“Educational News, Jobs Updates, and Informative Content – All One place. Subscribe Ali Infoz Channel for daily video updates!"

Social Links:

🔹 Facebook Page 1 (80K Followers)
www.facebook.com/share/1FXrJr6R8W/

🔹 Facebook Page 2 (50K Followers)
www.facebook.com/share/1CNP2W4Zhg/

🔹 Facebook Group (200K+ Members)
www.facebook.com/share/g/1GrXh9oDp9/

🔹 Instagram
www.instagram.com/ali_infoz

🔹 TikTok
www.tiktok.com/@aliinfozofficial

🔹 Twitter (X)
x.com/Ali_infoz

🔹 YouTube Channel
youtube.com/@aliinfoz

🔹 Facebook Personal ID
www.facebook.com/share/18nSactKHP/

🔹 WhatsApp Channel
whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l


Ali Infoz

انڈکشن پروگرام فیز 5 کے ٹرینی اساتذہ کو متعلقہ RPDC سنٹر میں رجسٹریشن کے لیے آنے سے قبل HRIS ایپ پر اپنی انٹری مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ نیز رجسٹریشن کے لیے متعلقہ تمام دستاویزات اور آرڈر کی کاپی ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
For More Latest Educational News Updates Follow "Ali Infoz" KPK Top WhatsApp Channel 👇 whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

12 hours ago | [YT] | 7

Ali Infoz

Mohmand Male PST Phase 2 Appointment Order!!
Congratulations to all newly appointed teachers!!
مزید تمام تعلیمی اپڈیٹس بروقت حاصل کرنے کیلئے اس واٹس ایپ چینل کو فالو کریں👇
whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

16 hours ago | [YT] | 13

Ali Infoz

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے محکمہ تعلیم کے درج ذیل ملازمین (اساتذہ) کے لیے ایم فل (M.Phil) اور پی ایچ ڈی (Ph.D) الاؤنس کی منظوری دے دی!!
ایم فل (M.Phil) اور پی ایچ ڈی (Ph.D) الاؤنس کی منظوری پر تمام متعلقہ ملازمین کو مبارکباد!!
For More Latest Educational News Updates Follow "Ali Infoz" KPK Top WhatsApp Channel 👇 whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

16 hours ago | [YT] | 8

Ali Infoz

اپگریڈیشن پرائمری اساتذہ کا حق ہے ، اپٹا صدر عزیز اللہ خان
For More Latest Educational News Updates Follow Ali Infoz WhatsApp Channel 👇 whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

18 hours ago | [YT] | 20

Ali Infoz

سمر کیمپ!!
پرائمری سطح پر کلاس 3 تا 5 تک فاؤنڈیشن لٹریسی اینڈ نیومیریسی (FLN) یعنی بچوں کے بنیادی پڑھنے ،لکھنے اور ریاضی کے جمع تفریق، ضرب تقسیم پر فوکس کیا جائے گا۔مزید تمام تعلیمی اپڈیٹس بروقت حاصل کرنے کیلئے اس واٹس ایپ چینل کو فالو کریں👇
whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

1 day ago | [YT] | 8

Ali Infoz

سمر کیمپ!!
پرائمری سطح پر کلاس 3 تا 5 تک فاؤنڈیشن لٹریسی اینڈ نیومیریسی (FLN) یعنی بچوں کے بنیادی پڑھنے ،لکھنے اور ریاضی کے جمع تفریق، ضرب تقسیم پر فوکس کیا جائے گا۔ مزید تمام تعلیمی اپڈیٹس بروقت حاصل کرنے کیلئے اس واٹس ایپ چینل کو فالو کریں👇
whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

1 day ago | [YT] | 4

Ali Infoz

Zones & District's Of KPK !!

#Share

For More Latest Educational News Updates Follow Ali Infoz WhatsApp Channel 👇 whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

1 day ago | [YT] | 15

Ali Infoz

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے کے جی، جماعت اول اور جماعت دوم کے طلبہ کو سمر کیمپ میں شرکت سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔
ان کلاسوں کے طلبہ کے علاوہ باقی تمام جماعتوں کے طلبہ سمر کیمپ میں شرکت کریں گے۔
مزید تمام تعلیمی اپڈیٹس بروقت حاصل کرنے کیلئے اس واٹس ایپ چینل کو فالو کریں👇
whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

1 day ago | [YT] | 7

Ali Infoz

*SST Test Syllabus KPPSC*
ایس ایس ٹی جنرل اور ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری کی باقی ماندہ پوسٹوں کے لیے آفیشل ٹیسٹ سلیبس درج ذیل ہے۔ ٹیسٹ 30 جون سے شروع ہورہے ہیں۔
For More Latest Educational News Updates Follow Ali Infoz WhatsApp Channel 👇 whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

1 day ago | [YT] | 19

Ali Infoz

نئے بھرتی شدہ اساتذہ (Trainees) کے انڈکشن پروگرام سے متعلق اہم معلومات!

نئے بھرتی شدہ اساتذہ کی سہولت کے لیے انڈکشن پروگرام (Phase-V) سے متعلق اہم سوالات کے جوابات درج ذیل ہیں:

✅ رجسٹریشن کے لیے مطلوبہ دستاویزات:
• اپائنٹمنٹ آرڈر
• اصل CNIC (EMIS ریکارڈ میچنگ کے لیے)
• تعلیمی اسناد/Academic Proofs

رجسٹریشن شیڈول:
2 جون تا 4 جون 2026

باقاعدہ کلاسز کا آغاز:
8 جون 2026 (بروز پیر)

کلاسز کے آغاز سے قبل ٹائم ٹیبل شیئر کر دیا جائے گا۔

⚠️ اہم ہدایت:
انڈکشن ٹریننگ لازمی (Mandatory) ہے، لہٰذا تمام اساتذہ بروقت شرکت یقینی بنائیں تاکہ مستقبل میں کسی قسم کی سروس سے متعلق پیچیدگی سے بچا جا سکے۔

اگر کسی وجہ سے کوئی ٹرینی اس مرحلے میں شرکت نہ کر سکے تو متعلقہ حکام سے بروقت رابطہ کریں، تاہم ٹریننگ میں شرکت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔

Regards
Dr. Shakeel Ahmad

For More Latest Educational News Updates Follow Ali Infoz WhatsApp Channel 👇 whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

1 day ago | [YT] | 17