Welcome to my official YouTube channel! As a serving member of the Pakistan Police, I ensure all content is original, self-created, or shared with explicit permission from my colleagues in the Pakistan Armed Forces (Police, Army, Navy). This channel aims to educate and entertain the public about the dedication, sacrifices, and professionalism of Pakistan’s law enforcement and military personnel.
Key Points:
✅ 100% Original or Permitted Content – No copyright violations.
✅ Compliant with YouTube Policies – Follows Community Guidelines & Monetization Rules.
✅ Transparent & Ethical – Promotes national pride and public awareness.
Note to YouTube & Viewers:
My channel adheres strictly to YouTube’s policies. If any concerns arise, I’m open to clarification and resolution. Your support helps sustain this platform’s positive mission.
Thank you for your trust!
Contact For Promotion: spunarejo@gmail.com
Sindh Police Department
This is heart-breaking !!
Clips taken moments before death.
⚠️Soft hearted don't watch🧵
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sindh Police Department
اے وی سی سی / سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی مغویہ لڑکی بازیاب، اغواکار گرفتار.
مورخہ 09 اپریل 2024 کو ایک لڑکی بنام نازش، عمری 23 سالہ گھر سے آلاصف اسکوائر سہراب گوٹھ اپنی دوست سے کپڑے لینے گئی جہاں اسے کسی نے اغواہ کرلیا اور اسکی رہائی کے اعوض دو کروڑ روپے تاوان طلب کیا۔
جسکا مقدمہ الزام نمبر 170/24 بجرم دفعہ 365A/34 ت پ تھانہ سہراب گوٹھ میں درج ہوا۔ مقدمہ کی تفتیش AVCC/CIA میں ٹرانسفر ہوئی۔
ایس ایس پی AVCC/CIA کراچی جناب ظفر صدیق چھانگا صاحب نے DSP آپریشن AVCC قیصر علی شاہ کی سربراہی میں ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دی۔
تفتیشی ٹیم نے خفیہ اطلاع اور تکنیکی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے بمقام مین سپر ہائی وے نزد معمار موڑ، ملیر کراچی میں کاروائی کرکے اغواکار معشوق علی ولد منظور احمد کو گرفتار کیا اور اسکے قبضہ سے مغویہ نازش کو بحفاظت بازیاب کرلیا۔
مقدمہ کی ابتدائی تفتیشی کاروائی مکمل کرنے کے بعد مغویہ نازش کو اسکے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے.
1 year ago | [YT] | 12
View 1 reply
Sindh Police Department
All ROUTES TO SEA VIEW ARE OPEN ...
1 year ago | [YT] | 9
View 1 reply
Sindh Police Department
تھانہ گلشن معمار کے علاقے سیکٹر Z-4 میں ایک گھر میں تین ڈکیت واردات کر رہے تھے ۔
15 کو اطلاع ملتے ہی جوانوں نے بروقت واردات کو ناکام بناتے ہوئے ملزمان سے بہادی سے مقابلہ کیا۔
گھر کو کارڈن آف کرکے گھیرے میں لیا۔
مقابلے کے دوران پولیس کے جوانوں نے بہتر حکمت عملی سے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا اور 1 ملزم کو ہلاک کر دیا۔
گھر میں موجود خواتین کو باحفاظت ریسکیو کیااور تمام لوٹا ہوا سامان خواتین کو واپس کیا۔
عوام نے پولیس کی بہادری اور بروقت کارروائی کو سراہا اور پولیس کے حق میں نعرے بازی کی۔
1 year ago | [YT] | 18
View 2 replies
Sindh Police Department
اسسٹنٹ کمشنر سعودآباد پر حملہ کرنے والا مارکیٹ کا صدر ساتھی سمیت گرفتار.
مارکیٹ کے صدر ایاز اور ساتھی کے خلاف تھانہ سعودآباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا.
1 year ago | [YT] | 21
View 0 replies
Sindh Police Department
دوران ڈکیتی پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والے افغان ڈکیت گروہ کا سرغنہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار.
ملزم شہر بھر میں سرگرم بین الصوبائی افغان ڈکیت گروہ کا سرغنہ ہے.
ملزم کے انکشافات:
ملزم نے انکشاف کیا کہ افغان گروہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو شہید/ٹارگٹ کلنگ کرنے اور ان کو زخمی کرنے میں ملوث رہے ہیں.
ملزم کے ساتھیوں نے مورخہ 13 فروری کو نارتھ کراچی میں دوران ڈکیتی پولیس کانسٹیبل واحد پرویز کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا.
شہید کانسٹیبل واحد پرویز سیکیورٹی 1 کا ملازم تھا اور سٹی کورٹ میں جج صاحب کے پاس بطور گن مین اپنی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہا تھا.
ملزم کے ساتھی احمد اللہ افغانی اور خان نے دوران ڈکیتی رینجرز اہلکار آصف کو بھی شہید کیا تھا.
ملزم اور اس کے دیگر ساتھی دوران واردات متعدد شہریوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے اور زخمی کرنے کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں.
ملزم صرافہ بازار میں پیش آنے والے ڈکیتی کے واقعے میں بھی ملوث ہے.
گروہ کا کارندہ بلال پیٹرول بم بنانے میں بھی مہارت رکھتا ہے.
ملزم پولیس کو انتہائی مطلوب تھا, ملزم کا گروہ 15 رکنی افغانی باشندوں پر مشتمل ہے, اور گرفتار زخمی ملزم گروہ کا سرغنہ ہے.
افغان ڈکیت گروہ شہر میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا, ملزمان دوران واردات مزاحمت پر فائرنگ کرنے اور شہریوں کو زخمی/قتل کرنے سے دریغ نہیں کرتے تھے.
ملزم حسیب اللہ عرف کرزئی اکثر اوقات واردات کرنے کے بعد افغانستان فرار ہو جاتا تھا اور وہاں سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا.
افغان ڈکیت گروہ کی گزشتہ ماہ ڈکیتی کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی, جس میں ملزم کے گروہ کے ساتھیوں کو عوام نے پکڑ کر کھمبے سے باندھ دیا تھا, لیکن ملزم کے دیگر ساتھیوں نے اسلحہ کے زور پر اپنے ساتھی کو عوام سے چھڑوا لیا تھا.
ملزم کے گروہ کے کچھ ساتھی ہلاک جبکہ کچھ زخمی حالت میں گرفتار ہوچکے ہیں ۔
ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے, مزید انکشافات متوقع.
1 year ago | [YT] | 27
View 1 reply
Sindh Police Department
Obrigado Brasil 🇧🇷🇵🇸♥️!!
1 year ago | [YT] | 175
View 2 replies
Sindh Police Department
🇵🇸 The world is with Palestine
Are You With Palestine 🇵🇸??
1 year ago | [YT] | 108
View 2 replies
Load more