295c
I love Islam.
i am sunni alhamdullilah.
my-store-eb355d.creator-spring.com


SaaD UllaH

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک اسکول ’ٹمبلر رج ‘میں اجتماعی قتل کی خونی واردات نے نام نہاد مہذب کہلانے والے لبرل ازم کا پردہ چاک کردیا ۔لبرل ازم کی اس آسان شکل میں 10 کینیڈین ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوکر موت کے منہ میں چلے گئے۔دوسری طرف سوشل میڈیا پر اُس لڑکی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے یہ بتایا گیا کہ مبینہ قاتل ’جیسی سٹرینگ‘ دراصل ایک لڑکا تھا جو کہ2023 سے لڑکی یعنی (ٹرانس) بن گیا تھا۔ اس بیانیے کے بعد اب یہ واقعہ اگر لڑکی کا ہے تو لبرل فیمن ازم دہشت گردی کا شاخسانہ کہلائیگا اور اگر ٹرانس ہے تو پھر ٹرانس دہشت گردی کا شاخسانہ کہلائیگا۔

Click on the link for more details
www.shaoor.pk/news/Mass-killing-Canada

Follow us on Facebook Shaoor FEED
www.facebook.com/Shaoornews.pk

Follow us on Instagram Shaoor News
www.instagram.com/shaoornews/

Follow the Shaoor Media Network channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaCya3v84OmDEY3mRW2K

#Shaoorpk #Shaoorfeed #SaaDullah__c295

1 day ago | [YT] | 0

SaaD UllaH

مصری دار الافتا کا فتویٰ: قرآن کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال ناجائز قرار

*Follow us on Facebook Shaoor FEED*
www.facebook.com/Shaoornews.pk

*Follow us on Instagram Shaoor News*
www.instagram.com/shaoornews/

Follow the Shaoor Media Network channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaCya3v84OmDEY3mRW2K

1 week ago | [YT] | 1

SaaD UllaH

پاکستان کے سینیٹرز بھی سوشل میڈیا کی تباہی پر چیخ اٹھے۔ 16 جنوری 2026 کو سینیٹ کے اجلاس میں 18 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا۔
سوشل میڈیا کی مستقل تباہ کاریوں پر دنیا بھر میں جب گفتگو شروع ہوئی ہے جب پانی سر سے اونچا جا کر مصنوعی ذہانت کے اگلے خطرناک مرحلے میں جا چکا ہے۔پہلے سب لوگ اس ٹیکنالوجی کو ’نیوٹرل‘ قرار دے کر اس کی جانب سب کو ٹھونستے ہیں ۔ اس کے بعد جب اُس کی صرف تباہیاں ہی تباہیاں سامنے آتی ہیں تو پھر پابندیوں کا خیال آتا ہے ۔یہی صورتحال آج مصنوعی ذہانت کے ساتھ چل رہی ہے۔

Click on the link for more details
www.shaoor.pk/news/Pak-SM-Ban

Follow us on Facebook Shaoor FEED
www.facebook.com/Shaoornews.pk

Follow us on Instagram Shaoor News
www.instagram.com/shaoornews/

Follow the Shaoor Media Network channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaCya3v84OmDEY3mRW2K

3 weeks ago | [YT] | 1

SaaD UllaH

امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی ایران کو ’سخت حملہ‘ کرنے کی تیسری مرتبہ دھمکی نے اُس کے ارادوں کو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے۔ایران میں گزشتہ چند ہفتوں سے ملک کے مختلف حصوں میں مظاہرے جاری ہیں، جن کی فوری وجہ شدید مہنگائی، کرنسی کی قدر میں تیز سے کمی اور معاشی مشکلات بتائی جا رہی ہیں۔ ان مظاہروں کے ساتھ ہی امریکہ کی جانب سے کھلی دھمکیوں اور بیانات نے صورتحال کو محض داخلی مسئلہ نہیں رہنے دیا بلکہ اسے ایک بڑے جغرافیائی و سیاسی تناظر سے جوڑ دیا ہے۔ امریکہ کا عالمی استعماری کردار افغانستان کے بعد ایران حملے اور حالیہ ونیزویلا کی صورت بھی سامنے آیا ہے ۔

Click on the link for more details
www.shaoor.pk/news/Iran-USA-tention

Follow us on Facebook Shaoor FEED
www.facebook.com/Shaoornews.pk

Follow us on Instagram Shaoor News
www.instagram.com/shaoornews/


#shaoorfeed #shaoorpk #SaaDullah__c295

1 month ago | [YT] | 1