Lahore, was chosen as Senior Vice President.
Other office-bearers include Dr. Afifa Anjum as Secretary Finance and Dr. Muhammad Mussaffa Butt as Secretary Information.
The newly elected regional vice presidents are Prof. Dr. Rubina Hanif (Federal), Prof. Dr. Sobia Aftab (Sindh), Prof. Dr. Sarwat Sultan (Punjab), Dr. Asmat Ullah Kakar (Balochistan), Prof. Dr. Syeda Farhana Kazmi (Khyber Pakhtunkhwa), and Dr. Uzma Rani (AJK).
Additional General Secretaries elected include Prof. Dr. Amina Muazzam, Prof. Dr. Nyla Anjum, Prof. Dr. Aneela Maqsood, and Dr. Haziq Mehmood. The Executive Council comprises Prof. Dr. Samar Fahad, Ms. Sajida Kazmi, Dr. Mirrat Gul Butt, Dr. Saima Kalsoom, Dr. Nida Zafar, and Dr. Muhammad Luqman Khan.
Following the announcement of the results, the newly elected leadership thanked PPA members for their confidence and pledged to strengthen the psychology profession in Pakistan. The panel said its priorities for the new term include pursuing legislation for a statutory Mental Health Council Act, introducing standardized licensing and ethical oversight for psychologists, advocating for structured career opportunities and job quotas for clinical psychologists in the public sector, and expanding mental health services and academic outreach in underserved regions, including Balochistan, Khyber Pakhtunkhwa, and Azad Jammu and Kashmir.
The leadership also reaffirmed its commitment to building on the achievements of the previous term, including the successful organization of the 16th International PPA Conference and efforts to integrate clinical psychology services into Pakistan's public healthcare system.
3 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Minus News
CPNE Constitutes Press Freedom & Monitoring Committee for 2026–27
Karachi-The Council of Pakistan Newspaper Editors (CPNE) has announced the constitution of its Press Freedom & Monitoring Committee for the year 2026–27, reaffirming its commitment to safeguarding press freedom, promoting the right to information, and upholding ethical journalism across Pakistan.
According to a notification issued by CPNE Secretary General Ghulam Nabi Chandio, Maqsood Yousufi (Daily Nai Baat, Karachi) has been appointed Chairman of the committee, while Zia Tanoli (Daily Final News, Lahore) will serve as Deputy Chairman.
The committee comprises Arif Baloch (Balochistan), Hassan Abbas (Sindh), Yahya Khan Sadozai (Islamabad), Tahir Farooq (Khyber Pakhtunkhwa), Kazim Khan (President CPNE), Ghulam Nabi Chandio (Secretary General, CPNE), and Abdul Khaliq Ali (Member CPNE).
To strengthen the committee's independent monitoring and evaluation of complaints and information related to press freedom, CPNE has also co-opted six non-CPNE members: Mazhar Abbas (Karachi), Dr. Tauseef Ahmed Khan (Karachi), Ashraf Majeed (Lahore), Nasir Hussain (Peshawar), Kazim Mengal (Quetta), and Ms. Myra Imran (Islamabad).
The committee will work to promote media freedom, the public's right to information, and ethical journalism. It will also examine and recommend matters relating to press freedom to the CPNE Standing Committee and prepare the CPNE Pakistan Media Freedom Report on both quarterly and annual bases.
The notification has been issued under the signature of Ghulam Nabi Chandio, Secretary General, Council of Pakistan Newspaper Editors (CPNE).
5 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Minus News
سینئر صحافی سجاد انور کو این سی سی آئی اے کا نوٹس
لاہور: سینئر صحافی اور تجزیہ کار سجاد انور کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر فیصل آباد کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
نوٹس کے مطابق سجاد انور کو 27 جولائی 2026 کو صبح 10 بجے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر فیصل آباد میں طلب کیا گیا ہے تاکہ ان کے خلاف جاری ایک انکوائری کے سلسلے میں ان کا مؤقف ریکارڈ کیا جا سکے۔
نوٹس میں مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر حکومتِ پاکستان اور ریاستی اداروں سے متعلق مواد کی اشاعت اور شیئرنگ کے حوالے سے انکوائری کا ذکر کیا گیا ہے، تاہم کسی مخصوص ویڈیو، پروگرام، پوسٹ یا مضمون کی نشاندہی نہیں کی گئی۔
سجاد انور سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم نیا دور میڈیا نیٹ ورک سے وابستہ ہیں، جہاں وہ روزانہ حالاتِ حاضرہ پر "جرنلسٹ کٹ" کے عنوان سے پروگرام پیش کرتے ہیں۔
سجاد انور نے کہا ہے کہ وہ قانون کا احترام کرتے ہیں اور نوٹس کے جواب میں متعلقہ فورم پر اپنا مؤقف پیش کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ بھی درخواست کریں گے کہ انکوائری کی بنیاد بننے والے مخصوص مواد اور متعلقہ قانونی نکات سے آگاہ کیا جائے تاکہ وہ حقائق کی بنیاد پر اپنا جواب جمع کرا سکیں۔.
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Minus News
خواتین کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
اسلام آباد: آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے ایک وفد نے چیئرپرسن بلوچستان کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کرن بلوچ سے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں خواتین کو درپیش مسائل، ان کے حقوق کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفد کی قیادت آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبد الستار نے کی، جبکہ وفد میں ایگریکلچر ایمپلائز یونین بلوچستان کے صدر عبد الغفار جمالی، نیاز محمد جاموٹ اور محمد صلاح تھہیم بھی شامل تھے۔
ملاقات کے دوران خواتین کو درپیش مسائل، جن میں ہراسمنٹ، گھریلو تشدد، چہرے پر تیزاب پھینکنے کے واقعات، نفسیاتی مسائل اور معاشی و سماجی مشکلات شامل ہیں، پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ فریقین نے ان چیلنجز سے نمٹنے اور خواتین کے حقوق سے متعلق معاشرتی شعور اجاگر کرنے کے لیے جلد مشترکہ آگاہی مہم شروع کرنے پر اتفاق کیا۔
چیئرپرسن بلوچستان کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کرن بلوچ نے کہا کہ خواتین معاشرے کی اقدار، روایات اور آنے والی نسلوں کی تربیت میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں، اس لیے ان کے مسائل کے حل اور انہیں محفوظ و مساوی مواقع کی فراہمی کے لیے اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام خواتین کے حقوق کے حوالے سے واضح رہنمائی فراہم کرتا ہے اور خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترقی کے لیے ضروری ہے۔
آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبد الستار نے کہا کہ اسلام خواتین کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے، اس لیے خواتین کی صحت، تعلیم، تربیت اور معاشی حقوق کے تحفظ کے لیے اسلامی اقدار کی روشنی میں مؤثر اقدامات کیے جانے چاہییں۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے مسائل حل کیے بغیر معاشرے کی پائیدار ترقی ممکن نہیں۔
ایگریکلچر ایمپلائز یونین بلوچستان کے صدر عبد الغفار جمالی نے کہا کہ خواتین کو تعلیم، صحت، گھریلو تشدد، ہراسمنٹ اور معاشی پسماندگی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ معیاری تعلیم، بہتر طبی سہولیات اور قانونی حقوق پر مؤثر عمل درآمد ہی ان مسائل کا دیرپا حل ہے، جبکہ خواتین کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Minus News
جعلی خط سے متعلق ایچ ای سی کی وضاحت
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایل ایل بی 4 سالہ پروگرام کی مدت اور GAT اہلیت سے متعلق ایک خط کو جعلی قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔
ایچ ای سی کے مطابق مذکورہ خط ادارے کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا اور اس میں دی گئی معلومات غلط اور گمراہ کن ہیں۔
کمیشن نے طلبہ، جامعات اور عوام سے اپیل کی ہے کہ اس جعلی خط پر یقین نہ کریں اور نہ ہی اسے آگے شیئر کریں۔ مستند معلومات اور سرکاری اعلانات کے لیے صرف ایچ ای سی کی سرکاری ویب سائٹ اور تصدیق شدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے رجوع کیا جائے۔
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Minus News
راولپنڈی بار کے وکلاء کے لیے خوشخبری، آر آئی سی میں میڈیکل انٹائٹلمنٹ کارڈ اور خصوصی فیسلیٹیشن ڈیسک قائم
راولپنڈی: راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (RIC) نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی اور راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کے لیے میڈیکل انٹائٹلمنٹ کارڈ کے اجراء کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل انٹائٹلمنٹ کارڈ رکھنے والے وکلاء کو گریڈ 17 اور 18 کے سرکاری افسران کے مساوی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جس سے انہیں علاج معالجے کے دوران خصوصی سہولتیں میسر آئیں گی۔
اس کے علاوہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی رہنمائی اور سہولت کے لیے ایک خصوصی لائرز فیسلیٹیشن ڈیسک بھی قائم کر دیا گیا ہے، جہاں طبی خدمات کے حصول، رہنمائی اور دیگر انتظامی امور میں معاونت فراہم کی جائے گی۔
وکلاء برادری نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے قانونی برادری کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی مزید آسان ہو جائے گی۔
3 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Minus News
پی آئی او ریئسہ عادل کے بڑے اعلانات: خواتین صحافیوں کے لیے ہیلپ ڈیسک، تربیتی پروگرام، صحت و ایکریڈیشن سہولیات کی یقین دہانی
پی آئی او ریئسہ عادل کا دورہ نیشنل پریس کلب
اسلام آباد- پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) ریئسہ عادل کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ، صدر پریس کلب عبدالرزاق سیال۔سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راو۔فنانس سیکرٹری عابد عباسی و خوات عہدیداران نے استقبال کیا ۔
خواتین صحافیوں کیساتھ خصوصی نشست، خواتین صحافیوں کے مسائل کے حل اور تربیتی پروگراموں کا اعلان ، اس موقع پر ریئسہ عادل نے کہا ہےکہ صحافیوں کیلئےپاکستان انفارمیشن سروس اکیڈمی کے تعاون سے مختلف تربیتی کورسز، خصوصاً فری لانسنگ، ڈیجیٹل میڈیا، کلائمٹ رپورٹنگ اور جدید صحافتی مہارتوں پر پروگرام شروع کئے جائیں گے تاکہ صحافی بدلتے ہوئے میڈیا منظرنامے سے ہم آہنگ ہو سکیں، میڈیا تیزی سے ڈیجیٹل دور میں داخل ہو رہا ہے، اس لیے صحافیوں خصوصاً خواتین کی صلاحیتوں میں اضافے (Capacity Building) پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،خواتین صحافیوں کے مسائل کو متعلقہ حکام تک مؤثر انداز میں پہنچائیں گی اور ہر ممکن تعاون فراہم کریں گی،ریئسہ عادل نے نیشنل پریس کلب میں خواتین صحافیوں کے لیے علیحدہ لیڈیز روم، آرام گاہ اور بچوں کے لیے ڈے کیئر جیسی سہولیات کی ضرورت پر بھی زور دیا اور یقین دلایا کہ وہ ان تجاویز کو متعلقہ فورمز پر اٹھائیں گی،صحافی خواتین کے لئے ایکریڈیشن کارڈ۔ صحت کارڈ ، ڈیجیٹل جرنلسٹ کے لئے ایکریڈیشن کارڈ اور صحافی خواتین کے لئے پریس نفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں حل طلب مسائل کے لئے ویمن جرنلسٹ ہیلپ ڈیسک بنانے کی تجویز پر ریئسہ عادل نے یقین دہانی بھی کرائی، انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں خواتین صحافیوں کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کیا، این پی سی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر نیشنل پریس کلب کے صدر عبدالرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ،فنانس سیکرٹری عابد عباسی،سینئر نائب صدر احتشام الحق، نائب صدربشیر چوہدری، سینئر جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی، جوائنٹ سیکرٹری سید عون شیرازی، ممبر گورننگ باڈی عامر رفیق بٹ، فرح ربانی، عائشہ ناز،سابق ممبر گورننگ باڈی نوید احمد شیخ گورننگ باڈی کے ارکان اور مختلف میڈیا ہاؤسز سے منسلک اورخواتین ممبران این پی سین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریئسہ عادل نے کہا کہ پی آئی او کی ذمہ داری سنبھالنا ان کے لیے اعزاز کیساتھ ساتھ بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے،ریئسہ عادل نے نیشنل پریس کلب میں خواتین صحافیوں کے لیے علیحدہ لیڈیز روم، آرام گاہ اور بچوں کے لیے ڈے کیئر جیسی سہولیات کی ضرورت پر بھی زور دیا اور یقین دلایا کہ وہ ان تجاویز کو متعلقہ فورمز پر اٹھائیں گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا ایک دوسرے کے شراکت دار ہیں، اس لیے دونوں کے درمیان اعتماد اور رابطے کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ عوام تک درست اور ذمہ دارانہ معلومات پہنچائی جا سکیں،اس موقع پر صدر این پی سی عبدالرزاق سیال نے پی آئی او کی پریس کلب آمد پر شکریہ ادا کیا اور انہیں پریس کلب کے خواتین اور ممبران کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ خواتین صحافی میڈیا میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، تاہم انہیں ملازمتوں کے عدم تحفظ، کم تنخواہوں، لے آف، تربیتی مواقع کی کمی اور کام کی جگہ پر سہولیات کے فقدان جیسے مسائل کا سامنا ہے، این پی سی نےاپنے ممبران کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ایک ماہ پر محیط ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں ممبران کی بڑی تعداد میں شرکت کی ،سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ نےپی آئی او کو خوش آمدید کہتے ہوئے بتایا کہ این پی سی میں مرد ممبران کیساتھ ساتھ خواتین ممبران کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ٹریننگ ورکشاپس کرائی جاتی ہیں،جس کے بعدوہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں زیادہ بہتر انداز میں سرانجام دے سکتی ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت خواتین صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کرے ، سیکرٹری فنانس عابد عباسی نے پی آئی او کی پریس کلب آمد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ خواتین کی ایک بڑی تعداد این پی سی کی ممبر ہے جو مختلف میڈیا ہاوسز سے منسلک ہے،تقریب سے سابق سیکرٹری این پی سی نیئر علی، نائب صدر سحرش قریشی، جوائنٹ سیکرٹری شکیلہ جلیل، سینئر صحافیوں سابق جوائنٹ سیکریٹری نیشنل پریس کلب فوزیہ کلثوم رانا و دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور تجاویز پیش کیں جبکہ بعد ازاں خواتین صحافیوں اور پی آئی او کے درمیان سوال و جواب کی نشست بھی منعقد ہوئی، جس میں خواتین صحافیوں نے صحافتی شعبے میں خواتین کو درپیش مختلف مسائل جن میں ایکریڈیشن کارڈز کے حصول میں مشکلات سمیت دیگر مسائل شامل تھے کے ممکنہ حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔تقریب کے اختتام پر نیشنل پریس کلب کی جانب سے ریئسہ عادل کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
4 days ago | [YT] | 3
View 1 reply
Minus News
Government Reappoints Chairpersons, Members of PEMRA Councils of Complaints for Islamabad and Balochistan
ISLAMABAD, The Ministry of Information and Broadcasting has issued a notification announcing the reappointment of the chairpersons and members of the Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (PEMRA) Councils of Complaints for Islamabad and Balochistan.
According to the notification dated July 20, 2026, the appointments have been made with the approval of the Federal Government and will take effect immediately for a period of two years. The notification will be published in the next issue of the Gazette of Pakistan (Part-I).
For the Islamabad Council of Complaints, Syed Muhammad Ali has been reappointed as Chairperson, while Ms. Fouzia Shahid, Mr. Gauhar Zahid Malik, Mr. Kaiwan Hamid Raja, and Dr. Surayya Kanwal Afridi have been reappointed as members.
For the Balochistan Council of Complaints, Ms. Durcheen Marri has been reappointed as Chairperson. The members include Mr. Afzal Murad, Mir Atta Ullah Kalper Bugti, Ms. Sumaira Zakir, Ms. Maryam Tanveer, and Mir Alam Zaib Marri.
The notification has been issued by the Internal Publicity Wing of the Ministry of Information and Broadcasting and circulated to key government institutions, including the President's Secretariat, Prime Minister's Office, Cabinet Division, Establishment Division, Ministry of Law and Justice, PEMRA, ISPR, Pakistan Broadcasting Corporation, Associated Press of Pakistan (APP), and other relevant offices.
The reappointments are aimed at ensuring the continued functioning of PEMRA's Councils of Complaints, which are responsible for hearing public complaints related to electronic media content and recommending appropriate action in accordance with the PEMRA Ordinance.
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Minus News
Project Maidaan Leader Rehan Tahir Meets Tajikistan Deputy Head of Mission to Discuss Youth Empowerment & Sports Collaboration
ISLAMABAD— Rehan Tahir, Head of Project Maidaan, recently met with Ma'ruf Abdurahmon, the Deputy Head of Mission at the Embassy of Tajikistan in Pakistan, to discuss the social impact of Project Maidaan and explore future cross-border collaboration opportunities for youth empowerment through sports.
During the meeting, Rehan Tahir presented an official commemorative plaque to Deputy Head of Mission Ma'ruf Abdurahmon as a gesture of goodwill and diplomatic partnership. The meeting focused on leveraging sports—specifically football—to foster educational growth, social inclusion, and talent development among marginalized and street-connected youth across the region.
Maidaan utilizes football as a tool for positive social change, offering street-connected, underprivileged, and marginalized children access to structured sports, leadership training, and educational opportunities.
The project conducts nationwide trials covering over 26 cities across Pakistan, identifying promising young talent and building a sustainable development pipeline.
Maidaan has represented Pakistan on the global stage at major international tournaments, including the **Street Child World Cup** (Qatar, Mexico) and the **Norway Cup**,securing international honors and bringing national pride.
Beyond athletics, Project Maidaan provides legal identity registration, schooling support, and vocational training to ensure long-term stability and life-skill development for participating youth.
Both representatives highlighted the shared commitment of Pakistan and Tajikistan to empowering the next generation, laying the groundwork for potential sports exchanges, youth development initiatives, and regional partnership programs.
1 week ago | [YT] | 4
View 1 reply
Minus News
آل پارٹیز، شہداء کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کی حکومتی وفد کے ساتھ شہداء زیارت کے حوالے سے طویل نشستوں کے بعد، آج حکومت بلوچستان اور شہداء کے لواحقین کے درمیان آٹھ نکات پر مشتمل تحریری معاہدہ طے پا گیا، جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
تحریری معاہدہ ہے جو حکومتِ بلوچستان اور شہداءِ زیارت کے لواحقین اور آل پارٹیز کے مابین طے پایا ہے۔
🔴 (۱) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے حکومتِ بلوچستان، بلوچستان ہائی کورٹ کو متعلقہ ٹی او آرز (ToRs) کے مطابق آج ہی مراسلہ جاری کرے گی۔ (کاپی مراسلہ الف ہذا ہے)
🔴 (۲) حکومتِ بلوچستان تمام صوبے بشمول جو علاقے دہشت گردی کے واقعات سے متاثر ہوئے ہیں جن میں ضلع زیارت، منگلہ، ہند اوڑک، شعبان، زرغون غر، ہرنائی، خوست، شاہرگ، تکتو، قلعہ عبداللہ اور کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں حکومتِ بلوچستان دہشت گردوں، بھتہ خوروں، مسلح گروپس اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے انہیں ختم کرے گی۔ اس سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز، سیکورٹی اداروں کے سربراہان، پولیٹیکل پارٹیز، شہداء کے لواحقین کے ساتھ اگلے ہفتے ان کیمرہ اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
🔴 (۳) لیویز فورس کا پولیس میں انضمام پر نظرثانی اور غور وخوض کے لیے اسمبلی کے پارلیمانی پارٹیز بشمول وہ پارٹی جن کی اسمبلی میں نمائندگی نہیں ہے، پی کے میپ، پی کے نیپ، بی این پی، جمیعت علماء اسلام نظریاتی، پی ٹی آئی، این ڈی ایم کے رہنماؤں پر مشتمل مشترکہ آل پارٹیز کانفرنس 15 دن کے اندر طلب کیا جائے گا۔ اگر کانفرنس میں اتفاقِ رائے نہ ہو سکا تو اس صورت میں اسمبلی کے اندر رائے شماری کی جائے گی۔
🔴 (۴) بلوچستان کے تمام شہری علاقوں میں امن و امان کو یقینی بنانے اور بتدریج ذمہ داریاں سونپنے کے لیے پولیس کے استعداد کار میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔
🔴 (۵) ضلع زیارت بلخصوصاً مڈ گارچ، کچ پولیس تھانہ ایریا، پنکی اور ان سے ملحقہ علاقوں زمینوں سے متعلقہ وزیرِ ریونیو کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ جس میں تمام متعلقہ سرکاری افسران اور علاقے کے پٹہ داران/مالکان کے پانچ ممبران کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ جو کہ متعلقہ علاقوں کی اراضیات کے سیٹلمنٹ اور تمام جملہ حقوق و دیگر معاملات طے کرے گی۔
🔴 (۶) تمام شہداء بشمول سویلین شہداء کے لواحقین کو مروجہ پالیسی کے تحت شہید ڈکلیئر کیا جائے گا۔ اور ان کے لواحقین اور بچوں کے کفالت و تعلیم حکومتی پالیسی کے عین مطابق کی جائے گی۔ اور معاوضہ مروجہ پالیسی کے تحت دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ شہداء پیکج میں معاوضہ، پلاٹ، بچوں کی تعلیم و کفالت، شہید کوٹہ میں بھرتی اور شہید کی تنخواہ میں 60 سال کی عمر تک جاری رہتی ہیں۔
🔴 (۷) شہداء کے نام مختلف سرکاری عمارتوں اور کوئلہ پھاٹک چوک کو "شہداءِ زیارت چوک" سے منسوب کیا جائے گا۔
🔴 (۸) اس معاہدہ پر دونوں فریقین متفق ہیں دھرنے کا خاتمہ اور شہداء کی تدفین کی جائے گی۔
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more