Al Qur'an Divine Path

Assalamu Alaikum wa rahmatullahi wabarakatuhu.... ❣️
Hadith

'Uthman bin 'Affan (r.a) reported:

The Messenger of Allah (s.a.w) said, "The best amongst you is the one who learns the Qur'an and teaches it."

(Al-Bukhari)

Khush-aamdeed to all on my YouTube channel ..
Plz subscribe, like share and comment 💐


Al Qur'an Divine Path

Hazrat Yaqoob AS ki Du'a 🤲

1 week ago | [YT] | 1

Al Qur'an Divine Path

*ایک وقت تھا… جب لوگ چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر سجدہ شکر بجا لاتے تھے...*
ایک کپ چائے، ایک سایہ دار درخت، ماں کی مسکراہٹ، بچے کی ہنسی...
بس یہی کافی ہوتا دل کو مطمئن کرنے کے لیے۔

🌍 *آج کے اس ماڈرن دور میں... سہولتیں تو بڑھ گئیں، مگر دل تنگ ہو گئے ہیں،*
نعمتیں بے شمار ہو گئیں، لیکن نظر صرف کمیوں پر ہے۔

🫧 *کیوں؟ کیونکہ ہم نے شکر کرنا چھوڑ دیا ہے... اور دوسروں کی نعمتوں کا حساب رکھنا شروع کر دیا ہے۔*

پہلے لوگ *غریب کے سامنے اپنی دولت، مریض کے سامنے اپنی صحت، بے اولاد کے سامنے اپنی اولاد،*
*اور بیوہ یا طلاق یافتہ عورت کے سامنے اپنے خوشحال رشتے* کا فخر کرنے سے ڈرتے تھے،
کیونکہ *دلوں میں خوفِ خدا ہوتا تھا!*

💔 آج دکھاوا، نمود و نمائش، سوشل میڈیا پر ہر نعمت کی نمائش —
*کسی کے لیے آزمائش بن جاتی ہے... اور ہمیں احساس تک نہیں ہوتا۔*

💖 *تو پیاری بہنوں!*
*آئیے اس رمضان ایک عہد کریں:*
✨ *دکھاوا ختم... شکر کی عادت شروع!*
✨ *مقابلہ ختم... قناعت کی روشنی دل میں اُتاریں!*
✨ *نعمتوں کی گنتی کریں، کمیوں پر شکایت نہیں!*

اور ہر لمحہ دل سے کہیں:
*"اَلْـحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ"*
(ہر حال میں اللہ کا شکر ہے)

کیونکہ *ہمارا رب شکر گزار بندوں سے محبت کرتا ہے!* ♥️

1 month ago | [YT] | 0

Al Qur'an Divine Path

I love Muhammad "ﷺ"

4 months ago | [YT] | 1

Al Qur'an Divine Path

We Love Muhammad "ﷺ"❤️❤️❤️

4 months ago | [YT] | 0

Al Qur'an Divine Path

#The Best Days Of Year🕋🤲🏿🕋❤️

8 months ago | [YT] | 1

Al Qur'an Divine Path

Allah ki Raza Hasil krne ki Du'a🤲❤️😇

9 months ago | [YT] | 1

Al Qur'an Divine Path

#Lailatul Qader🌙 ki Nishaniyan 🕋🤲

10 months ago | [YT] | 2

Al Qur'an Divine Path

#Alhamdulillah 🤲❤️🕋

11 months ago | [YT] | 1

Al Qur'an Divine Path

Ya Allah 🤲❤️

11 months ago | [YT] | 1

Al Qur'an Divine Path

#Phla Ashra Rahmat Ki Dua🤲

11 months ago | [YT] | 2