WELCOME TO MY YOUTUBE CHANNEL [ STUMP ABC ] Stay ahead of the game with our cricket news channel – your go-to source for the latest match updates, expert analysis, player interviews, and behind-the-scenes coverage from the world of cricket. From international tournaments to domestic leagues, we bring the action straight to you
STUMP ABC
واہ!
اگر انڈیا کے خلاف بھی ایسا ہی سلبریشن دیکھنے کو ملا تو یقیناً مزہ دگنا ہو جائے گا 🔥🏏
بس یہی جذبہ، یہی جوش برقرار رہے! 🚨
7 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
STUMP ABC
ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے امریکہ کو 32 رنز سے شکست دے دی
7 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
STUMP ABC
*_بابر اعظم نے آج 46 رنز کی شاندار اننگز کھیلی❤️_*
*_خواہش تھی بابر اعظم آج بڑی اننگز کھیلتے 💔💔_*
*_بہرحال ایک بات سمجھ آئی آج تقریباً ہر پاکستانی بابر اعظم کو اچھی فارم میں دیکھنا چاہتا ہے♥️👌_*
7 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
STUMP ABC
پاکستان نے سری لنکن صدر کی درخواست پر بھارت کے ساتھ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیم 15 فروری کو شیڈول کے مطابق میچ کھیلیں گی
نوٹ: حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے
#pakvsindia
1 day ago | [YT] | 3
View 0 replies
STUMP ABC
*_`🚨 راولپنڈی پاکستان سپر لیگ میں شامل 🚨`_*
*_🤎 والی ٹیکنالوجیز نے PSL میں ملتان کی بجائے راولپنڈی کو چنا ہے۔ ٹیم ملتان فینز اب کیا راولپنڈی فینز بنے گئے۔😉🤣_*
#psl #multansultan
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
STUMP ABC
*_🎉3𝙧𝙙 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙢𝙥𝙞𝙤𝙣𝙨! 🇵🇰 Shaheens win the 𝘈𝘊𝘊 𝘔𝘦𝘯'𝘴 𝘈𝘴𝘪𝘢 𝘊𝘶𝘱 𝘙𝘪𝘴𝘪𝘯𝘨 𝘚𝘵𝘢𝘳𝘴 2025🏆 in a Super Over thriller 🔥_*
#pakvsbang #asiacup
2 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
STUMP ABC
*_اے سی سی مینز رائزنگ اسٹارز ایشیا کے لیے تیاریاں کپ 2025 زوروں پر ہے! پاکستان شاہینز بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔"_*🇵🇰
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
STUMP ABC
*_🚨 ذرائع کے مطابق رضوان کو سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ سے قبل آرام دینے کا امکان ہے۔ شاہین آفریدی اس ون ڈے سیریز میں حسیب اللہ کو موقع دینا چاہتے ہیں۔ مائیک ہیسن نے کہا کہ حسیب اللہ ایک اچھے وکٹ کیپر اور بہت عمدہ بلے باز ہیں۔ شاہین آفریدی نسیم شاہ کو خراب بولنگ کی وجہ سے ڈراپ کرنا بھی چاہتے ہیں۔ وسیم جونیئر کے دوسرے ون ڈے میں کھیلنے کی توقع ہے۔ 🏏🇵🇰👀👍_*
*_(STUMP ABC )_*
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
STUMP ABC
Useful lower-order contributions take Pakistan to 135-8.
Bowlers set to defend the target after the break 🏏
#PAKvBAN | #AsiaCup2025 | #BackTheBoysInGreen
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
STUMP ABC
Pakistan advance to the ACC Men's T20I Asia Cup 2025 final! 🤩
#PAKvBAN | #AsiaCup2025 | #BackTheBoysInGreen
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more