Welcome to Shabbir Naik Reacts — a focused Islamic channel about Hajj, Umrah, Makkah, Madinah, Kaaba, and Masjid Al-Aqsa.
On this channel, you will find: • Latest Hajj & Umrah updates
• Real and viral moments from Makkah and Madinah
• Trending videos from the Kaaba (Masjid Al-Haram)
• Short Islamic reminders from the holy lands
This channel shares authentic content related to Hajj, Umrah, and holy places, keeping you connected with real events.
We cover Hajj 2026, Umrah news, Makkah live, Madinah updates, Kaaba viral videos, and Masjid Al-Aqsa.
Subscribe for daily short Islamic videos.
🔔 Turn on notifications to stay updated.
📩 For business: shabirnailk@gmail.com
JazakAllah Khair for your support.❣️
Shabir Naik Reacts
Haj Islam ka kun sa rukun ha ❓❔🤔
4 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
2 days ago | [YT] | 7
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
*📍 ذوالحجہ کے پہلے دس دن کیا ہیں؟*
یہ ذوالحجہ کے مہینے کے ابتدائی دس دن ہیں،
اور ذوالحجہ اُن چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿ *مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمْ* ﴾
“ان میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں، لہٰذا ان میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو۔”
*ظلم سے مراد گناہوں اور نافرمانیوں میں مبتلا ہونا ہے۔*
*📍 یہ دن باقی دنوں سے کیوں افضل ہیں؟*
اللہ تعالیٰ نے ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کی قسم کھائی ہے:
1️⃣﴿ *وَلَيَالٍ عَشْرٍ* ﴾
“اور دس راتوں کی قسم۔”
اسی طرح فرمایا:
2️⃣﴿ *وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ* ﴾
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ *“ایّام معلومات” سے مراد ذوالحجہ کے پہلے دس دن ہیں* ۔
3️⃣نبی ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ کو ان دس دنوں میں کیا گیا نیک عمل سب سے زیادہ محبوب ہے۔”
صحابہؓ نے عرض کیا:
“یا رسول اللہ! کیا جہاد بھی نہیں؟”
آپ ﷺ نے فرمایا:
“جہاد بھی نہیں، سوائے اُس شخص کے جو اپنی جان اور مال لے کر نکلا اور پھر کچھ واپس لے کر نہ آیا۔”
*📍 ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں کون سے اعمال مستحب ہیں؟*
* روزہ رکھنا
* کثرت سے نیک اعمال کرنا
* قربانی کرنا
* حج اور عمرہ ادا کرنا
* تہلیل، تحمید اور تکبیر کی کثرت کرنا
(لا إله إلا الله، الحمد لله، الله أكبر)
*📍 ان دنوں کی تیاری کیسے کی جائے؟*
* گناہوں کو کم کرنا
* اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا کہ وہ ہمیں ان دنوں کی قدر کرنے کی توفیق دے
* صدقہ و خیرات کرنا
* اس نعمت کا احساس کرنا کہ اللہ نے ہمیں اپنی بے شمار مخلوق میں سے منتخب کرکے یہ مبارک دن عطا فرمائے
*📍 اختتامیہ*
*اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ سب کو ذوالحجہ کے ان بابرکت دنوں کی قدر کرنے، زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے، اور اپنی رحمت و مغفرت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔*
آمین۔
3 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
5 days ago | [YT] | 23
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
5 days ago | [YT] | 6
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
زندگی بہہت مختصر ھے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ھے, دل میں کوئی بات نہ رکھیں، جھگڑے طویل نہ ہونے دے, معاف کر دیا کرے کیونکہ معاف کرنا اللہ تعالی کو پسند ھے۔۔۔۔۔!!!_*
❤️❤️
6 days ago | [YT] | 8
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
✨ کون کون اس مبارک نام سے محبت کرتا ہے؟ ❤️
محمد ﷺ — وہ نام جسے سن کر دلوں کو سکون ملتا ہے۔
درودِ پاک پڑھ کر اپنی محبت کا اظہار کریں 🤍
ﷺ #Muhammadﷺ #IslamicPost #LoveForProphet #Islam #IslamicReminder #Allah #Muslim #Deen #IslamicStatus #Naat #IslamicArt #IslamicReels #UrduPost #Madina #ProphetMuhammad
1 week ago | [YT] | 38
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
1 week ago | [YT] | 22
View 0 replies
Shabir Naik Reacts
1 week ago | [YT] | 15
View 0 replies
Load more