I narrate stories of true events from my diary.
I am accustomed to maintaining a record of mysterious incidents that have occurred with me, my relatives, and friends.
On this channel, I share all those true horror mysterious stories from my diary. Additionally, you, wonderful viewers, can share your stories with me. Feel free to send me your written fictional, unusual, or real-life events at
MailOneManStory@gmail.com and EverRedStudio@gmail.com.
You may also request the narration of any story of your choice, whether it's a past or present event or strange findings around us.
www.youtube.com/@onemanstories
#horrorstory #horrorstories #stories #storiesinhindi #urdunovels #novel #scary #truestory
#khofnakkahaniyan #hindiurdustories #hindihorrorstories #onemanstory #ghoststory #scarystories #hindihorrorstory #urduhorrorstory #urduhorrorstories #urduhorrorstoryinhindi horror stories in urdu hindi #paranormal @onemanstories #onemanstories horror stories in hinidi urdu true stories
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
دوستو… 👀
کل شام 7:00 بجے ہمارے چینل پر ایک نئی ویڈیو آ رہی ہے… اور اس بار کچھ خاص ہے۔
اس ویڈیو میں آپ کو سننے کو ملیں گی دو کہانیاں…
جو انتہائی پراسرار، دل دہلا دینے والی، اور آخر تک باندھ کر رکھنے والی ہیں۔
یقین کریں… ایک بار سننا شروع کیا تو آخر تک چھوڑ نہیں پائیں گے… 😶🌫️
تو مس نہ کیجیے گا…
🔔 کل 7:00 بجے لازمی دیکھیں…
#horrorstories #onemanstories
3 weeks ago | [YT] | 16
View 8 replies
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
گھر… سب سے محفوظ جگہ ہوتا ہے…
اگر آپ بھی ایسا سوچتے ہیں… تو آپ غلط ہیں…
میں ایسا کیوں کہہ رہا ہوں…؟
آخر تک سنیے… آپ کو خود معلوم ہو جائے گا۔..
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
اگر آپ کو اعتکاف کے واقعات کی پہلی قسط نے چونکا دیا تھا… تو دوسری قسط ہرگز مت چھوڑیں۔ اس بار کہانیاں اور بھی زیادہ پُراسرار ہیں۔
https://youtu.be/tds-p9J-4mA
1 month ago | [YT] | 26
View 5 replies
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
اس. کہانی کاپس منظر. کچھ اسطرح ہے کہ یہ واقعہ مجھے میری دادی نے سنایا تھا، جو ہندوستان میں پیش آیا تھا۔ دادی نے نہ صرف. وہ گھراپنی آنکھوں سے دیکھا تھا بلکہ اس گھر کے مکینوں کو بھی جانتی تھیں۔لیکن دادی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ کیا کبھی اس خاندان کو کسی سنتری نے گرفتار کیا؟ کیا. وہ عدال. میں پیش ہوئے؟ . ا پھر ان. ے ساتھآخرکار کیا ہوا؟ا. ی طرحاس بات کی بھیکوئی مصدق. اطل. ع نہیں کہ واقعیاس گھر کے کنویںمیںکوئی. جنّنی یا چڑیل تھی، ی. یہ سب ایک افواہ ت. ی جو اس گھر. ے مکی. وں نے اپنے جرم کو چھپانے کے لیےپھیلائی تھی۔بہرحال، میں نےاسیپس منظر کو سامنے رکھتے. ہوئے یہ کہانی لکھ. ہے۔ میں نے سوچا کہ جس وقت اس خاتون کے ساتھ وہ ظلم ہوا ہوگا، تبشاید انہیں اپنے قریبی لوگو. کی بےوفائی اور دھوکے کا علم نہ ہوا ہو۔ لیکن اگر مو. کے بعد انہیں یہ حقیقت معلوم ہوئی ہو تو اُس لمحے اُن کے دل و دماغ پرکیا گزری ہوگی؟ اُن کے احساسات اور خیالات کیا رہے ہوں گے؟اسی سوال نے اس کہانی کو جنم دیا ہے۔
https://youtu.be/NRTdU-KTgL8?si=2hPr_...
2 months ago (edited) | [YT] | 4
View 1 reply
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
woh pados ke ghar ka darwaza khatkhatati hai... Andar se awaaz aati hai... Kaun sahab?
Eik khaali makaan ki kahaani jis kay an dekhey makeen uskey andar kisi ko bardasht nahi kartay they...
हिन्दी اردو
https://youtu.be/YIOlJc7CfYE
2 months ago | [YT] | 8
View 6 replies
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
Ye kahani ek khaufnaak aur dil dahla dene wali horror story hai jo aapko raat bhar yaad rahegi. Ek ladki apne pyar ko paane ke liye kaala jadoo karke shaitaan ko bulaati hai lekin…
Agar aapko urdu horror stories, hindi horror kahaniyan, kaala jadoo, shaitani kahani, possession stories pasand hain, to ye video aapke liye hai.
Waqas Stories (OneManStories), the channel dedicated to the truest, most chilling horror stories and unexplained encounters, told one story at a time.
7 months ago | [YT] | 8
View 4 replies
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
Dosto... Agar aapko meri likhi hui stories pasand hain to kal ek nayi story share karunga: “Motiya Kahan Gai?” 🌸
Yeh bohot behtareen story hai. Ye is liye nahi keh raha ke maine likhi hai, balkay waqai aisi kahani hai jo aapke dil ko chhu legi. ❤️
To sunna na bhooliyega, aur pasand aaye to comment karke apni pasandeedgi ka izhar zaroor kijiye ga. 🙌
8 months ago | [YT] | 6
View 2 replies
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
Uncovering the Shocking Details of Manoj Sane's Crime
#MiraRoadMurder #ManojSane #SaraswatiVaidya #MurderCase #CrimeInvestigation #MiraRoadMurder #ManojSane #SaraswatiVaidya #MurderCase #CrimeInvestigation
9 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
آسٹریلیا سے ایک سیکیورٹی گارڈ کی سچی کہانی
یہ کہانی مجھے میرے ایک قریبی دوست نے سنائی تھی جو آسٹریلیا میں اپنے کالج کے دنوں میں پارٹ ٹائم سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کیا کرتا تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اتنا حیران کن اور خوفناک تھا کہ وہ آج تک اسے بھلا نہیں سکا۔ اور میں نے سوچا کہ یہ داستان آپ سب کے ساتھ ضرور شیئر کرنی چاہیے تاکہ اگر کبھی زندگی میں آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا ہو تو آپ زیادہ محتاط ہوں۔
دوست بتاتا ہے کہ آسٹریلیا چونکہ ایک بہت بڑا ملک ہے اور وہاں کی آبادی اس کے رقبے کے مقابلے میں انتہائی کم ہے تو کئی علاقے ایسے ہیں جہاں رات کے وقت میلوں دور تک انسان کا نام و نشان تک نہیں ہوتا۔ سناٹا اتنا گہرا ہوتا ہے کہ سانسوں کی آواز بھی سنائی دے جائے۔
انہی دنوں میں اسے ایک ریفرنس سے سیکیورٹی گارڈ کی جاب ملی تھی۔ یہ جگہ شہر سے کافی دور واقع تھی۔ وہاں ایک بڑے احاطے میں تین پرانے ویئر ہاؤسز تھے جن کی حفاظت کرنا اس کی ذمہ داری تھی۔ اس کی ڈیوٹی بس اتنی تھی کہ رات کو وقفے وقفے سے گشت کرتا احاطے کا چکر لگاتا اور باقی وقت سیکیورٹی کیبن میں گزارا کرتا۔
اسے بتایا گیا تھا کہ پچھلے کچھ دنوں میں ان ویئر ہاؤسز میں مشکوک حرکات دیکھی گئی ہیں .. جیسے کوئی اندر گھسنے کی کوشش کر رہا ہو۔ لیکن سی سی ٹی وی کیمروں میں کچھ بھی ریکارڈ نہیں ہوا۔ اس لیے کمپنی نے وہاں ایک نائٹ گارڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
چاروں طرف خاردار تاریں لگی ہوئی تھیں جنہیں کاٹنے کی کوشش کی گئی تھی۔ دوست کا کام یہی تھا کہ رات میں کچھ وقفوں کے بعد گشت کرے اور ان تاروں کا معائنہ کرے کہیں کوئی حرکت تو نظر نہیں آ رہی۔
ایک رات جب موسم شدید خراب ہو چکا تھا آسمان پر بادل گرج رہے تھے بارش زوروں کی ہو رہی تھی.. دوست نے سوچا کہ وہ آدھی رات کے بعد ایک چکر لگا کر جلدی واپس آ جائے گا۔ اس نے اپنا رین کوٹ پہنا ہاتھ میں ٹارچ لی اور باؤنڈری وال کے ساتھ ساتھ چلنا شروع کیا...
چونکہ وہ جگہ کافی سنسان تھی اس لیے ماحول ویسے ہی ڈراؤنا لگ رہا تھا۔
اس کی پوری توجہ خاردار تاروں پر تھی جن پر وہ ٹارچ مار کر چیک کر رہا تھا کہ کہیں کوئی کٹ یا حرکت تو نہیں۔ اچانک زمین کیچڑ کی وجہ سے پھسل گئی اور وہ توازن کھو بیٹھا۔...
سیدھا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا۔
Link: https://youtu.be/cKxp-npZHKk
#OneManStories #UrduHorror #RealStory #ScaryStory #HorrorUrdu #MysteryStory #TrueIncident #BhootBangla #Waqia #Jinnat #Haunted
#securityguard
10 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
𝑶𝒏𝒆 𝑴𝒂𝒏 𝑯𝒐𝒓𝒓𝒐𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒓𝒊𝒆𝒔
سعودی عرب کے ایک سکول میں پیش آنے والا خوفناک واقعہ | سچی کہانی | Haunted School in Saudi Arabia
تو دوستو،سب سے پہلے آپ سب کو میرا محبت بھرا سلام…امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے.. خوش ہوں گے اور زندگی کے ہر شعبے میں کامیابیاں سمیٹ رہے ہوں گ…میرے دل سے آپ سب کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں نکلتی ہیں۔آپ سب جس محبت خلوص اور توجہ سے میری کہانیوں کو سنتے اور سراہتے ہیں اُس پر دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں…
تو آج میں آپ کے ساتھ ایک نہایت دلچسپ اور پراسرار کہانی شیئر کر رہا ہوں جو میرے ایک دوست کے ساتھ پیش آئی…یہ کہانی اُس وقت کی ہے جب وہ سعودی عرب میں مقیم تھے اور وہاں تعلیم حاصل کر رہے تھے…یہ واقعہ اُن کے طالبعلمی کے دنوں سے جڑا ہوا ہے اور مجھے امید ہے کہ یہ کہانی آپ کو نہ صرف دلچسپ لگے گی بلکہ حیرت میں ڈال دے گی
تو آئیے بغیر کسی تاخیر کے چلتے ہیں کہانی کی طرف اور دیکھتے ہیں کہ وہ آخر کیا کہتے ہیں کیا محسوس کرتے اور کن حالات سے گزرے تھے…
ہمارے اسکول میں طلبہ کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ انتظامیہ کو دن بھر تین شفٹوں میں کلاسز چلانی پڑتی تھیں.. اسی وجہ سے بسیں بھی الگ الگ اوقات میں چلتی تھیں…
میری بس ہمیں عام طور پر اسکول شروع ہونے سے تقریباً 30 منٹ پہلے اسکول کے گیٹ کے باہر چھوڑ دیتی تھی تاکہ ہم وقت پر اپنی کلاسز میں پہنچ سکیں۔
لیکن ایک روز ہماری بس نے ہمیں معمول سے بھی 15 منٹ پہلے یعنی پورے 45 منٹ قبل ہی اسکول کے باہر اتار دیا… جب ہم وہاں پہنچے تو اسکول کا گیٹ بند تھا لگتا تھا... اسکول کے ایڈمنسٹریشن سے بھی تب تک کوئی نہیں پہنچا تھا… بہرحال اسکول تب تک کھلا نہیں تھا
سورج پوری شدت سے چمک رہا تھا اور گرمی ناقابلِ برداشت ہو چکی تھی...
ہم گلی کے کونے تک ایک بڑے درخت کے نیچے کھڑے ہو کر اسکول کھلنے کا انتظار کرنے لگے...
ایسے میں ہم دوستوں کا دھیان اُس پرانے بنگلے کی طرف گیا جسے ہم مذاق مذاق میں بھوت بنگلہ کہتے تھے… اب پتا نہیں کیوں اُس وقت کیا شرارت سوجھی کہ ہم میں سے ایک نے مشورہ دیا چلو آج اس بنگلے کو دیکھ کر آتے ہیں چل کر…. ایک تو مشورہ انتہائی بے وقوفانہ تھا اُوپر سے ہم سب اتنے گدھے کہ اُس کی ہاں میں ہاں ملا کر اُس کے ساتھ ہو لیے….
ہم میں سے کوئی بھی اس بنگلے کے اندر جانے کی ہمت پہلے کبھی نہ کر سکا تھا لیکن چونکہ آج ہمارے پاس کافی وقت تھا اور اسکول ابھی کھلا نہیں تھ تو ہم نے فیصلہ کیا کہ آج اس بنگلے کا قریب سے معائنہ کریں گے۔
ہم نے وہ بھوت بنگلہ صرف باہر سے کئی بار دیکھا تھا۔ اس کی ٹوٹی پھوٹی دیواریں پرانے دروازے اور ویران ماحول ہمیں ہمیشہ خوف كا احساس دلاتا تھا... اور ہم نے کبھی اندر جھانکنے یا داخل ہونے کی ہمت نہیں کی تھی... مگر آج نہ جانے کیوں ہم سب كا تجسس ہمیں وہاں لے گیا....
Link:
https://youtu.be/WEUrjfPAGiE
#urduhorrorstory
#TrueStoryInUrdu #HauntedHouse #SaudiArabiaStory #ScarySchoolStory #JinnStory #SachiKahani #UrduVoiceOver #OneManStories #RealHorrorUrdu #ParanormalExperience #HauntedBungalow #UrduGhostStory #onemanstories
10 months ago | [YT] | 8
View 2 replies
Load more