Prof: Karim Bux Siyal

Education relative videos uploading
Subscribe our channel


Prof: Karim Bux Siyal

Education topic per kesi post chateau??

2 months ago | [YT] | 2

Prof: Karim Bux Siyal

° جہاں اعتماد ہو
وہاں بدگمانیاں جنم نہیں لیتیں

° جہاں خلوص ہو
وہاں شکوک پیدا نہیں ہوتے

° جہاں ادب ہو
وہاں الفاظ بھی ادائیگی میں محتاط ہوتے ہیں

° اور اگر یہ سب نہیں ہے تو ایسے لوگوں کو صفائیاں نہیں دی جاتیں
صرف ان کی پہچان کی جاتی ہے اور کنارہ کشی کی جاتی ہے
#selfimprovment
#improment
#qouts
#selfdevelopment

5 months ago | [YT] | 0

Prof: Karim Bux Siyal

سنو۔۔۔ تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:

ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔

ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔

ہر واقعے کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔

ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔

خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتے ہیں۔
#selfimprovment
#improment
#qouts
#selfdevelopment

5 months ago | [YT] | 0

Prof: Karim Bux Siyal

*گفتگو ایسے کیجیۓ ! کہ امید کے دیۓ جلیں ، دل نہیں۔*
*احساس ایسے کیجیۓ ! کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا جی چاہے۔*
*قدر ایسے کیجیۓ ! کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جائے۔*
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*
#selfimprovment
#improment
#qouts
#selfdevelopment

5 months ago | [YT] | 0

Prof: Karim Bux Siyal

لـــوگوں کی عادت ہوتی ہے
*وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش!*
*ہم فلاں فلاں انسـان کی جگـہ ہوتے تو کتنا اچھا ہـوتا.*
*یاد رکھیں! کبھی بھی اپنا موازنـہ کسی کے ساتھ مت کریں.*
*کیونکہ سب کا سلیبس الگ ہے ، سب کا امتحان الگ ہے ، سب کی پریشانیاں ، دنیا و آخرت ، درجے اور مقام سب الگ الگ ہیں.*

*انسان کا انسان کے ساتھ موازنہ بنتا ہی نہیـں ھے۔*
*بس اپنے آخرت کے امتحان پر فوکس کیجیے۔*
#selfimprovment
#improment
#qouts
#selfdevelopment

5 months ago | [YT] | 0

Prof: Karim Bux Siyal

 @Prof_karimbux 

8 months ago | [YT] | 0

Prof: Karim Bux Siyal

 @Prof_karimbux 

8 months ago | [YT] | 0

Prof: Karim Bux Siyal

 @Prof_karimbux 

8 months ago | [YT] | 0

Prof: Karim Bux Siyal

 @Prof_karimbux 

8 months ago | [YT] | 0