Welcome to Tariq Academy, your gateway to knowledge!
We offer informative videos on Computer, Science, Technology, and Medical topics.
Our mission is to provide high-quality educational content, making complex concepts easy to understand. Join us on this learning journey!"

*Channel Topics:*

*Computer Science & Digital Skills:*

° Basic to Advance Computer
° Web development
° Graphic Designing
° Digital Marketing
° Online Earning (YouTube & Facebook )
° Programming languages
° Data structures and algorithms
° Artificial intelligence and machine learning

*Science:*

° Physics and chemistry explanations
° Biology and genetics
° Environmental science and sustainability
° Space exploration and astronomy

*Content Style:*

° Animated explanations
° Live tutorials and demonstrations
° Interviews with experts
° Engaging animations and graphics

*Target Audience:*

° Students (high school to university)
° Professionals seeking knowledge upgrade
° Curious learners of all ages


Tariq Academy

ایف آئی اے کے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے یہ وڈیو دیکھیں بہت اہم ہے

4 months ago | [YT] | 0

Tariq Academy

میں نے ایسے لوگوں کو بھی دیکھا ہے جو آپ کی ذات سے فائدہ اٹھاتے رہتے ہیں, آپ کو سیڑھی بناتے ہیں، جب تک ان کو آپ کی ذات سےکچھ غرض رہتی ہے، آگے پیچھے پھرتے ہیں، تعریفوں کے پل باندھتے ہیں۔
اور ۔۔۔۔
جب ان کا کام ہوجاتا ہے تو آپ کے مخالفین کی صف میں کھڑے ہوجاتے ہیں۔ آپ کے وہ سارے احسان بھول جاتے ہیں جو آپ نے ان پر کیے ہوتے ہیں۔
یہ ۔۔۔۔
تعریفوں کی لڑیاں پرونے والے ، موقع ملنے پر ، آپ کے خلاف ہی ہذیان بکنے لگتے ہیں۔ ان کا ,, شر ،، سب شرور سے بھاری ہوتا ہے۔
کیا ایسا کوئی پیمانہ ہے۔۔۔
کہ کسی پر احسان کرنے سے پہلے ، اس کے ظرف کا اندازہ ہوسکے؟
کم ظرف بڑی خوبصورت پرتوں میں لپٹ کر سامنے آتے ہیں اور پھر جب وہ پرتیں اترتی ہیں تو ہمیں حیرانی نہیں، دکھ ہوتا ہے کہ ہم کتنے بے وقوف تھے کہ موقع شناس اور قدر شناس میں فرق ہی نہ کرپائے۔
المیہ ۔۔۔
یہ ہے کہ دل کے سخی اور ہاتھ کے سخی اکثر کم ظرفوں کے ہاتھوں لٹ جاتے ہیں۔ اور کئی بار لٹتے ہیں ۔
#طارق_عزیز_دراج
Tariq Aziz Daraj
Cambridge Institute of Technology Jhang
#postviralシ #DigitalSkills2026 #viralchallenge #school #skills #viralvideochallenge #SkillDevelopment

6 months ago | [YT] | 0

Tariq Academy

دعا ہے اللہ پاک سب کے لیے آج کا دن آسان فرمائیں۔

3 years ago | [YT] | 3

Tariq Academy

3 years ago | [YT] | 2

Tariq Academy

Admissions 2022 are opened for PostGraduate programs in the UNIVERSITY OF SARGODHA. Last date to apply: 07 September 2022.

4 years ago | [YT] | 1

Tariq Academy

السلام علیکم
اللہ ہم سب کو اپنی آمان میں رکھیں ۔آمین

4 years ago | [YT] | 5

Tariq Academy

اللّہ پاک مری میں پھنسے ہوئے سب سیاحوں کو خیر وعافیت سے ان کی منزل مقصود تک پہنچاۓ۔اور مری حادثے میں ہلاک ہونے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔

4 years ago | [YT] | 3