Welcome to
"Seekho Kuch Bhi with Salman"
your go-to channel for learning new and useful things! My mission is to share valuable, practical, and lesser-known information that can make your daily life easier. From helpful tips, hidden tricks, and problem-solving ideas to general knowledge and life hacks, we cover it all!
Join us on this journey of discovery, and let's learn something new every day. Subscribe now and never miss out on helpful insights that can make a difference in your life!
چینل آپ کے لیے کارآمد، دلچسپ اور معلومات فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم آپ کی روزمرہ زندگی کو آسان بنانے والے مددگار ٹپس، پوشیدہ ٹرکس، اور نایاب معلومات آپ تک پہنچائیں۔
چاہے وہ زندگی کے آسان حل، روزمرہ مسائل کے سمارٹ سلوشنز، یا عام معلومات ہوں، یہاں آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جو آپ کو حیران کر دے گا!
تو آئیے، کچھ نیا سیکھیں اور ہمارے ساتھ اس سفر کا حصہ بنیں۔ سبسکرائب کریں اور وہ معلومات حاصل کریں جو واقعی آپ کے کام آئے گی!
SEEKHO KUCH BHI WITH SALMAN
ترکی میں پنشن میں اضافہ نہ ہونے پر بوڑھے پنشنرز نے حکومت کو ایک دلچسپ دھمکی دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہماری پنشن مہنگائی کے حساب سے نہ بڑھائی گئی تو ہم کسی 20 سالہ جوان لڑکی سے شادی کر لیں گے۔ اس طرح حکومت کو ہماری موت کے 40 سے 50 سال بعد بھی پنشن دینا پڑے گی۔
یہ دھمکی اتنی زبردست نکلی کہ حکومت نے فوراً پنشن میں 40 فیصد اضافہ کر دیا!
پاکستانی پنشنرز کو بھی چاہیے کہ کچھ ایسی ہی منفرد حکمتِ عملی پر غور کریں۔
زرا نہیں پورا سوچیں 😂😂
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies