This channel may change the way you think
Studiosm313 – From Heart to Faith ❤️
This channel is not just YouTube its knowledge partners for all of one,with your support, this journey will continue to grow.Videos are only for educational purpose and awareness.
If you feel a little thirst for truth.
If you want inner peace and spiritual inspiration.
If you want to understand the real meaning of life.
You are in the right place.
Studiosm313 is not just a video channel.
It is an effort to spread light, faith, and meaningful Islamic guidance.
Every short and bayan on this channel is made to make you think.
Every message is designed to touch your heart.
🌙 Islamic reminders
💚 Ahlulbait (AS) love
📿 Spiritual advice
🔥 Powerful motivational Islamic Scholars videos & clips
⚠️ Remember:
Those who love truth support it.
👉 Subscribe to Studiosm313
👉 Like and share the videos
Studiosm313 – From Heart to Faith ❤️
Heart to Faith 313
🤍 A Mother’s Love is Allah’s Greatest Blessing 🤍
Nowadays, people run after money, friends, and the world… but forget the mother who sacrificed her entire life for them. 😢
Always remember: The day a mother leaves this world, peace, prayers, and mercy quietly leave a person’s life too… 💔
✨ Paradise lies beneath her feet
✨ A mother’s prayer can change destiny
✨ And the one who breaks his mother’s heart never finds true peace
If your mother is alive, thank Allah every day… 🤲
Sit with her, kiss her hands, spend time with her, and make her smile… because one day, only pictures will remain, and you’ll long to hear her voice again. 😭
❤️ Respect your mother… because no love in this world can ever replace a mother’s love.
— STUDIOSM313 Heart to Faith 🕊️
3 days ago | [YT] | 23
View 4 replies
Heart to Faith 313
کربلاء میں شدید مٹی کا طوفان آیا آسمان سرخ ہوگیا ہر طرف خاک کربلا پھیلی ہوئی ہے یا حسین علیہ السلام
1 week ago | [YT] | 34
View 0 replies
Heart to Faith 313
واقعہ قائد اعظم کی ڈائری جو میزیم میں رکھی گئی ہے یہ پورا واقعہ اس میں قائد اعظم نے لکھا ہے قائد اعظم کی ڈائری میں پورا واقعہ یہ لکھا گیا ہے کہ ان کے ماں باپ کے اولاد نہیں تھی اور وہ ایک ہندو گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ان کی ماں باپ نے منت مانی تھی لکھنو میں ایک جلوس نکلتا تھا جس میں ایک ذوالجنا برامد ہوتا تھا جس پہ ان کے ماں باپ نے منت مانی کہ ان کے اولاد ہو اور بیٹا ہوا تو اس کا نام ذوالجناح رکھیں گے تو اس طرح جب قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت ہوئی تو ان کی ماں نے ان کا نام محمد علی ذوالجنا رکھا مگر جب وہ سیاست میں ائے اور اس کے بعد انہوں نے جب پاکستان بنایا اور پاکستان بن گیا ان کی رحلت کے بعد کچھ لوگوں نے ان کے نام کے اگے جو ذوالجناح لگاتا ذوالجناح ہٹا کے صرف جناح لکھ دیا جبکہ پوری دنیا میں جناح نام سے کوئی کاسٹ نہیں ہے
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Heart to Faith 313
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد جب
امام زین العابدین ع پہلی مرتبہ کربلا تشریف لائے تو روایت ہے کہ آپ نے اپنے بابا مظلوم کربلا ع کی قبرِ مبارک پر بیری کا ایک درخت لگایا۔
اسی مبارک درخت کی ایک شاخ سے دوسرا درخت اگا، جو باب سدرہ کے مقام پر تھا، اور اسی نسبت سے اسے بیری والا دروازہ کہا جانے لگا۔ زائرین خصوصاً بے اولاد افراد وہاں حاضر ہو کر توسل کرتے،
بعد ازاں ساتویں امام کاظم ع کے دور میں ایک ظالم حکمران نے اس مقدس بیری کے درخت کو کٹوا دیا۔ مگر اسی درخت کی نسل سے ایک اور درخت وجود میں آیا، جو آج بھی کربلا میں مقام زعفر جن کے قریب ایک عراقی گھر میں موجود بتایا جاتا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ ہر سال دس محرم یوم عاشور اس درخت کی شاخیں سرخ ہو جاتی ہیں، اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ان سے خون ٹپک رہا ہو… گویا کربلا کا غم آج بھی زندہ ہے۔
سلام ہو حسینؑ پر، سلام ہو سجادؑ پر، سلام ہو کربلا کی مٹی پر۔
1 week ago | [YT] | 8
View 2 replies
Heart to Faith 313
ولادت باسعادت امام ھشتم *علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السّلام* تمام عالم اسلام کو مبارک ❤️
2 weeks ago | [YT] | 22
View 0 replies
Heart to Faith 313
*قال الله تعالیٰ
*سورة نوح*
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوۡتُ قَوۡمِي لَيۡلٗا وَنَهَارٗا ﴿٥﴾ فَلَمۡ يَزِدۡهُمۡ دُعَآءِيٓ إِلَّا فِرَارٗا ﴿٦﴾ وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوۡتُهُمۡ لِتَغۡفِرَ لَهُمۡ جَعَلُوٓاْ أَصَٰبِعَهُمۡ فِيٓ ءَاذَانِهِمۡ وَٱسۡتَغۡشَوۡاْ ثِيَابَهُمۡ وَأَصَرُّواْ وَٱسۡتَكۡبَرُواْ ٱسۡتِكۡبَارٗا ﴿٧﴾ ثُمَّ إِنِّي دَعَوۡتُهُمۡ جِهَارٗا ﴿٨﴾ ثُمَّ إِنِّيٓ أَعۡلَنتُ لَهُمۡ وَأَسۡرَرۡتُ لَهُمۡ إِسۡرَارٗا ﴿٩﴾ فَقُلۡتُ ٱسۡتَغۡفِرُواْ رَبَّكُمۡ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارٗا ﴿١٠﴾ يُرۡسِلِ ٱلسَّمَآءَ عَلَيۡكُم مِّدۡرَارٗا ﴿١١﴾
*ترجمہ:
*اْس نے عرض کیا ’’اے میرے رب، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا۔ مگر میری پکار نے اْن کے فرار ہی میں اضافہ کیا۔ اور جب بھی میں نے اْن کو بلایا تاکہ تو اْنہیں معاف کر دے، انہوں نے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیں اور اپنے کپڑوں سے منہ ڈھانک لیے اور اپنی روش پر اڑ گئے اور بڑا تکبر کیا۔ پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی۔ پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا۔ میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔ وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا۔
(سورۃ نوح: 5تا11)
*قال رسول الله صلى الله عليه وسلم*
*سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل سب سے زیادہ پسند ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ’’وقت پر نماز پڑھنا‘‘، میں نے کہا کہ پھر کون سا عمل بہتر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: ’’ماں باپ کے ساتھ بھلائی سے پیش آنا‘‘، میں نے عرض کیا کہ پھر کون سا عمل بہتر ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ: ’’اللہ کی راہ میں جہاد کرنا‘‘ عبداللہ ابن مسعودؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی باتیں بیان فرمائی تھیں اگر میں کچھ زیادہ پوچھتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بھی زیادہ بیان فرماتے۔
2 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Heart to Faith 313
بابا کا امیر یا غریب ہونا نہیں
بابا کا ہونا ہی سب سے بڑی دولت ہے
3 weeks ago | [YT] | 8
View 2 replies
Heart to Faith 313
*یافاطِمَۃُ اشْفَعی لی فِی الْجَنَّۃ*
*جشنِ آمد کریمہ اہلِ بیت و روزِ دختر مبارکباد
3 weeks ago | [YT] | 10
View 1 reply
Heart to Faith 313
دینِ اسلام کی پہچان ہیں ابوطالبؑ
رسولِ پاکؐ کی بھی جان ہیں ابوطالبؑ
علیؑ کے باپؑ کا ایمان ڈھونڈنے والوں
ازل سے صاحبِ ایمان ہیں ابو طالب ؏
🌹 اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ
دینِ اسلام کی پہچان ہیں ابوطالبؑ
رسولِ پاکؐ کی بھی جان ہیں ابوطالبؑ
علیؑ کے باپؑ کا ایمان ڈھونڈنے والوں
29 شوال آمد حضرت ابو طالب ؏ مبارک 💕
🌹 اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ🌹
3 weeks ago | [YT] | 9
View 0 replies
Heart to Faith 313
🕊️ شبِ جمعہ 🌹
شبِ مغفرت🌼
شبِ دعا و مناجات
شب رحمت🌧️
شب قبولیت❤️
بالخصوص جن کا کوئی نام لینے والا نہیں انکو ضرور مغفرت کی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲🏻
اﻟﻠّٰﻬُﻢَّ ﺍﻏْﻔِﺮْ ﻟِﻠْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦَ ﻭَﺍﻟﻤُﺆْﻣِﻨﺎﺕِ ﻭَﺍﻟﻤُﺴْﻠِﻤِﻴﻦَ ﻭَﺍﻟﻤُﺴْﻠِﻤﺎﺕِ ﺍﻻﺣْﻴﺎﺀِ ﻣِﻨْﻬُﻢْ ﻭَﺍﻻﻣْﻮﺍﺕِ ، ﻭَﺗَﺎﺑِﻊِ ﺍﻟﻠّٰﻬُﻢَّ ﺑَﻴْﻨَﻨﺎ ﻭَﺑَﻴْﻨَﻬُﻢْ ﺑِﺎﻟﺨَﻴْﺮﺍﺕِ ﺇﻧَّﻚَ ﻣُﺠِﻴﺐُ ﺍﻟﺪَّﻋَﻮﺍﺕِ ﺇﻧَّﻚَ ﻋَﻠﻰ ﻛُﻞِّ ﺷَﻲٍ ﻗَﺪﻳﺮ
♥️شہداء کو یاد رکھیں حتیٰ ایک ذکر صلوات کے ساتھ
🌹 اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ🌹
1 month ago | [YT] | 10
View 0 replies
Load more