Celeb Astropedia gives deep insight of Astrology. It also covers very useful info chunks regarding tarot card, horoscopes, zodiac signs and zodiac personality traits. Channel also presents videos on zodiac signs of various celebrities. The major topics which comes under discussion in celeb astropedia are astrology
psychology, horoscope, virgo
libra,
cancer,
aries,
taurus,
sagittarius,
leo,
aquarius,
pisces,
capricorn,
scorpio,
gemini,
full moon,
pluto,
venus,
mercury,
saturn,
uranus,
neptune,
prediction,
mars,
predictions,
spirituality,
love,
astrologers, and tarot etc.



Celeb Astropedia

سلمیٰ ہائیک، سڈنی سوینی اور ہنی روز تین خوبصورت Virgo اداکارائیں جنہوں نے اپنی مندرجہ ذیل 3 خوبیوں کی بنیاد پر شوبز میں بہت جلدی نام بنایا اور شہرت پائی...
1- محنت
2- لگن
3- اور ریئر منرلز (نایاب معدنیات)

#astrology #urdu #virgo #celebastropedia

5 months ago | [YT] | 2

Celeb Astropedia

ماریا کورنیا ماچادو وینزویلا کی عمران خان ہیں؟

پاکستان اور وینزویلا کے حالات سیاسی، تاریخی اور اسٹرالوجی کے حساب سے بلکل ایک سے ہیں...

اگر ہم دونوں ممالک کے سیاسی حالات اور عمران خان اور ماریا کورنیا کے درمیان کچھ مشترک چیزیں دیکھیں تو...

اتفاق سے ماریا کورینا اور عمران خان دونوں ہی Libra برج سے ہیں اور دونوں ممالک میں یہ دونوں موجودہ رجیم کے بڑے حریف ہیں، عمران خان کو بھی نوبل پرائز کے لیے نمزد کیا گیا تھا تاہم بعد میں نام لسٹ سے نکال دیا گیا..

اسٹرالوجی کے حساب سے دونوں کی بڑی سیاسی اپوزیشن
Sagittarius اور Scorpio ہیں
دونوں عوام میں حکومت سے زیادہ مقبول ہیں اور دونوں ہی ماضی قریب میں ہونے والے الیکشنز کو دھاندلی زدہ سمجھتے ہیں...سرویز کے مطابق دونوں کو اپنے عوام میں 70 فیصد سے زیادہ حمایت حاصل ہے. دونوں سیاسی رہنما الیکشن لڑنے کے حوالے سے پابندیوں کا شکار ہیں ماریہ کورینا پر حکومت کی جانب سے مندرجہ زیل چارجز ہیں..

1. پبلک آفس سے نااہلی
حکومت نے مچادو کو 15 سال تک عوامی عہدوں کے حق سے نااہل کر دیا ہے ان پر یہ الزام ہے کہ وہ انتظامی اور مالی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں میں ملوث رہی ہیں..

2. غداری (Treason) کا الزام
پراسیکیوٹرز نے الزام لگایا ہے کہ مچادو نے غیر ملکی پابندیوں (sanctions) کی حمایت کی اور حکومت کو کمزور کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے. جسے حکومت غداری کے زمرے میں شمار کرتی ہے...

3. سازش یا بین الاقوامی مداخلت کے الزامات
اس کے علاوہ الزام ہے کہ وہ غیر ملکی ممالک کے ساتھ ملی بھگت میں کام کر رہی ہے اور امریکی پابندیوں کا اثر بڑھانے کی کوششیں کر رہی ہیں. حکومت کے مطابق یہ سب اقدامات ملک کی خودمختاری اور قانون کی خلاف ورزی ہیں..

تاہم انسانی حقوق کی تنظیمیں، بین الاقوامی مبصرین اور قانونی ماہرین یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وینزویلا کی حکومت عدالتی اور انتخابی نظام کا استعمال سیاسی مخالفین کو دبانے کے لئے کرتی ہے...

طاقتور حکومتی حلقوں کی جانب سے دونوں کو ہی امریکی اور ازرائیلی ایجنٹ کہا جاتا رہا تاہم یہ بیانیہ عوام کی حمایت کو کم نہیں کر پایا...

دونوں سیاسی رہنماؤں میں یہ بھی مشترک ہے کہ عمران خان کا نعرہ ہے تبدیلی یا خوف کے بت گرا دو اور "آخری بال تک لڑوں گا" وغیرہ جبکہ ماریہ کورینا کے مطابق "خوف نہیں برابری" اور "آخری دم تک" وغیرہ ہیں....

دونوں ہی Liberal Conservative یا معتدل روایتی ہیں. Libra سیاسی رہنما عموماً معاشی اور سماجی طور پر قدامت پسند جبکہ شخصی آزادی اور جدید سیاسی نظریات کو ترجیح دیتے ہیں....

یعنی وہ تبدیلی کے مخالف نہیں ہوتے مگر بے لگام آزادی کے بھی خلاف ہوتے ہیں...
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ معاشرہ جدید بنے، مگر اپنی اخلاقی بنیادیں اور روایات برقرار رکھے...

امریکی Charlie Kirk بھی لبرا تھا جو اپنے ماحول اور مذہب کے لحاظ سے Liberal Conservative تھا. اس کے علاوہ یہی مزاج "گاندھی" جی کا بھی تھا....

#ImranKhan #mariacorina #NobelPeacePrize #astrology #celebastropedia #libra #zodiacfacts #zodiacsigns

5 months ago | [YT] | 0

Celeb Astropedia

دنیا میں سب سے کم بڑے مذہبی سکالرز یا مولانا ان تین بروج میں پیدا ہوتے.

Leo, Scorpio And Sagittarius

اور سب سے زیادہ
Libra, Aquarius, Aries, Virgo, Capricorn and Gemini (Rational Religious Scholars)
یعنی عقلیت پسند علماء

Cancer, Pisces, Taurus (Orthodox)
یعنی روایتی علماء

اب اگر اسٹرالوجی محض اندازے اور اتفاقات پر مبنی ہے تو بتاتا چلوں اگر مزید ایک ہزار سال تک دنیا یوں ہی چلتی رہے تب بھی یہ ترتیب بدل نہیں سکتی یہی انسانی فطرت ہے جو اسٹرالوجی کے علاوہ کوئی دوسرا سبجیکٹ تعین نہیں کر سکتا....

#urdu #astrology

5 months ago | [YT] | 0

Celeb Astropedia

اپنے کام یا بچوں کی شکل میں Legacy چھوڑنے کا سب سے زیادہ فطری جذبہ Taurus اور Scorpio میں پایا جاتا ہے...

7 months ago | [YT] | 0

Celeb Astropedia

Cancer Zodiac...
ویسے تو یورپ اور قدیم ہندوستان میں Astrology ایک مستند علم ہے جو آج تک عمل میں لایا جاتا ہے مگر اس صدی کی دو بڑی پاکستانی علمی شخصیات حسن نثار اور ڈاکٹر عامر لیاقت وہ دو Cancerian تھے جو Astrologer نہ ہونے کے باوجود Astrology کو ٹھیک سے سمجھتے تھے...
Pisces, Cancer اور Scorpio
تین آبی عنصر رکھنے والے بروج ہیں جو Mysterious اور Metaphysical مظاہر میں سب سے زیادہ دلچسپی لیتے ہیں... اسی لیے اسٹرالوجی انہیں دلچسپ اور حقیقت معلوم ہوتا ہے...

امریکی سائنسدان کارل سیگن بھی جو اجرام فلکی اور اسٹرونامی میں ایک بڑا نام ہیں جن کی کمنٹریز بہت مشہور ہیں وہ بھی Scorpio تھے...

عورتیں کیونکہ زیادہ حساس اور متجسس ہوتی ہیں اس لیے ان بروج سے تعلق رکھنے والی عورتیں سب سے پہلے اس علم کو بھانپ لیتی ہیں. اس علم کے متعلق زیادہ علم نہ ہونے کے باوجود ان بروج سے تعلق رکھنے والے مردوں کے بھی کان کھڑے ہو جاتے ہیں اور ظاہر ہے عورتوں کے بھی کان ہی کھڑے ہو سکتے ہیں....

محترم حسن نثار لکھتے ہیں کہ

"اگر میرا بس چلے تو میں جولائی میں پیدا ہونے والے بچوں پر پابندی لگا دوں کیوں کہ یہ Cancerian یعنی سرطان برج سے تعلق رکھتے ہیں جو اتنے حساس ہوتے ہیں کہ دوسروں کے غم کی وجہ سے اپنی زندگی کو عذاب بنا لیتے ہیں"

7 months ago | [YT] | 0

Celeb Astropedia

Weekly Horoscope 2025 For Earth Signs

#WeeklyHoroscope #ZodiacUrdu #zodiacfacts

11 months ago | [YT] | 1

Celeb Astropedia

Fire Signs Weekly Horoscope | May 1–7
This week, bold energy surrounds you.
Passion runs high—but are you channeling it in the right direction?
For Aries, Leo & Sagittarius, this is your moment to choose action over impulse.
Are you feeling this energy? Comment your sign and let us know if this hits home!

#WeeklyHoroscope #AstrologyVibes #ZodiacEnergy #MayHoroscope #horoscope

11 months ago | [YT] | 0

Celeb Astropedia

Leo + Sagittarius
میں نے سینکڑوں میاں بیوی کے تعلقات دیکھیں ہیں ان دو میاں بیوی کے درمیان تعلق بھی کوئی راز نہیں یہ صرف انہی کے لیے راز ہے جو انسانی فطرت کو نہیں سمجھتے جیسے ایک ان پڑھ کے لیے لکھنا پڑھنا راز ہے، سست کاہل انسان کے لیے کسرتی جسم ایک راز ہے اور Virgin کے لیے جسمانی تعلق وغیرہ وغیرہ
دراصل Leo اور Sagittarius کے تعلق کا یہی ڈھنگ ہے 80 فیصد سے زیادہ تعلق اسی نوعیت کا یعنی اچھا ہو گا....

11 months ago | [YT] | 1

Celeb Astropedia

جب کوئی عورت یہ کہتی ہے کہ....

"تم میرے ہو، میں تمہیں کسی کا نہیں ہونے دوں گی"

"جو چاہو گے وہ ملے گا"

"تم نے اگر کسی اور کی طرف دیکھا تو میں بہت بری طرح پیش آؤں گی"

"میرے پاس وہ سب کچھ ہے جو میں تمہیں دے سکتی ہوں"

ویسے تو یہ محبت ہی ہے مگر نفسیات کے مطابق یہ کیفیت دو طرح کے نفسیاتی خلل, امراض یا Disorder کی وجہ سے جنم لیتی ہے جنہیں

1- Obsessive Love Disorder (OLD)

2- Borderline Personality Disorder (BPD)
کہتے ہیں....

ان امراض میں جب کوئی عورت کسی امیر یا کامیاب مرد کا حد سے زیادہ Obsession یا اس کا خبط سوار کر لیتی ہے تو پھر وہ اس خوف میں مبتلا رہتی ہے کہ کہیں اس کا محبوب یا مطلوب مرد اس سے بور یا اکتا کر کسی اور زیادہ پرکشش عورت کی طرف مائل ہو کر اسے چھوڑ نہ دے اس لیے وہ بار بار اس بات کا اظہار کرتی ہے کہ دیکھو مجھ میں کیا کمی ہے یا میرا سب کچھ دوسری سے زیادہ پیارا ہے وغیرہ وغیرہ... ایسی عورت محبوب اور وسائل مہیا کرنے والے مرد سے دوری کو اپنی جذباتی اور جسمانی ضروریات میں رکاوٹ بھی تصور کرتی ہے. اس لیے وہ مرد کو لبھانے کے لیے اپنی آنکھوں، کانوں کے ساتھ ساتھ تینوں منہ بھی کھلے رکھتی ہے....

ان عورتوں کو
Fear of Replacement
بھی ہوتا ہے یعنی وہ اس خوف میں مبتلا رہتی ہیں کہ کوئی دوسری عورت اس کی جگہ نہ لے لے اس لیے وہ اپنے مرد کو کسی دوسری شکاری عورت سے محفوظ رکھنے کے لیے ہر طرح کے جتن کرتی ہے...

اسٹرالوجی میں یہ کیفیت ان 6 طرح کی عورتوں میں قدرے زیادہ ہوتی ہے....

جن میں

Cancer, Scorpio, Taurus, Virgo, Leo And Libra
عورتیں شامل ہیں....

یہ عورتیں مرد کے لیے Ideal بھی ہیں کیونکہ یہ بہت زیادہ رومانوی، خیال رکھنے والی، سکون دہ اور چاہنے والی ہوتی ہیں لیکن اس سب کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے موافق مرد کے ساتھ رشتے میں ہوں. کیونکہ غیر موافق مرد ان کے اس رویے کو جبر یا اپنی آزادی میں رکاوٹ تصور کرتا ہے...

یہ عورتیں مزکورہ بالا امراض میں کیوں مبتلا ہوتی ہیں اس پر اگلی پوسٹ میں وضاحت کروں گا....

#celebastropedia #ghibli #ghiblivibes #ghibliart #minhalmalik

1 year ago | [YT] | 2

Celeb Astropedia

امریکی یونیورسٹی کے پروفیسر "ایلن لچ مین" جو اپنی پیشن گوئیوں کے حوالے سے مشہور ہیں اور Nostradamus کہلاتے ہیں. انہوں نے پیشن گوئی کی تھی کہ "کملا ہیرس" (Libra) جیتے گی جبکہ میں نے 3 ستمبر یعنی 2 ماہ پہلے اپنی ایک English زبان میں بنائی گئی Astrology ویڈیو میں بتایا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ (Gemini) جیتے گا. اور یہ پیشن گوئی اسٹرالوجی کے ساتھ ساتھ انسانی فطرت، تاریخ اور حالات حاضرہ کے جائزے کی بنیاد پر تھی.

1 year ago | [YT] | 2