Welcome to the YouTube channel of "Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans"!
Subscribe Now
Dive into the profound wisdom and spiritual guidance of Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi, a renowned Islamic scholar and spiritual mentor. On this channel, we bring you a treasure trove of enlightening lectures, soul-stirring reminders, and insightful discussions that resonate with the heart and soul.
You'll find it here.
Some of our important lectures include:
"The Power of Repentance"
"Building a Strong Relationship with the Quran"
"Journey to Allah: The Path of Tasawwuf"
"Seeking Knowledge: A Spiritual Journey"
"The Virtues of Seeking Forgiveness"
Join our community of seekers and enthusiasts of Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi's teachings. Subscribe now and embark on a transformative journey towards spiritual growth, enlightenment, and closeness to Allah with "Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans"!
Channel Owner: Sahibzada Usman Pirzada
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
محبوبُ العلماء والصلحاء، حضرتِ اقدس مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مُجدّدی نورَ اللہ مرقدہ کی وفاتِ حسرت آیات پر
تعزیت کے لیے معزز سینیٹر جناب طلحہ محمود صاحب تشریف لائے، جہاں انہوں نے مرحوم کے صاحبزادگان و جانشین
صاحبزادہ حضرت مولانا پیر حبیب اللہ احمد نقشبندی
اور صاحبزادہ حضرت مولانا پیر سیف اللہ احمد نقشبندی
سے ملاقات کر کے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔✨❤️
2 weeks ago | [YT] | 3,750
View 18 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
ولی کامل پیر طریقت حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب آج معھد الفقیر جھنگ آمد مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ کے انتقال پر ان کے بیٹے سے تعزیت اور بیان❤️🥹
2 weeks ago | [YT] | 3,485
View 12 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
محبوبُ العلماء والصلحاء، حضرتِ اقدس مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مُجدّدی نورَ اللہ مرقدہ کی وفاتِ حسرت آیات پر
تعزیت کے لیے حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب تشریف لائے، جہاں انہوں نے مرحوم کے صاحبزادگان و جانشین
صاحبزادہ حضرت مولانا پیر حبیب اللہ احمد نقشبندی
اور صاحبزادہ حضرت مولانا پیر سیف اللہ احمد نقشبندی
سے ملاقات کر کے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جمعہ کے خطبہ بھی ارشاد فرمایا، جس میں حضرت جی رحمۃ اللہ علیہ کی دینی، علمی اور روحانی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور دعائے مغفرت کی گئی۔
تعزیتی موقع پرحضرت جی رحمۃ اللہ علیہ کے برادرِ نسبتی حضرت مولانا پیر خواجہ عبدالمجید صدیقی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
اور حضرت جی رحمۃ اللہ علیہ کے پوتے حافظ محمد سرمد صاحب بھی موجود تھے۔
Hazrat Jee Ki Deeni Khidmaat Bye Maulana Fazlur Rehman Full Video Link:👇
https://youtu.be/_8p-ALk0C84?si=J30_s...
3 weeks ago | [YT] | 1,884
View 8 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
اسلام علیکم!
سب حضرت جی چاہنے والے سورۃ یسین اور قرآن پاک کا ہدیہ حضرت کی روح کو ایصال ثواب کر دیں، جو جتنا پڑھ سکے اتنا کمینٹ میں بتا دے بیشک مرد حضرات پڑھیں یا خواتین جو جو پڑھیں وہ لازمی بتانا ہے آپ سب نے!
آپ سب پے ہے کہ آپ سورۃ فاتحہ پڑھیں یا کوئی بھی سورت پڑھ کر کمینٹ میں بتا دیں...!
اللہ پاک ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے اور حضرت جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کا ثواب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے اصحاب کو بھی پیش کرتے ہیں قبول فرمائے 🤲
3 weeks ago | [YT] | 2,411
View 124 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
معہد الفقیر جھنگ میں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی رح کی قبر پر فاتحہ خوانی اللہ پاک پیر صاحب کے دارجات بلند کرے آمین🤲🏻
3 weeks ago | [YT] | 3,279
View 46 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
میرے شیخ حضرت جی کی آخری آرامگاہ😭
اللہ تعالیٰ آپ کی آخرت کی تمام منازل آسان فرمائے آمین 🥹
3 weeks ago | [YT] | 6,062
View 190 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Assalamu Alaikum!
Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajiyon😭😥
Hazrat Hazrat Is Dunia Fani Sy Chal Basy, Allah Pak Unko Jannat Me Ala Maqam Ata Farmayn🤲😭
JANAZAH ANNOUNCEMENT: Kl Monday Ko Din me 2Bje Jamia Mahd-ul-Faqeer Islami. me Ada Kia Jaye Ga!
#HazratPeerZulfiqarAhmedNaqshabndi
3 weeks ago (edited) | [YT] | 625
View 45 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
الحمدللہ کلامِ تازہ بعنوان " کمالاتِ شیخ ذوالفقار" ملاحظہ کیجیے
شیخِ کامل کی صحبت بڑی بات ہے
مل گئی رب کی چاہت بڑی بات ہے
جامِ توحید بھر بھر پلاتے ہیں یہ
رب کی یادوں میں سب کو رلاتے ہیں یہ
روٹھے لوگوں کو رب سے ملاتے ہیں یہ
رحمتِ رب کے قصے سناتے ہیں یہ
اور جلالِ خدا سے ڈراتے ہیں یہ
قلب کو ذکرِ حق سے جگاتے ہیں یہ
ایسے دلبر کی قربت بڑی بات ہے
مٹ گیا دورِ غفلت بڑی بات ہے۔
راہِ سنت پہ چلنا سکھاتے ہیں یہ
سنّتِ نبوی کیا ہے؟ بتاتے ہیں یہ
درسِ قال النبی بھی پڑھاتے ہیں یہ
الفتِ مصطفیٰ یوں جگاتے ہیں یہ
شاہِ لولاک دل میں بساتے ہیں یہ
عشقِ احمد کا جلوہ دکھاتے ہیں یہ
ایسے مرشد کی طاعت بڑی بات ہے
جو ہے راہِ ہدایت بڑی بات ہے
دیدِ مرشد سے قلبِ حزیں دور ہے
دل میں پیدا عجب نور ہی نور ہے
فیضِ مرشد میں دل اپنا محصور ہے
دل بمثلِ کوہِ طور اک طور ہے
یہ نظر بھی سراسر ہی مجبور ہے
شیخ کو دیکھنے پر جو مامور ہے
شیخِ کامل کی الفت بڑی بات ہے
شیخِ کامل کی نسبت بڑی بات ہے
آفتابِ ہدایت ہیں مرشد مرے
پیروکارِ نبوت ہیں مرشد مرے
آشکارِ محبت ہیں مرشد مرے
پاسدارِ امانت ہیں مرشد مرے
درسگاہِ طریقت ہیں مرشد مرے
راز دارِ شریعت ہیں مرشد مرے
ذکر جن کا ہے راحت بڑی بات ہے
خوب ان کی یہ شفقت بڑی بات ہے
سلسلہ نقشبندی کی پہچان ہیں
مرتبت میں بھی رکھتے عجب شان ہیں
حق پرستوں پہ رب کا یہ احسان ہیں
اپنے دورِ خلافت کے سلطان ہیں
یہ طریقت شریعت کا میدان ہیں
دیکھ راقم عظیم اک یہ انسان ہیں
ایسے کامل کی مدحت بڑی بات ہے
جو ہے عینِ عبادت بڑی بات ہے
5 months ago | [YT] | 1,724
View 20 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
شوال کے 6 روزے رکھنے کی خاص فضیلت😍
9 months ago | [YT] | 861
View 4 replies
Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Whatever you’re going through right now, remember, the darkest nights produce the brightest stars. ALLAH'S favour and blessings will be upon you soon. You will be rewarded for your beautiful patience."🖤
I wish you Ramadan kareem full of sabr, shukr, tawakkul & khairiyat.🤲🥰💖
#Ramadan
#HazratPeerZulfiqarAhmedNaqshbandi
#UsmanPirzada
9 months ago | [YT] | 3,172
View 39 replies
Load more