Hi, Welcome to the Brain Train Taaleem, an educational Channel.
Most of the videos are at the Basic or Beginners level so students may have a stronger educational base.
The Videos are about:
- Reading and writing Urdu
- Urdu Basics (Phonics, Word making, Reading Comprehension)
- Grammar
- How to write, Haroof e Tahaji
- Urdu Haroof e tahaji Phonics, reading, how to make words
- Urdu Grammar
- English Grammar, reading and tenses
- Math: from basic to grade 8th will be uploaded
- Counting numbers will e the starting point but children would have good command on numbers later on
-Teaching guidance
- Only Learning can bring change to your Life and others!!
Brain Train Taaleem
یہ ہیں اسم ضمیر اور اس کی حالتیں۔ یہ اسم ضمیر کی قسمیں نہیں ہیں۔
2 days ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Brain Train Taaleem
یہ ہے اسم ضمیر اور اُس کی اقسام۔ اچھی طرح سمجھیں
میں اسم ضمیر اور اس کی حالتیں بھی شیئر کرتی ہوں۔ آپ یہ فرق سمجھیں۔
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Brain Train Taaleem
ایک سوال ہے اسم ضمیر کی قسمیں اور ایک ہے اسم ضمیر کی حالتیں۔ ان دونوں کا فرق سمجھنا بہت ضروری ہے ورنہ آپ غلط جواب لکھ سکتے ہیں۔ دونوں کی وڈیوز موجود ہیں
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Brain Train Taaleem
اِسم ضمیر کی کتنی اقسام ہیں؟
2 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
Brain Train Taaleem
وہ اسم جو کسی اصل نام کی جگہ استعمال ہو اُسے کیا کہتے ہیں؟
2 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
Brain Train Taaleem
Ye ki aik aur Awaz
3 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brain Train Taaleem
Ye ki Awaz aur istemaal
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Brain Train Taaleem
اگلی وڈیو "ی" اور "ے" کی آوازوں پر ہے کہ مُصوتے یعنی واول کی آواز اور ان کی دوسری آواز کیا ہے، ضرور دیکھیے گا۔ اس سے آپ میرے سوال کا درست جواب بھی دے سکیں گے۔
6 days ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Brain Train Taaleem
چلیں آج ایک اور سوال
لفظ "ہمیں" کے جوڑ کیا ہیں؟ آواز پر غور کرنا ہے۔ میں حروفِ تہجی کی آوازیں سکھا چکی ہوں۔ اگر نہیں معلوم تو سرچ کریں اور دیکھیں۔
6 days ago | [YT] | 4
View 1 reply
Brain Train Taaleem
السلام علیکم!
میں آپ کو گرامر کے مُختلف سوالات دیتی ہوں اور مُجھے بہت خوشی ہے کہ آپ اس میں حصّہ لیتے ہیں۔ لیکن ایک بات میں نے نوٹ کی ہے کہ گرامر میں ہمیں مزید محنت کی ضرورت ہے۔
سوال دیکھنے کے بعد اگر تو آپ کو جواب آتا ہے تو بتائیں ورنہ آپ اس کی وڈیو دیکھ کر جواب دیں تو زیادہ درست جوابات دیکھ کر زیادہ مزا آئے گا۔
پھر کسی دن لائیو بھی کر سکتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟ اور آپ بتائیں کہ کس بارے سوال کروں یا وڈیو بناؤں، کہاں آپ کو مشکل لگتا ہے؟
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more