🔍 Welcome to Fact Floor – Where Curiosity Meets Reality!


Do you love discovering mind-blowing facts, deep explanations, and hidden truths? Then you're in the right place!


📚 About This Channel: Fact Floor is your one-stop destination for:


✅ Amazing & unbelievable facts


✅ Educational discoveries


✅ Clear explanations of complex topics


✅ Informative content from around the world


✅ Eye-opening exposés


✅ Knowledge that inspires and surprises!


🎯 Whether you're a student, a curious mind, or a lifelong learner – Fact Floor brings facts, logic, and discoveries directly to your screen with easy-to-understand visuals and narration.


🧠 Learn something new every week and see the world from a different perspective.


👉 Subscribe now and become part of the Fact Floor family — where facts matter!

#FactFloor#AmazingFacts#DidYouKnow#EducationalVideos#DiscoveryChannel#ExplainedSimply#InformativeContent#FactsYouDidntKnow#UnbelievableFacts#DailyFacts





Fact Floor

چین اور بھارت حریف نہیں بلکہ تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں، چینی صدر
تفصیل کمنٹس میں

4 months ago | [YT] | 0

Fact Floor

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کشتی میں بیٹھ کر دریائے راوی کے سیلابی پانی کا جائزہ لینے پر ہونے والی تنقید کا تفصیلی جواب دے دیا۔
صحافی وجیہ ثانی نے سوشل میڈیا پر تنقیدی سوال اٹھایا تھا کہ مریم نواز اور ان کی ٹیم نے کشتی میں بیٹھ کر معائنہ کیوں کیا؟ اس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ دورہ صرف علامتی نہیں بلکہ براہِ راست مشاہدے کے لیے کیا گیا۔
مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ سیلابی ریسکیو کشتیوں میں وائرلیس نظام موجود نہیں اور یہ صرف موبائل سروس پر انحصار کرتی ہیں جو ہنگامی حالات میں غیر مؤثر ہے۔ اس لیے ہر کشتی میں وائرلیس سسٹم کی تنصیب ناگزیر ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اندھیروں میں آپریشن کے لیے ایمرجنسی لائٹس، متاثرین سے رابطے کے لیے لاؤڈ اسپیکر، بنیادی فرسٹ ایڈ کٹس اور خشک راشن کا ہونا لازمی ہے۔ مریم نواز کے مطابق زیادہ تر کشتیوں کے انجن کمزور اور ناکارہ ہیں، جو اوپر کی سمت (upstream) سفر کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، اس لیے انجنوں کی مرمت اور اپ گریڈیشن فوری ضروری ہے۔

#MaryamNawaz
#PunjabCM
#FloodRelief
#RiverRavi
#RescueOperations
#سیلاب_ریلیف
#مریم_نواز
#دورہ_راوی
#کشتی_معائنہ
#EmergencyResponse
#SouthToday
#WirelessSystem
#RescueBoats
#FloodPreparedness
#CMVisit

4 months ago | [YT] | 0

Fact Floor

عمران خان کی7 مقدمات میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر
مزید تفصیل کے لیے کمنٹس میں پہلے لنک پر کلک کریں

4 months ago | [YT] | 0

Fact Floor

دریائے راوی میں سائفن اور شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچےدرجےکا سیلاب،پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 15ہزار 550 کیوسک ریکارڈ
مزید تفصیل کے لیے کمنٹس میں لنک پر کلک کریں

4 months ago | [YT] | 0

Fact Floor

دریائے راوی میں پانی کی سطح مسلسل بڑھنے لگی
پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 60 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا، دوپہر میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرنے کا امکان
لاہور کی 5 تحصیلوں کے 22 دیہات خالی کروا لیئے گئے
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

4 months ago | [YT] | 0

Fact Floor

اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 6 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیاہے ، ترجمان اقوام متحدہ کا کہناتھا کہ ریلیف چیف ٹام فلیچر نے امدادی کارروائیوں کیلئے 6 لاکھ ڈالر جاری کردیے ہیں، پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے400 افراد ہلاک،190 سے زائد زخمی ہوئے۔

جبکہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے ۔

گیٹس فاؤنڈیشن یہ امداد عالمی ادارہ صحت کے ذریعہ پاکستان کو فراہم کرے گیم ڈبلیو ایچ او یہ رقم چاروں صوبوں کے 33 متاثرہ اضلاع میں 4 لاکھ 65 ہزار متاثرین سیلاب کو طبی سہولیات فراہم کرنے پر خرچ کرے گا، ڈبلیو ایچ او پاکستان کے نمائندہ ڈاپنگ لو نے بروقت امداد کی فراہمی پر گیٹس فاونڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ڈبلیو ایچ او انسانی جانوں کے تحفظ کیلیے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

ڈاپنگ لو نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے مون سون شدت اختیار کررہا ہے اور قدرتی آفات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

#UnitedNations #FloodRelief #PakistanFloods #UNAid #BillGates #GatesFoundation #WHO #ClimateChange #سیلاب_پاکستان #اقوام_متحدہ #پاکستان #FloodVictims #ReliefFunds #HumanitarianAid #GlobalSupport #PakistanCrisis #EmergencyRelief #WHOinPakistan #FloodDonation #climatecrisis

4 months ago | [YT] | 0

Fact Floor

بل گیٹس کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان Fact Floor

4 months ago | [YT] | 0

Fact Floor

صدر ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ طیارے گرنے کی خبر کو سچ قرار دے دیا

4 months ago | [YT] | 0

Fact Floor

Amazing Fact About Israel s://youtu.be/_vObrrNBJBs?si=Nu3fe1MOaQMj4YoK

5 months ago | [YT] | 0