PURSA DARI 12 The Shia Network Official Channel On YouTube Our Mission Is Just To Promote Azadari e Imam Hussain A.s & Waliyat e Ali A.s Ibn e Abi Talib a.s.
تابوت کو اٹھا کر جتنے قدم بڑھائے۔ ہر ایک قدم پہ انکو سجادؑء یاد آئے۔
عابدؑ کی بے بسی کا نوحہ سنا رہے۔ کاظمؑء اٹھا رہے ہیں جعفرؑ کا جنازہ۔
😭شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام ابن امام محمدباقر علیہ السلام* تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں تعزیت و تسلیت پیش ہے.
🪻السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🪻 🌸یاعلی علیہ السلام مدد🌸
🌼امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا پرہیز گار ترین انسان وہ ہے کہ جو شک و شبہے کے وقت رک جاتا ہے، عابد ترین انسان وہ ہے کہ جو واجبات کو انجام دیتا ہے، زاہد ترين انسان وہ ہے کہ جو حرام کو ترک کرتا ہے، سب سے زیادہ کوشش کرنے والا انسان وہ ہے کہ جو گناہوں کو ترک کرتا ہے۔ 📚تحف العقول ، ص ۴۸۹
🌺السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺 🌷یاعلی علیہ السلام مدد🌷
♥️امام صادق(ع) نے فرمایا میرے اجداد(ع) نے روایت کیا ہے کہ ایک مرتبہ رسول خدا(ص) نے اپنے اصحاب سے فرمایا کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتاؤں کہ اگر تم لوگ اس پر عمل کرو شیطان تم سے اتنا دور ہوجائے گا۔ جتنا مشرق سے مغرب ہے انھوں نے عرض کیا کیوں نہیں یا رسول ﷲ(ص) آپ(ص) فرمایا روزہ شیطان کے منہ کو سیاہ کردیتا ہے اور صدقہ اس کی کمر توڑ دیتا ہے اور ﷲ سے محبت اور عمل صالح میں معاونت اس کی بیخ کنی کرتی ہے، استغفار اس کے دل کی رگیں کاٹ دیتا ہے۔ ہر شے کی زکوة ہے لہذا بدن کی زکوة روزہ ہے۔ 📚مجالس شیخ صدوق رح مجلس ۱۵
🌷السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷 🌺یاعلی علیہ السلام مدد🌺
🌻امام صادق عليہ السلام نے فرمایا ہے کہ: زکات فطرہ ادا کرنا روزے کو مکمل کرتا ہے، جس طرح کہ رسول خدا ص اور انکی آل پر صلوات پڑھنا نماز کو مکمل کرتا ہے۔ 📚وسائل الشيعه، ج ۶ ص ۲۲۱، ح ۵
*❄️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ❄️* 🌺السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺 🌼یاعلی علیہ السلام مدد🌼
❤️جب حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو ابن ملجم ملعون ضربت لگا چکا تو آپ(ع) نے امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کو ایک وصیت فرمائی اگرچہ ظاہری طور پر یہ وصیت آپ(ع) نے اپنے دونوں بیٹوں کو کی ہے لیکن اس وصیت پر عمل کرنا تمام شیعان امیر المومنین ع پہ واجب ہے اس وصیت میں آپ(ع) نے فرمایا:۔ میں تم دونوں کو خدا سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں۔ اور دیکہو دنیا کی طرف مائل نہ ہونا خواہ وہ تمہاری طرف مائل کیوں نہ ہو۔ اور دنیا کی جس چیز سے تم کو روک لیاجائے اس پر افسوس نہ کرنا۔ اور جو بھی کہنا حق کہنا۔ اور جو کچھ کرنا ثواب کے لئے کرنا۔ ظالم کے مخالف اور مظلوم کے مددگار رہنا۔ میں تم دونوں کو اوربقیہ اپنی تمام اولادوں اور اپنے تمام اهل وعیال کو اور ان تمام افراد کو کہ جن تک یہ میرا نوشتہ پہنچے، اُن سب کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ سے ڈرتے رہنا اور اپنے امور کو منظم رکھنا۔ اورباہمی تعلقات کو استوار رکھنا، کیونکہ میں نے تمہارے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے هوےسنا ہے کہ:آپس کی کشیدگیوں کومٹانا عام نماز روزے سے افضل ہے۔ خدارا خدارا یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا که کہیں ان پر فاقے کی نوبت نہ آئے اور تمہاری موجود گی میں وه ضائع نہ هو جائیں۔ خدارا خدا را . اپنے ہمسایوں کا خیال رکہنا کہ ان کے بارے میں تمہارے نبی ص نے وصیت کی اور اتنی شدیدتاکید فرمائی ہےکہ یہ گمان ہونے لگا تها کہ کہیں آپ ص اُنھیں بھی میراث پانے والوں میں سے قرار نہ دے۔ خدارا خدارا قرآن کا خیال رکھنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ دوسرے اس پر عمل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں۔ خدارا خدارا نماز کی ادائیگی میں پابند رهنا اس لئے کہ وہ تمہارے دین کا ستون ہے۔ خدارا خدارا اپنے رب کے گھر کا خیال رکھنا، جب تک کہ تم زندہ ہو اسے خالی نہ چھوڑنا کیونکہ اگر اسے خالی چھوڑ دیا توپھر عذاب سےمہلت نہ ملے گی۔ خدارا خدارا راہِ خدا میں اپنی جان. مال اور زبان کے ذریعے جہاد سے دریغ نہ کرنا۔ تم پر لازم ہے کہ ایک دوسرے سے میل ملاپ رکھنا اور ایک دوسرے کی اعانت کرنا اورخبردار ایک دوسرے سے قطع تعلق سے پرہیز کرنا۔ دیکھو!امربالمعروف اور نہی عن المنکرکو ترک نہ کرنا، ورنہ بد کردار تم پر مسلّط ہوجائیں گے اور پھر اگر تم دعا مانگوگے تب بھی وہ قبول نہ ہوگی ۔ اے عبدالمطلب کے بیٹو! ایسا نہ ہو کہ تم، امیرالمومنین قتل ہوگئے، امیر المومنین قتل ہوگئے کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے لگو۔ میرےقتل کے بدلے صرف میرا قاتل ہی قتل کیاجائے۔ دیکھو! اگر میں اس ضرب سے مر جاؤں، تو تم اس کےسر پر ایک ضرب کے بدلے میں اسے ایک ہی ضرب لگانا، اور اس شخص کے ہاتھ پیرنہ کاٹنا، کیونکہ میں نے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ہے کہ: خبردار کسی کے ہاتھ پیر نہ کاٹنا، خواہ وہ کاٹنے والا کتّا ہی کیوں نہ ہو۔ 📚نہج البلاغہ مکتوب ٤٧
*💖بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💖* 🌟السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌟 🌕یاعلی علیہ السلام مدد🌕
*✨🎉🌙 4 شعبان 🌙🎉✨
*جشنِ آمد باب الحوائج،، شہنشاہِ وفا، قمر بنی ہاشم،، سقائے سکینہ،، علمدارِ لشکرِ حُسینی، عبد الصالح،، قوۃ الحسین الطیار فی الجنۃ،، ابو الفَرجَہ،، ابو القِربَہ،، ابو القاسم حضرت ابو الفضل العباس ابن امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام آپ سب مومنین بالخصوص امام صاحب العصر و الزمان عجل اللہ تعالیٰ شریف کے حضور مبارک باد پیش کرتے ہیں اپ سب کو بہت بہت مبارک ہوں.*🌹🎉🌹🎉☘️🌹🎉🌹🎉
*⭕بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ⭕* 🪻السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🪻 💔یاعلی علیہ السلام مدد💔
😢ان للہ وانا الیہ راجعون😢 🍂امام کاظم علیہ السلام کو بصرہ میں ایک سال قید رکھنے کے بعد ہارون رشید ملعون نے والی بصرہ عیسی بن جعفر کو لکھا کہ موسی بن جعفر امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو قتل کر کے مجھ کو ان کے وجود سے سکون دے ۔ اس نے اپنے ہمدردوں سے مشورہ کرنے کے بعد ہارون رشید ملعون کو لکھا : میں نے امام موسی کاظم علیہ السلام میں اس ایک سال کے اندر کوئی برائی نہیں دیکھی۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام روز و شب نماز اور روزہ میں مصروف و مشغول رہتے ہیں اور عوام و حکومت کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں اور ملک کی فلاح و بہبودی کے خواہشمند ہیں۔ کس طرح ایسے شخص کو قتل کر دوں۔ میں ان کے قتل کرنے میں اپنے انجام اور اپنی عاقبت کی تباہی دیکھ رہا ہوں، لہٰذا تو مجھے اس گناہ عظیم کے ارتکاب سے معاف کر بلکہ تو مجھے حکم دے کہ میں ان کو اس قید با مشقت سے آزاد کر دوں۔ اس خط کو پانے کے بعد ہارون رشید ملعون نے اس کام کو سندی بن شاہک کے حوالے کیا اور اسی ملعون کے ذریعہ امام علیہ السلام کو زہر دلوا کر شہید کر دیا۔😭
😭سب سے آخر میں امام موسی کاظم علیہ السّلام سندی بن شاہک کے قید خانے میں رکھے گئے، یہ شخص بہت ہی بے رحم اور سخت دل تھا۔ آخر اسی قید میں حضرت کو انگور میں زہر دیا گیا۔ ٢٥رجب ١٨٣ ہجری میں ٥٥ سال کی عمر میں حضرت کی شہادت ہوئی۔ شہادت کے بعد آپ کے جسد مبارک کے ساتھ بھی کوئی اعزاز کی صورت اختیار نہیں کی گئی بلکہ حیرتناک طریقے پر توہین آمیز الفاظ کے ساتھ اعلان کرتے ہوئے آپ کی لاش کو قبرستان کی طرف روانہ کیا گیا۔ مگر اب ذرا عوام میں احساس پیدا ہو گیا تھا اس لیے کچھ اشخاص نے امام کے جنازے کو لے لیا اور پھر عزت و احترام کے ساتھ تشیع کر کے بغداد سے باہر اس مقام پر جو اب کاظمین کے نام سے مشھور ہے، دفن کیا۔
😢ابن حجر مکی لکھتے ہیں کہ: ہارون رشید نے آپ کو بغداد میں قید کر دیا ” فلم یخرج من حبسہ الا میتا مقیدا“ اور تاحیات قید رکھا، آپ (ع) کی شہادت کے بعد آپ کے ہاتھوں اور پیروں سے ہتھکڑیاں اور بیڑیاں کاٹی گئیں۔ آپ کی شہادت ہارون رشید کے زہر سے ہوئی جو اس نے سندی ابن شاہک کے ذریعہ دلوایا تھا۔
📚صواعق محرقہ،ص ١٣٢
😢ہارون کے زندان میں امام قسم قسم کی اذیتوں کو برداشت کرتے رہے ، کیونکہ ایک طرف سے آپ کو بیڑیوں سے پا بہ زنجیر کیا گیا تھا اور دوسری طرف سے آپ پر زبردست سختیاں اور اذیتیں روا رکھی گئیں ، ہارون رشید نے ہر قسم کے مصائب ڈہانے کے بعد آخر کار آپ کو زہر دے کر شہید کر دیا گیا ، یوں آپ شہادت و سعادت کی منزل پر فائز ہوئے اور اپنے خالق سے جا ملے ، آپ کی شہادت ٢٥، رجب ١٨٣ ہجری کو واقع ہوئی۔ 📚ابن خلکان :ج٢، ص ١٧٣ اور تاریخ بغداد،
😭امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت ٢٥ رجب المرجب بروز جمعہ ١٨٣ ہجری میں واقع ہوئی۔ اس وقت آپ کی عمر ٥٥ سال کی تھی ۔ آپ نے ١٤ سال ہارون رشید کے قید خانے میں گزارے ۔ شہادت کے بعد آپ کے جنازہ کو قید خانے سے ہتھکڑی اور بیڑی سمیت نکال کر بغداد کے پل پر ڈال دیا گیا تھا اور نہایت ہی توہین آمیز الفاظ میں آپ کو اور آپ کے ماننے والوں کو یاد کیا گیا۔ سلیمان بن جعفر ابن ابی جعفر اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ ہمت کر کے نعش مبارک کو دشمنوں سے چھین کر لے گئے اور غسل و کفن دے کر بڑی شان سے جنازہ کو لے کر چلے ۔ ان لوگوں کے گریبان امام مظلوم کے غم میں چاک تھے، انتہائی غم و اندوہ کے عالم میں جنازے کو لے کر مقبرہ قریش میں پہنچے۔ امام علی رضا علیہ السلام کفن و دفن اور نماز کے لیے مدینہ منورہ سے با اعجاز پہنچ گئے۔ آپ نے اپنے والد ماجد کو سپرد خاک فرمایا۔ تدفین کے بعد امام رضا علیہ السلام مدینہ منورہ واپس تشریف لے گئے۔ جب مدینہ والوں کو آپ کی شہادت کی خبر ملی تو کہرام برپا ہو گیا۔ نوحہ و ماتم اور تعزیت کا سلسلہ مدتوں جاری رہا۔😭
*🌼بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌼* 🌺السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺 💝یاعلی علیہ السلام مدد💝
🌻حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ھیں : ” مومن ترازو کے دو پلڑوں کے مانند ھے جتنا ایمان میں اضافہ ھو گا اتنا بلا و مصیبت میں بھی اضافہ ھو گا“۔ 📚تحف العقول ص۸۴۴
🌻حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ھیں : ”صبر کرنے والوں کے لئے ایک مصیبت ھے لیکن جزع وفزع کرنے والوں کے لئے دو مصیبتیں ھیں “۔ 📚تحف العقول ص ۷۵۴
PURSA DARI 12
https://youtu.be/-rZuRh3cmko?si=RbTJ0...
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
PURSA DARI 12
*☘️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ☘️*
😢السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ😢
😭ان للہ و ان الیہ راجعون😭
تابوت کو اٹھا کر جتنے قدم بڑھائے۔
ہر ایک قدم پہ انکو سجادؑء یاد آئے۔
عابدؑ کی بے بسی کا نوحہ سنا رہے۔
کاظمؑء اٹھا رہے ہیں جعفرؑ کا جنازہ۔
😭شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام ابن امام محمدباقر علیہ السلام*
تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں تعزیت و تسلیت پیش ہے.
🍁اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ🍁
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
PURSA DARI 12
*🌺بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌺*
🪻السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🪻
🌸یاعلی علیہ السلام مدد🌸
🌼امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا
پرہیز گار ترین انسان وہ ہے کہ جو شک و شبہے کے وقت رک جاتا ہے، عابد ترین انسان وہ ہے کہ جو واجبات کو انجام دیتا ہے،
زاہد ترين انسان وہ ہے کہ جو حرام کو ترک کرتا ہے، سب سے زیادہ کوشش کرنے والا انسان وہ ہے کہ جو گناہوں کو ترک کرتا ہے۔
📚تحف العقول ، ص ۴۸۹
🌟اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ🌟
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
PURSA DARI 12
*🌼بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌼*
🌺السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
🌷یاعلی علیہ السلام مدد🌷
♥️امام صادق(ع) نے فرمایا میرے اجداد(ع) نے روایت کیا ہے کہ ایک مرتبہ رسول خدا(ص) نے اپنے اصحاب سے فرمایا کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتاؤں کہ اگر تم لوگ اس پر عمل کرو شیطان تم سے اتنا دور ہوجائے گا۔ جتنا مشرق سے مغرب ہے انھوں نے عرض کیا کیوں نہیں یا رسول ﷲ(ص) آپ(ص) فرمایا روزہ شیطان کے منہ کو سیاہ کردیتا ہے اور صدقہ اس کی کمر توڑ دیتا ہے اور ﷲ سے محبت اور عمل صالح میں معاونت اس کی بیخ کنی کرتی ہے، استغفار اس کے دل کی رگیں کاٹ دیتا ہے۔ ہر شے کی زکوة ہے لہذا بدن کی زکوة روزہ ہے۔
📚مجالس شیخ صدوق رح مجلس ۱۵
🌾اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ🌾
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PURSA DARI 12
*🌼بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌼*
🌷السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷
🌺یاعلی علیہ السلام مدد🌺
🌻امام صادق عليہ السلام نے فرمایا ہے کہ: زکات فطرہ ادا کرنا روزے کو مکمل کرتا ہے، جس طرح کہ رسول خدا ص اور انکی آل پر صلوات پڑھنا نماز کو مکمل کرتا ہے۔
📚وسائل الشيعه، ج ۶ ص ۲۲۱، ح ۵
🪻اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ🪻
9 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
PURSA DARI 12
*❄️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ❄️*
🌺السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
🌼یاعلی علیہ السلام مدد🌼
❤️جب حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو ابن ملجم ملعون ضربت لگا چکا تو آپ(ع) نے امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کو ایک وصیت فرمائی اگرچہ ظاہری طور پر یہ وصیت آپ(ع) نے اپنے دونوں بیٹوں کو کی ہے لیکن اس وصیت پر عمل کرنا تمام شیعان امیر المومنین ع پہ واجب ہے اس وصیت میں آپ(ع) نے فرمایا:۔ میں تم دونوں کو خدا سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں۔ اور دیکہو دنیا کی طرف مائل نہ ہونا خواہ وہ تمہاری طرف مائل کیوں نہ ہو۔ اور دنیا کی جس چیز سے تم کو روک لیاجائے اس پر افسوس نہ کرنا۔ اور جو بھی کہنا حق کہنا۔ اور جو کچھ کرنا ثواب کے لئے کرنا۔ ظالم کے مخالف اور مظلوم کے مددگار رہنا۔ میں تم دونوں کو اوربقیہ اپنی تمام اولادوں اور اپنے تمام اهل وعیال کو اور ان تمام افراد کو کہ جن تک یہ میرا نوشتہ پہنچے، اُن سب کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ سے ڈرتے رہنا اور اپنے امور کو منظم رکھنا۔ اورباہمی تعلقات کو استوار رکھنا، کیونکہ میں نے تمہارے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے هوےسنا ہے کہ:آپس کی کشیدگیوں کومٹانا عام نماز روزے سے افضل ہے۔ خدارا خدارا یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا که کہیں ان پر فاقے کی نوبت نہ آئے اور تمہاری موجود گی میں وه ضائع نہ هو جائیں۔
خدارا خدا را . اپنے ہمسایوں کا خیال رکہنا کہ ان کے بارے میں تمہارے نبی ص نے وصیت کی اور اتنی شدیدتاکید فرمائی ہےکہ یہ گمان ہونے لگا تها کہ کہیں آپ ص اُنھیں بھی میراث پانے والوں میں سے قرار نہ دے۔
خدارا خدارا قرآن کا خیال رکھنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ دوسرے اس پر عمل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں۔
خدارا خدارا نماز کی ادائیگی میں پابند رهنا اس لئے کہ وہ تمہارے دین کا ستون ہے۔
خدارا خدارا اپنے رب کے گھر کا خیال رکھنا، جب تک کہ تم زندہ ہو اسے خالی نہ چھوڑنا کیونکہ اگر اسے خالی چھوڑ دیا توپھر عذاب سےمہلت نہ ملے گی۔
خدارا خدارا راہِ خدا میں اپنی جان. مال اور زبان کے ذریعے جہاد سے دریغ نہ کرنا۔ تم پر لازم ہے کہ ایک دوسرے سے میل ملاپ رکھنا اور ایک دوسرے کی اعانت کرنا اورخبردار ایک دوسرے سے قطع تعلق سے پرہیز کرنا۔
دیکھو!امربالمعروف اور نہی عن المنکرکو ترک نہ کرنا، ورنہ بد کردار تم پر مسلّط ہوجائیں گے اور پھر اگر تم دعا مانگوگے تب بھی وہ قبول نہ ہوگی ۔
اے عبدالمطلب کے بیٹو! ایسا نہ ہو کہ تم، امیرالمومنین قتل ہوگئے، امیر المومنین قتل ہوگئے کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے لگو۔
میرےقتل کے بدلے صرف میرا قاتل ہی قتل کیاجائے۔
دیکھو! اگر میں اس ضرب سے مر جاؤں، تو تم اس کےسر پر ایک ضرب کے بدلے میں اسے ایک ہی ضرب لگانا، اور اس شخص کے ہاتھ پیرنہ کاٹنا، کیونکہ میں نے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ہے کہ: خبردار کسی کے ہاتھ پیر نہ کاٹنا، خواہ وہ کاٹنے والا کتّا ہی کیوں نہ ہو۔
📚نہج البلاغہ مکتوب ٤٧
🌿اَلّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ🌿
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
PURSA DARI 12
*زیارت امیر المومنین ع*
*السَّلامُ عَلَىٰ مَوْلانا أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ صَاحِبِ السَّوابِقِ وَالْمَناقِبِ وَالنَّجْدَةِ، وَمُبِيدِ الْكَتَائِبِ، الشَّدِيدِ الْبَأْسِ، الْعَظِيمِ الْمِرَاسِ ، الْمَكِينِ الْأَسَاسِ، سَاقِي الْمُؤْمِنِينَ بِالْكَأْسِ مِنْ حَوْضِ الرَّسُولِ الْمَكِينِ الْأَمِينِ؛*
*السَّلامُ عَلَىٰ صاحِبِ النُّهىٰ وَالْفَضْلِ وَالطَّوائِلِ وَالْمَكْرُماتِ وَالنَّوائِلِ . السَّلامُ عَلَىٰ فارِسِ الْمُؤْمِنِينَ، وَلَيْثِ الْمُوَحِّدِينَ، وَقاتِلِ الْمُشْرِكِينَ، وَوَصِيِّ رَسُولِ رَبِّ الْعالَمِينَ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ*
*السَّلامُ عَلَىٰ مَنْ أَيَّدَهُ اللّٰهُ بِجَبْرَئِيلَ، وَأَعانَهُ بِمِيكائِيلَ، وَأَزْلَفَهُ فِي الدَّارَيْنِ، وَحَباهُ بِكُلِّ مَا تَقِرُّ بِهِ الْعَيْنُ، وَصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَعَلَىٰ آلِهِ الطَّاهِرِينَ، وَعَلَىٰ أَوْلادِهِ الْمُنْتَجَبِينَ، وَعَلَى الْأَئِمَّةِ الرَّاشِدِينَ الَّذِينَ أَمَرُوا بِالْمَعْرُوفِ، وَنَهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ، وَفَرَضُوا عَلَيْنا الصَّلَواتِ، وَأَمَرُوا بِإِيتاءِ الزَّكاةِ، وَعَرَّفُونا صِيامَ شَهْرِ رَمَضانَ، وَقِراءَةَ الْقُرْآنِ؛*
*السَّلامُ عَلَيْكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ وَيَعْسُوبَ الدِّينِ، وَقائِدَ الْغُرِّ الْمُحَجَّلِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا بابَ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللّٰهِ النَّاظِرَةَ، وَيَدَهُ الْباسِطَةَ، وَأُذُنَهُ الْواعِيَةَ، وَحِكْمَتَهُ الْبَالِغَةَ، وَ نِعْمَتَهُ السَّابِغَةَ، وَ نِقْمَتَهُ الدَّامِغَةَ*
*السَّلامُ عَلَىٰ قَسِيمِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ . السَّلامُ عَلَىٰ نِعْمَةِ اللّٰهِ عَلَى الْأَبْرارِ، وَ نِقْمَتِهِ عَلَى الْفُجَّارِ . السَّلامُ عَلَىٰ سَيِّدِ الْمُتَّقِينَ الْأَخْيارِ . السَّلامُ عَلَىٰ أَخِي رَسُولِ اللّٰهِ، وَابْنِ عَمِّهِ، وَزَوْجِ ابْنَتِهِ، وَالْمَخْلُوقِ مِنْ طِينَتِهِ . السَّلامُ عَلَى الْأَصْلِ الْقَدِيمِ، وَالْفَرْعِ الْكَرِيمِ . السَّلامُ عَلَى الثَّمَرِ الْجَنِيِّ . السَّلامُ عَلَىٰ أَبِي الْحَسَنِ عَلِيٍّ*
*السَّلامُ عَلَىٰ شَجَرَةِ طُوبَىٰ، وَسِدْرَةِ الْمُنْتَهىٰ . السَّلامُ عَلَىٰ آدَمَ صَفْوَةِ اللّٰهِ، وَنُوحٍ نَبِيِّ اللّٰهِ، وَ إِبْراهِيمَ خَلِيلِ اللّٰهِ، وَمُوسىٰ كَلِيمِ اللّٰهِ، وَعِيسىٰ رُوحِ اللّٰهِ، وَمُحَمَّدٍ حَبِيبِ اللّٰهِ، وَمَنْ بَيْنَهُمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ* *وَالشُّهَداءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُولٰئِكَ رَفِيقاً . السَّلامُ عَلَىٰ نُورِ الْأَنْوارِ، وَسَلِيلِ الْأَطْهارِ، وَعَناصِرِ الْأَخْيارِ؛*
*السَّلامُ عَلَىٰ والِدِ الْأَئِمَّةِ الْأَبْرارِ . السَّلامُ عَلَىٰ حَبْلِ اللّٰهِ الْمَتِينِ، وَجَنْبِهِ الْمَكِينِ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ . السَّلامُ عَلَىٰ أَمِينِ اللّٰهِ فِي أَرْضِهِ، وَخَلِيفَتِهِ وَالْحاكِمِ بِأَمْرِهِ، وَالْقَيِّمِ بِدِينِهِ، وَالنَّاطِقِ بِحِكْمَتِهِ، وَالْعامِلِ بِكِتابِهِ، أَخِي الرَّسُولِ، وَزَوْجِ الْبَتُولِ، وَسَيْفِ اللّٰهِ الْمَسْلُولِ*
*السَّلامُ عَلَىٰ صاحِبِ الدَّلالاتِ، وَالْآياتِ الْباهِراتِ، وَالْمُعْجِزاتِ الْقاهِراتِ ، وَالْمُنْجِي مِنَ الْهَلَكاتِ، الَّذِي ذَكَرَهُ اللّٰهُ فِي مُحْكَمِ الْآياتِ، فَقالَ تَعالىٰ: ﴿وَ إِنَّهُ فِي أُمِّ الْكِتٰابِ لَدَيْنٰا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ ﴾. السَّلامُ عَلَى اسْمِ اللّٰهِ الرَّضِيِّ، وَوَجْهِهِ الْمُضِيءِ، وَجَنْبِهِ الْعَلِيِّ، وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلامُ عَلَىٰ حُجَجِ اللّٰهِ وَأَوْصِيَائِهِ، وَخَاصَّةِ اللّٰهِ وَأَصْفِيَائِهِ، وَخالِصَتِهِ* *وَأُمَنَائِهِ،* *وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ؛*
*قَصَدْتُكَ يَا مَوْلايَ يَا أَمِينَ اللّٰهِ وَحُجَّتَهُ زَائِراً عَارِفاً بِحَقِّكَ، مُوالِياً لِأَوْلِيَائِكَ، مُعادِياً لِأَعْدائِكَ، مُتَقَرِّباً إِلَى اللّٰهِ بِزِيَارَتِكَ، فَاشْفَعْ لِي عِنْدَ اللّٰهِ رَبِّي وَرَبِّكَ فِي* *خَلاصِ رَقَبَتِي مِنَ النَّارِ، وَقَضَاءِ حَوَائِجِي حَوَائِجِ الدُّنْيا وَالْآخِرَةِ.*
*سَلامُ اللّٰهِ وَسَلامُ مَلائِكَتِهِ الْمُقَرَّبِينَ وَالْمُسَلَّمِينَ لَكَ بِقُلُوبِهِمْ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ وَالنَّاطِقِينَ بِفَضْلِكَ وَالشَّاهِدِينَ عَلَىٰ أَنَّكَ صَادِقٌ أَمِينٌ صِدِّيقٌ عَلَيْكَ* *وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ، أَشْهَدُ أَنَّكَ طُهْرٌ طاهِرٌ مُطَهَّرٌ مِنْ طُهْرٍ طاهِرٍ مُطَهَّرٍ، أَشْهَدُ لَكَ يَا وَلِيَّ اللّٰهِ وَ وَلِيَّ رَسُولِهِ بِالْبَلاغِ وَالْأَداءِ،*
*وَأَشْهَدُ أَنَّكَ جَنْبُ اللّٰهِ وَبابُهُ، وَأَنَّكَ حَبِيبُ اللّٰهِ وَوَجْهُهُ الَّذِي يُؤْتىٰ مِنْهُ، وَأَنَّكَ سَبِيلُ اللّٰهِ،* *وَأَنَّكَ عَبْدُاللّٰهِ وَأَخُو رَسُولِهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ، أَتَيْتُكَ مُتَقَرِّباً إِلَى اللّٰهِ عَزَّوَجَلَّ بِزِيَارَتِكَ راغِباً إِلَيْكَ فِي الشَّفاعَةِ أَبْتَغِي* *بِشَفاعَتِكَ خَلاصَ رَقَبَتِي مِنَ النَّارِ، مُتَعَوِّذاً بِكَ مِنَ النَّارِ؛ هارِباً مِنْ ذُنُوبِيَ الَّتِي احْتَطَبْتُها عَلَىٰ ظَهْرِي فَزِعاً إِلَيْكَ رَجاءَ رَحْمَةِ رَبِّي،*
*أَتَيْتُكَ أَسْتَشْفِعُ بِكَ يَا مَوْلايَ وَأَتَقَرَّبُ بِكَ إِلَى اللّٰهِ لِيَقْضِيَ بِكَ حَوَائِجِي، فَاشْفَعْ لِي يَا أَمِيرَالْمُؤْمِنِينَ إِلَى اللّٰهِ فَإِنِّي عَبْدُ اللّٰهِ وَمَوْلاكَ وَزائِرُكَ وَلَكَ عِنْدَ اللّٰهِ الْمَقامُ الْمَحْمُودُ، وَالْجَاهُ الْعَظِيمُ، وَالشَّأْنُ الْكَبِيرُ، وَالشَّفاعَةُ الْمَقْبُولَةُ*
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَصَلِّ عَلَىٰ أَمِيرِالْمُؤْمِنِينَ عَبْدِكَ الْمُرْتَضىٰ، وَأَمِينِكَ الْأَوْفىٰ، وَعُرْوَتِكَ الْوُثْقىٰ، وَيَدِكَ الْعُلْيا، وَجَنْبِكَ الْأَعْلىٰ، وَكَلِمَتِكَ* *الْحُسْنىٰ، وَحُجَّتِكَ عَلَى الْوَرىٰ، وَصِدِّيقِكَ الْأَكْبَرِ، وَسَيِّدِ الْأَوْصِياءِ، وَرُكْنِ الْأَوْلِياءِ، وَعِمادِ الْأَصْفِياءِ، أَمِيرِالْمُؤْمِنِينَ، وَيَعْسُوبِ الدِّينِ، وَقُدْوَةِ* *الصَّالِحِينَ، وَ إِمامِ الْمُخْلِصِينَ؛ الْمَعْصُومِ مِنَ الْخَلَلِ، الْمُهَذَّبِ مِنَ الزَّلَلِ، الْمُطَهَّرِ مِنَ الْعَيْبِ، الْمُنَزَّهِ مِنَ الرَّيْبِ، أَخِي نَبِيِّكَ، وَوَصِيِّ رَسُولِكَ،*
*الْبائِتِ عَلَىٰ فِراشِهِ، وَالْمُواسِي لَهُ بِنَفْسِهِ، وَكاشِفِ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِهِ، الَّذِي جَعَلْتَهُ سَيْفاً لِنُبُوَّتِهِ، وَآيَةً لِرِسالَتِهِ، وَشاهِداً عَلَىٰ أُمَّتِهِ، وَدِلالَةً عَلَىٰ حُجَّتِهِ ، وَحامِلاً لِرايَتِهِ، وَوِقايَةً لِمُهْجَتِهِ، وَهادِياً لِأُمَّتِهِ، وَيَداً لِبَأْسِهِ، وَتاجاً لِرَأْسِهِ، وَباباً لِسِرِّهِ، وَمِفْتاحاً لِظَفَرِهِ،* *حَتَّىٰ هَزَمَ جُيُوشَ الشِّرْكِ بِإِذْنِكَ، وَأَبادَ عَساكِرَ الْكُفْرِ بِأَمْرِكَ، وَبَذَلَ نَفْسَهُ فِي مَرْضاةِ رَسُولِكَ، وَجَعَلَها وَقْفاً عَلَىٰ طاعَتِهِ، فَصَلِّ اللّٰهُمَّ عَلَيْهِ صَلاةً دَائِمَةً بَاقِيَةً.*
*السَّلامُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ اللّٰهِ، وَالشِّهابَ الثَّاقِبَ، وَالنُّورَ الْعاقِبَ، يَا سَلِيلَ الْأَطَائِبِ، يَا سِرَّ اللّٰهِ، إِنَّ بَيْنِي وَبَيْنَ اللّٰهِ تَعالىٰ ذُنُوباً قَدْ أَثْقَلَتْ ظَهْرِي وَلَا يَأْتِي عَلَيْها إِلّا رِضاهُ، فَبِحَقِّ مَنِ ائْتَمَنَكَ عَلَىٰ سِرِّهِ، وَاسْتَرْعاكَ أَمْرِ خَلْقِهِ، كُنْ لِي إِلَى اللّٰهِ شَفِيعاً، وَمِنَ النَّارِ مُجِيراً، وَعَلَى الدَّهْرِ ظَهِيراً، فَإِنِّي عَبْدُاللّٰهِ وَ وَلِيُّكَ وَزائِرُكَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْكَ.*
*السَّلامُ عَلَيْكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، عَلَيْكَ مِنِّي سَلامُ اللّٰهِ أَبَداً مَا بَقِيتُ وَبَقِيَ اللَّيْلُ وَالنَّهارُ.،*
9 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
PURSA DARI 12
*💖بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💖*
🌟السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌟
🌕یاعلی علیہ السلام مدد🌕
*✨🎉🌙 4 شعبان 🌙🎉✨
*جشنِ آمد باب الحوائج،، شہنشاہِ وفا، قمر بنی ہاشم،، سقائے سکینہ،، علمدارِ لشکرِ حُسینی، عبد الصالح،، قوۃ الحسین الطیار فی الجنۃ،، ابو الفَرجَہ،، ابو القِربَہ،، ابو القاسم حضرت ابو الفضل العباس ابن امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام آپ سب مومنین بالخصوص امام صاحب العصر و الزمان عجل اللہ تعالیٰ شریف کے حضور مبارک باد پیش کرتے ہیں اپ سب کو بہت بہت مبارک ہوں.*🌹🎉🌹🎉☘️🌹🎉🌹🎉
💐اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ💐
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
PURSA DARI 12
*⭕بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ⭕*
🪻السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🪻
💔یاعلی علیہ السلام مدد💔
😢ان للہ وانا الیہ راجعون😢
🍂امام کاظم علیہ السلام کو بصرہ میں ایک سال قید رکھنے کے بعد ہارون رشید ملعون نے والی بصرہ عیسی بن جعفر کو لکھا کہ موسی بن جعفر امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو قتل کر کے مجھ کو ان کے وجود سے سکون دے ۔ اس نے اپنے ہمدردوں سے مشورہ کرنے کے بعد ہارون رشید ملعون کو لکھا : میں نے امام موسی کاظم علیہ السلام میں اس ایک سال کے اندر کوئی برائی نہیں دیکھی۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام روز و شب نماز اور روزہ میں مصروف و مشغول رہتے ہیں اور عوام و حکومت کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں اور ملک کی فلاح و بہبودی کے خواہشمند ہیں۔ کس طرح ایسے شخص کو قتل کر دوں۔ میں ان کے قتل کرنے میں اپنے انجام اور اپنی عاقبت کی تباہی دیکھ رہا ہوں، لہٰذا تو مجھے اس گناہ عظیم کے ارتکاب سے معاف کر بلکہ تو مجھے حکم دے کہ میں ان کو اس قید با مشقت سے آزاد کر دوں۔ اس خط کو پانے کے بعد ہارون رشید ملعون نے اس کام کو سندی بن شاہک کے حوالے کیا اور اسی ملعون کے ذریعہ امام علیہ السلام کو زہر دلوا کر شہید کر دیا۔😭
😭سب سے آخر میں امام موسی کاظم علیہ السّلام سندی بن شاہک کے قید خانے میں رکھے گئے، یہ شخص بہت ہی بے رحم اور سخت دل تھا۔ آخر اسی قید میں حضرت کو انگور میں زہر دیا گیا۔
٢٥رجب ١٨٣ ہجری میں ٥٥ سال کی عمر میں حضرت کی شہادت ہوئی۔ شہادت کے بعد آپ کے جسد مبارک کے ساتھ بھی کوئی اعزاز کی صورت اختیار نہیں کی گئی بلکہ حیرتناک طریقے پر توہین آمیز الفاظ کے ساتھ اعلان کرتے ہوئے آپ کی لاش کو قبرستان کی طرف روانہ کیا گیا۔ مگر اب ذرا عوام میں احساس پیدا ہو گیا تھا اس لیے کچھ اشخاص نے امام کے جنازے کو لے لیا اور پھر عزت و احترام کے ساتھ تشیع کر کے بغداد سے باہر اس مقام پر جو اب کاظمین کے نام سے مشھور ہے، دفن کیا۔
😢ابن حجر مکی لکھتے ہیں کہ: ہارون رشید نے آپ کو بغداد میں قید کر دیا ” فلم یخرج من حبسہ الا میتا مقیدا“ اور تاحیات قید رکھا، آپ (ع) کی شہادت کے بعد آپ کے ہاتھوں اور پیروں سے ہتھکڑیاں اور بیڑیاں کاٹی گئیں۔ آپ کی شہادت ہارون رشید کے زہر سے ہوئی جو اس نے سندی ابن شاہک کے ذریعہ دلوایا تھا۔
📚صواعق محرقہ،ص ١٣٢
😢ہارون کے زندان میں امام قسم قسم کی اذیتوں کو برداشت کرتے رہے ، کیونکہ ایک طرف سے آپ کو بیڑیوں سے پا بہ زنجیر کیا گیا تھا اور دوسری طرف سے آپ پر زبردست سختیاں اور اذیتیں روا رکھی گئیں ، ہارون رشید نے ہر قسم کے مصائب ڈہانے کے بعد آخر کار آپ کو زہر دے کر شہید کر دیا گیا ، یوں آپ شہادت و سعادت کی منزل پر فائز ہوئے اور اپنے خالق سے جا ملے ، آپ کی شہادت ٢٥، رجب ١٨٣ ہجری کو واقع ہوئی۔
📚ابن خلکان :ج٢، ص ١٧٣ اور تاریخ بغداد،
😭امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت ٢٥ رجب المرجب بروز جمعہ ١٨٣ ہجری میں واقع ہوئی۔ اس وقت آپ کی عمر ٥٥ سال کی تھی ۔ آپ نے ١٤ سال ہارون رشید کے قید خانے میں گزارے ۔ شہادت کے بعد آپ کے جنازہ کو قید خانے سے ہتھکڑی اور بیڑی سمیت نکال کر بغداد کے پل پر ڈال دیا گیا تھا اور نہایت ہی توہین آمیز الفاظ میں آپ کو اور آپ کے ماننے والوں کو یاد کیا گیا۔ سلیمان بن جعفر ابن ابی جعفر اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ ہمت کر کے نعش مبارک کو دشمنوں سے چھین کر لے گئے اور غسل و کفن دے کر بڑی شان سے جنازہ کو لے کر چلے ۔ ان لوگوں کے گریبان امام مظلوم کے غم میں چاک تھے، انتہائی غم و اندوہ کے عالم میں جنازے کو لے کر مقبرہ قریش میں پہنچے۔ امام علی رضا علیہ السلام کفن و دفن اور نماز کے لیے مدینہ منورہ سے با اعجاز پہنچ گئے۔ آپ نے اپنے والد ماجد کو سپرد خاک فرمایا۔
تدفین کے بعد امام رضا علیہ السلام مدینہ منورہ واپس تشریف لے گئے۔ جب مدینہ والوں کو آپ کی شہادت کی خبر ملی تو کہرام برپا ہو گیا۔ نوحہ و ماتم اور تعزیت کا سلسلہ مدتوں جاری رہا۔😭
🤲🏻یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا مُوسَی بْنَ جَعْفَرٍ، أَیُّھَا الْکاظِمُ، یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ، یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ، یَا سَیِّدَنا وَ مَوْلانَا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَ اسْتَشْفَعْنا وَ تَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَ قَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنا، یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ.....🤲🏻
🍁اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ🍁
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
PURSA DARI 12
*🌼بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌼*
🌺السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
💝یاعلی علیہ السلام مدد💝
🌻حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ھیں :
” مومن ترازو کے دو پلڑوں کے مانند ھے جتنا ایمان میں اضافہ ھو گا اتنا بلا و مصیبت میں بھی اضافہ ھو گا“۔
📚تحف العقول ص۸۴۴
🌻حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ھیں :
”صبر کرنے والوں کے لئے ایک مصیبت ھے لیکن جزع وفزع کرنے والوں کے لئے دو مصیبتیں ھیں “۔
📚تحف العقول ص ۷۵۴
❄️اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ❄️
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more