Hello friends, I would like to welcome all your friends on Pak Desi Health Channel from Hakim asmatullah. All your friends will continue to receive videos on this channel regarding wisdom. InshaAllah and I request all of you friends on my channel Pak Desi health Subscribe to Like the video and if you like my video If people like it, please share the video with your friends to serve humanitysure to share the video with your friends. Thanks
03151020814


pak desi health

2 years ago | [YT] | 32

pak desi health

2 years ago | [YT] | 42

pak desi health

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*
🔖 *21 رمضان المبارک 1444ھ* 💎
🔖 *12 اپریل 2023ء* 💎
🔖 *30 چیت 2080ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🌺 *آخری عشرہ اور عبادت میں محنت!*
🔹 *ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے ، (عبادت میں) نہایت کوشش کرتے اور کمر، ہمت باندھ لیتے تھے۔ 🌷«صحیح مسلم -2787»~خدا کرے اس رمضان جو ہمارے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائے🌼
اس رمضان ہمارے لیے کُن کا معجزہ ہو جائے🌼
اس رمضان ہمارے تمام زخموں کو بھر دیا جائے🌼
ہماری خطاؤں کو بخش دیا جائے🌼 اس رمضا ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیا جاۓ اس رمضان جو لا حاصل ہے وہ حاصل ہو جائے🌼اس رمضان جو ہم مانگیں وہی دے دیا جائے🌼
اس رمضان ہمیں ہمارے صبر کا بہترین پھل مل جائے🌼
اور جنت مجھ سمیت آپ سب کے لیے واجب ہو جائے🌼
اللہ پاک ہماری تمام نیک خواہشات پوری فرمائے🌼
🌼آمین ثم آمین یارب العالمین🌼

2 years ago | [YT] | 52

pak desi health

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم ورحمت اللہ وبرکااتہ تمام اھلیان اسلام کو رمضان کا چاند بہت بہت مبارک ھو اللہ پاک اس رمضان کے صدقے ھم سب کی اور ہمارے اہلِ و عیال کی تمام مشکلات دور فرماۓ اور ہم سب پر اپنی رحمت کے سائے برقرار رکھے، ہدایت پر گامزن رکھے اور اپنے ارد گرد تمام دکھی انسانیت کے حقوق پورے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور دوستو میری کوچھ دن تک چینل پر ویڈیو اپلوڈ نھی ھوگی رمضان المبارک کی مصروفیا عبادات اور تراویح پڑھانی ھوتی ہے اگر ٹاٸیم مل گیا تو ھفتے میں ایک سے دوبار ویڈیو اپلوڈ ھوگی اور 15 یا 20 روزے کے بعد إن شاءالله مسسل چینل پر کام ھوگا جزاك الله خیرا

2 years ago | [YT] | 46

pak desi health

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم ورحمت اللہ وبرکاتہ 💝پوری امت مسلمہ کو شب برات مبارک ھو
‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما❤️
کتنا مہربان ہے رب جو ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
‏شب برات 15شعبان کی رات سب کو مبارک ھو
رب کائنات شب برات کے صدقے
ہمارے تمام گناھوں اور غلطیوں کومعاف فرمائے
آمین یارب العالمین ❤️

2 years ago | [YT] | 40