بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز فجر ریمائنڈر اٹھے اپنے دن کا اغاز نماز سے کریں جو سارا دن اپ کی حفاظت کرے گی....
نبی ﷺ نے فرمایا مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئی تھیں ۔ ایک مہینہ کی مسافت سے رعب کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور تمام زمین میرے لیے سجدہ گاہ اور پاکی کے لائق بنائی گئی ۔ پس میری امت کا جو انسان نماز کے وقت کو ( جہاں بھی ) پا لے اسے وہاں ہی نماز ادا کر لینی چاہیے ۔ اور میرے لیے غنیمت کا مال حلال کیا گیا ہے ۔ مجھ سے پہلے یہ کسی کے لیے بھی حلال نہ تھا ۔ اور مجھے شفاعت عطا کی گئی ۔ اور تمام انبیاء اپنی اپنی قوم کے لیے مبعوث ہوتے تھے لیکن میں تمام انسانوں کے لیے عام طور پر نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں
`ترجمہ:)`🤍✨ *اے میرے رب! ان دونوں (والدین) پر رحم فرما جس طرح انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔*
`فضیلت:`📖✨ *یہ دعا والدین کے حق میں ہے ہر اولاد کو اپنے ماں باپ کے لیے کرنی چاہیے کیونکہ نیک اور صالح اولاد وہی ہے جو دعا کرے لہذا اپنے والدین کے لیے دعا کریں ان شاءاللہ ان کے نیکیوں میں اضافہ ہوگا۔❣️*
*🥹اے ہم سب کے بادشاہﷻ🥹* ہمـارے اعمـال کـی اصـلاح فـرمـا جھـوٹ غـیـبت تنـقـیـد دل آزاری حـق تلـفـی منـافقت تکـبـر کـینـہ بغـض حـسد اور ریاکاری سے ہمیـں بچا اور تمام بیماروں کو شفاء اور مرحومین کی مغفرت فـرما اور ہمیــں ایـمان والـی موت نصیب فرما اور مقـروض کے قـرض کی ادائیگی کے راستے آسـان اور ہمـوار بنـا دے اور ہم سب کو ہـدایت یافتـہ لوگوں میں شامل فـرما سـلامتی اور ایمـان والی لمبـی زنـدگـی آسانیوں اور سکون کے شکر میں بسـر ہونے والی حـیـاتِ پاکـیـزہ عـطاء فـرمـا اے رب تعالیٰ ہمـاری دعـاؤں سے بہتـر اپنی شـان کیبریائی کے مـطابق ہمیـں عـطاء فـرمـا🥹🌴 آمیــن آمیــن آمیــن🕊️🍁🌚
[یوم یکجہتی کشمیر ] 5 فروری کشمیر ڈے سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا ایک وادی ہے جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں یااللہ پاک کشمیر کو کافروں کے ظلم سے آزادی نصیب فرما آمین یارب العالمین #5FEBRUARY #KASHMIRDAY
AK Creation
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز فجر ریمائنڈر
اٹھے اپنے دن کا اغاز نماز سے کریں جو سارا دن اپ کی حفاظت کرے گی....
نبی ﷺ نے فرمایا مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئی تھیں ۔ ایک مہینہ کی مسافت سے رعب کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور تمام زمین میرے لیے سجدہ گاہ اور پاکی کے لائق بنائی گئی ۔ پس میری امت کا جو انسان نماز کے وقت کو ( جہاں بھی ) پا لے اسے وہاں ہی نماز ادا کر لینی چاہیے ۔ اور میرے لیے غنیمت کا مال حلال کیا گیا ہے ۔ مجھ سے پہلے یہ کسی کے لیے بھی حلال نہ تھا ۔ اور مجھے شفاعت عطا کی گئی ۔ اور تمام انبیاء اپنی اپنی قوم کے لیے مبعوث ہوتے تھے لیکن میں تمام انسانوں کے لیے عام طور پر نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں
صحیح بخاری335
2 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
AK Creation
`قُرآنی دُعا:)`🤲🏻🌸
> *رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا♥️*
*(سورۃ الإسراء، آیت 24)*
`ترجمہ:)`🤍✨
*اے میرے رب! ان دونوں (والدین) پر رحم فرما جس طرح انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔*
`فضیلت:`📖✨
*یہ دعا والدین کے حق میں ہے ہر اولاد کو اپنے ماں باپ کے لیے کرنی چاہیے کیونکہ نیک اور صالح اولاد وہی ہے جو دعا کرے لہذا اپنے والدین کے لیے دعا کریں ان شاءاللہ ان کے نیکیوں میں اضافہ ہوگا۔❣️*
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
AK Creation
*🥹اے ہم سب کے بادشاہﷻ🥹*
ہمـارے اعمـال کـی اصـلاح فـرمـا جھـوٹ غـیـبت تنـقـیـد دل آزاری حـق تلـفـی منـافقت تکـبـر کـینـہ بغـض حـسد اور ریاکاری سے ہمیـں بچا اور تمام بیماروں کو شفاء اور مرحومین کی مغفرت فـرما اور ہمیــں ایـمان والـی موت نصیب فرما اور مقـروض کے قـرض کی ادائیگی کے راستے آسـان اور ہمـوار بنـا دے اور ہم سب کو ہـدایت یافتـہ لوگوں میں شامل فـرما سـلامتی اور ایمـان والی لمبـی زنـدگـی آسانیوں اور سکون کے شکر میں بسـر ہونے والی حـیـاتِ پاکـیـزہ عـطاء فـرمـا اے رب تعالیٰ ہمـاری دعـاؤں سے بہتـر اپنی شـان کیبریائی کے مـطابق ہمیـں عـطاء فـرمـا🥹🌴
آمیــن آمیــن آمیــن🕊️🍁🌚
🌝💫
5 days ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
AK Creation
پہلا عشرہ رحمت❤️🩹
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
AK Creation
*سب کو میری طرف سے رمضان مبارک 🌙🥰پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا 🌙 کل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا.
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
AK Creation
[یوم یکجہتی کشمیر ]
5 فروری کشمیر ڈے
سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا
ایک وادی ہے جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں
یااللہ پاک کشمیر کو کافروں کے ظلم سے آزادی نصیب فرما آمین یارب العالمین
#5FEBRUARY
#KASHMIRDAY
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
AK Creation
Jumma Mubarak to All Muslim 🥰🥰
2 years ago | [YT] | 1
View 1 reply
AK Creation
صحیح بخاری،Islamic bayan.islamicstatus.#القرآن_الكريم #islamicvideo #bayan #حدیث_شریف #حدیث_نبوی
2 years ago | [YT] | 2
View 1 reply
AK Creation
✨اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد✨
✨اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد✨
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
AK Creation
_*ربیع الاوّل کا چاند*_ 🌙
_*مبارک ہو♥️*_,
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more