Polis to Power is a journey through time, from ancient city-states to modern global politics. Through powerful storytelling in Urdu, we explore the rise and fall of empires, the roots of ideologies, and the human stories behind political power. If you believe history is more than dates — it's emotion, struggle, and vision — this channel is for you.

#PolisToPower #HistoryInUrdu #PoliticalStorytelling #InternationalRelations, #CSSpreparation


Polis to Power

سیریز داستانِ تاج قسط 1
یہاں ہر تاج کے نچے کسی کی ہار ، کسی کی قربانی اور کسی کی آخری دعا دفن ہے۔
چنگیز خان اور تیمور کی اولاد بابُر نے 12 ہزار سپاہیوں سے لاکھوں کو ہرا کر تاریخ بدل دی۔
پانی پت 1526 کی وہ خونی جنگ دیکھیں جو مغل سلطنت کی بنیاد بنی!
بابر کا شجرہِ نصب خان و کے خان چنگیزخان اور تیمور ترک سے کہسے ملتا تھا؟
کیا آپ جانتے تھے بابُر نے 11 سال کی عمر میں تخت سنبھالا تھا؟
کمنٹ میں بتائیں آپ کے خیال میں بابُر کی سب سے بڑی فتح کون سی تھی؟ 👇

دئیے گئے لنک پر کلک کر کے آپ مکمل ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

https://youtu.be/zWffMYpGSSQ

1 month ago | [YT] | 4

Polis to Power

کیا غرناطہ کی شکست بیرونی طاقتوں کی وجہ سے ہوئی؟
یا اصل وجہ اپنوں کی غداری اور اقتدار کی جنگ تھی؟
🎥 مکمل داستان نئی ویڈیو میں
https://youtu.be/X6UtyIeYIVI

👇 Comment میں اپنی رائے لکھیں

1 month ago | [YT] | 4

Polis to Power

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@PolistoPower/community

1 month ago | [YT] | 4

Polis to Power

راۓ احمد خان کھرل (1776ء – 1857ء) پنجاب کے سندل بار علاقے میں پیدا ہونے والے ایک مشہور قبائلی سردار اور آزادی پسند رہنما تھے۔ وہ کھرل قبیلے کے سربراہ تھے اور برطانوی سامراج کے خلاف 1857ء کی جنگ آزادی میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کا جنم گاؤں جھامرہ (موجودہ ساہیوال کے قریب) میں ہوا، جہاں وہ ایک امیر زمیندار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ برطانوی افواج کے خلاف بغاوت کی قیادت کرتے ہوئے، انہوں نے گوگیرہ کے قریب لڑائی میں جام شہادت نوش کیا اور آج بھی پنجاب کے لوک ہیرو کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں۔ مزید تفصیلات اور دلچسپ کہانی جاننے کے لیے فوراً نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں

https://youtu.be/O3n0cgtGPMU?si=QIqln...

1 month ago | [YT] | 3