SALAM ♥️ WELCOME TO ''BEAUTIFUL ISLAMIC'S VIDEO'' CHANNEL THIS CHANNEL GIVES US GUIDELINES TO ALWAYS PRAY TO ALLAH..AND THIS IS ALSO BEAUTIFUL PLACE AND NATURAL BEAUTI SHORT VIDEO CHANNEL..HOPE IT WILL BECOME THE FULFILLMENT OF ALL OUR REQUIREMENTS..🙃🙃

DON'T FORGET TO LIKE, COMMENT AND SUBSCRIBE 🙏🏼🙏🏼🙏🏼

THANK YOU SO MUCH🥀🥀🥀


Noman Khan

*عیدالاضحٰی کی نمازاوراسکاطریقہ*

*نیت...دو رکعت نمازعیدالاضحیٰ* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللّٰه اکبر...ثناء مکمل پڑھ کر3 تکبیر*
*اللّٰه اکبر...ہاتھ کانوں تک اٹھائیں پھر چھوڑ دیں*
*اللّٰه اکبر...ہاتھ کانوں تک اٹھائیں پھر چھوڑ دیں*
*اللّٰه اکبر...ہاتھ کانوں تک اٹھائیں پھر باندھ لیں*
*امام قرأت کرے گا*
مقتدی خاموشی سے سنیں گے
*أعوذبااللّٰه... بسمہ اللّٰه... فاتحہ...* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*
...
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللّٰه....فاتحہ...سورت*
*اسکے بعد پھر3 تکبیر*
*اللّٰه اکبر... ہاتھ کانوں تک اٹھائیں پھرچھوڑ دیں*
*اللّٰه اکبر...ہاتھ کانوں تک اٹھائیں پھرچھوڑ دیں*
*اللّٰه اکبر...ہاتھ کانوں تک اٹھائیں پھرچھوڑ دیں*
...
*4 بار اللّٰه اکبرکہتےہوئے رکوع میں چلے جائیں بغیر ہاتھوں کے اٹھائے*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاءاللّٰه جی نمازعیدالاضحیٰ اداہوگئی*
*ابھی 5 منٹ مشق شروع کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے

7 months ago | [YT] | 2

Noman Khan

جمعة المبارک کے سنت اعمال

غسل کرنا
نمازِ جمعہ ادا کرنا
ناخن اور بال کاٹنا
مسواک کرنا
خوشبو لگانا
صدقہ کرنا
سورة الکھف پڑھنا
درود شریف پڑھنا

7 months ago | [YT] | 2

Noman Khan

*قال رســول اللّٰهﷺ:*
*"طوبَى لِمَن وجَدَ في صَحيفَتِه استِغفارًا كثيرًا."*
"مبارکباد ہـے اس شخص کـے لیـے جـو اپنـے نامہ اعمال میـں کثـرت سـے استغفار پائـے۔"
[ سنن ابن ماجه : 3818]|

*اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ*

7 months ago | [YT] | 7

Noman Khan

تین چیزیں ایسی ہیں جو ایک بار چلی جائیں تو لوٹ کر نہیں آتیں:
-کوئی لفظ، جب بول دیا جائے۔
-زمانہ، جب گزر جائے۔
-بھروسہ اور اعتبار، جب ختم ہوجائے۔

7 months ago | [YT] | 3

Noman Khan

7 months ago | [YT] | 2

Noman Khan

7 months ago | [YT] | 2

Noman Khan

*آپ کا وہ دوست جو آپ کو گانا سننے فلموں کی ڈراموں کی طرف دعوت دینے والا یا* پھر نماز کی فکر نا کرنے یا آپکو نیکی کا جذبہ نیکی کی طرف ابھارنے والا نہ ہو یا آپکو ماں باپ کا نا فرمان بنا دے رب کا نافرمان بنا دے *کسی اور گناہ کی طرف دعوت دے، وہ درحقیقت آپ کا دوست نہیں بلکہ آپ کو تباہی کے دہانے پر لے جانے والا آپکا اپنا ہی دشمن ہے جو تمہارے ساتھ رہ رہا ہے پر تمہیں نظر نہیں آ رہا*
*ایسے ہی دوست کے بارے میں انسان قیامت کے دن یہ کہے گا :*
*"ہائے میری* *بربادی!!!* 😔
*کاش میں نے فلاں کو* *دوست نہ بنایا ہوتا"*
*(القرآن، سورۃ الفرقان:۲۸* )

7 months ago | [YT] | 2

Noman Khan

Say MashaAllah ♥️
Beautiful The Name of Allah 🥀
Location ? Kpk Swat Pakistan 🥰
I also liked 😊

9 months ago (edited) | [YT] | 15