This channel may change the way you think
Studiosm313 – From Heart to Faith ❤️
This channel is not just YouTube its knowledge partners for all of one,with your support, this journey will continue to grow.Videos are only for educational purpose and awareness.

If you feel a little thirst for truth.
If you want inner peace and spiritual inspiration.
If you want to understand the real meaning of life.
You are in the right place.

Studiosm313 is not just a video channel.
It is an effort to spread light, faith, and meaningful Islamic guidance.
Every short and bayan on this channel is made to make you think.

Every message is designed to touch your heart.
🌙 Islamic reminders
💚 Ahlulbait (AS) love
📿 Spiritual advice
🔥 Powerful motivational Islamic Scholars videos & clips

⚠️ Remember:
Those who love truth support it.
👉 Subscribe to Studiosm313
👉 Like and share the videos

Studiosm313 – From Heart to Faith ❤️


Heart to Faith

بابا کا امیر یا غریب ہونا نہیں
بابا کا ہونا ہی سب سے بڑی دولت ہے

4 days ago | [YT] | 3

Heart to Faith

*یافاطِمَۃُ اشْفَعی لی فِی الْجَنَّۃ*
*جشنِ آمد کریمہ اہلِ بیت و روزِ دختر مبارکباد

6 days ago | [YT] | 10

Heart to Faith

دینِ اسلام کی پہچان ہیں ابوطالبؑ
رسولِ پاکؐ کی بھی جان ہیں ابوطالبؑ

علیؑ کے باپؑ کا ایمان ڈھونڈنے والوں
ازل سے صاحبِ ایمان ہیں ابو طالب ؏

🌹 اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ
دینِ اسلام کی پہچان ہیں ابوطالبؑ
رسولِ پاکؐ کی بھی جان ہیں ابوطالبؑ

علیؑ کے باپؑ کا ایمان ڈھونڈنے والوں

29 شوال آمد حضرت ابو طالب ؏ مبارک 💕

🌹 اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ🌹

6 days ago | [YT] | 8

Heart to Faith

🕊️ شبِ جمعہ 🌹
شبِ مغفرت🌼
شبِ دعا و مناجات
شب رحمت🌧️
شب قبولیت❤️

بالخصوص جن کا کوئی نام لینے والا نہیں انکو ضرور مغفرت کی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲🏻

اﻟﻠّٰﻬُﻢَّ ﺍﻏْﻔِﺮْ ﻟِﻠْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦَ ﻭَﺍﻟﻤُﺆْﻣِﻨﺎﺕِ ﻭَﺍﻟﻤُﺴْﻠِﻤِﻴﻦَ ﻭَﺍﻟﻤُﺴْﻠِﻤﺎﺕِ ﺍﻻﺣْﻴﺎﺀِ ﻣِﻨْﻬُﻢْ ﻭَﺍﻻﻣْﻮﺍﺕِ ، ﻭَﺗَﺎﺑِﻊِ ﺍﻟﻠّٰﻬُﻢَّ ﺑَﻴْﻨَﻨﺎ ﻭَﺑَﻴْﻨَﻬُﻢْ ﺑِﺎﻟﺨَﻴْﺮﺍﺕِ ﺇﻧَّﻚَ ﻣُﺠِﻴﺐُ ﺍﻟﺪَّﻋَﻮﺍﺕِ ﺇﻧَّﻚَ ﻋَﻠﻰ ﻛُﻞِّ ﺷَﻲٍ ﻗَﺪﻳﺮ

♥️شہداء کو یاد رکھیں حتیٰ ایک ذکر صلوات کے ساتھ
🌹 اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ🌹

3 weeks ago | [YT] | 10

Heart to Faith

New videos uploaded soon.

4 weeks ago | [YT] | 5

Heart to Faith

تحریر میں لکھا ہے :

*اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے تو اٹھا کر لے جائیں، پیسے جنگ ختم ہونے کے بعد دے دیجیے گا*

*میں سوچ رہا تھا کہ اگر ایسے حالات ہمارے ملک میں ہوتے تو آٹا اور چاول سونے کے بھاؤ میں بک رہے ہوتےاور ہر آدمی لوٹنے کے چکر میں ہوتا....

1 month ago | [YT] | 6

Heart to Faith

🌙 Eid Mubarak from STUDIOSM313 | Heart to Faith 🌙
Eid ki is mubarak ghari mein, hum dua go hain ke Allah aap sab ki ibadat, roza aur duaein qabool farmaaye 🤲

1 month ago | [YT] | 8

Heart to Faith

@STUDIOSM313 Heart to Faith

1 month ago | [YT] | 8

Heart to Faith

رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یہ حوصلہ افزا جملہ ہر بار یاد آتا ہے-🌹*

`"ستارے ڈوبتے ہیں تو چاند طلوع ہوتا ہے"`

میرے خالق !! ستارے ڈوب گئے۔۔ یہ دنیا ویران ہو گئی میرے مالک! اب یوسفِ زہرا ع، نورِ عسكري ع، تسکینِ قلبِ علی ع، فرزندِ رسول مولا جانم امام زماں عج کا جلد ظہور تعجیل فرمائے دے الہی آمین_🤲🏻❤️

1 month ago | [YT] | 7

Heart to Faith

علی لاریجانی نے اپنے آخری ٹویٹ میں لکھا تھا
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی گزارنے کو
بوجھ کے سوا کچھ نہیں سمجھتا۔

1 month ago | [YT] | 6