This is the official channel of Dr. M Junaid Asghar, where he educates on Biomedical Sciences covering a broad range including Pharmacology, Research breakthroughs, Science Documentaries, Cutting-edge technologies, Disease states, Survival Medicine, and Medical Preparedness.
Qualification:
PhD Biomedical Sciences/ Drug Discovery, United Kingdom
Post-doctorate (Pharmacology and Drug Discovery), Hungary
LinkedIn: www.linkedin.com/in/junaid-asghar-64959a26/
Facebook Page: web.facebook.com/drjunaid.ar/
The YouTube channel is operated in Urdu languages where Dr. Junaid shares his expert opinion on the medical science. He simplifies complex health topics, making them easy to comprehend and apply in practical ways.
Disclaimer: Opinions on this channel are for educational purpose only and must never replace advice from your own health care provider.
Email: mbxmjas@gmail.com
Dr Junaid Asghar
اگر آپ کو میرے واٹس ایپ کا لنک نہیں مل رہا تو میں آپ کو طریقہ بتاتا ہوں۔
اپنا واٹس ایپ کھولیے۔ واٹس ایپ کی اسکرین کے اوپری دائیں کونے میں کیمرے کا ایک آئیکن نظر آئے گا، اُس پر کلک کریں۔ جب کیمرہ کھل جائے تو نیچے دیے گئے کوڈ کو کیمرے کے سامنے رکھ کر اسکین کریں۔ آپ خود بخود میرے واٹس ایپ چینل میں شامل ہو جائیں گے۔ جب چینل کھل جائے تو اُسے فالو کر لیں۔ اس طرح آپ کا کام بہت آسان ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ نیچے دیے گئے لنک پر بھی کلک کر دیں تو بھی آپ چینل میں داخل ہو جائیں گے-
www.whatsapp.com/channel/0029Vb6EZPL5Ui2RDX6q4Z0o
1 month ago | [YT] | 27
View 3 replies
Dr Junaid Asghar
کون سا سپلیمنٹ زیادہ کھانے سے بالوں کا جھڑنا اور بڑھ جاتا ہے؟
Which supplement, when taken in excess, causes increased hair fall?
1 month ago | [YT] | 41
View 3 replies
Dr Junaid Asghar
یہ وی لاگ دھماکے دار کامیابی حاصل کر چکا ہے — 2 ملین سے بھی زیادہ ویوز!
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں، یا آپ کے گھر میں کوئی وزن کم کرنا چاہتا ہے اور یہ وی لاگ ابھی تک آپ کی نظر سے نہیں گزرا،
تو سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں: اگر آپ نے یہ ویڈیو اب تک نہیں دیکھی، تو آپ واقعی بہت پیچھے ہیں۔
ابھی دیکھیے!
1 month ago | [YT] | 40
View 2 replies
Dr Junaid Asghar
اگر آپ کو میرے واٹس ایپ کا لنک نہیں مل رہا تو میں آپ کو طریقہ بتاتا ہوں۔
اپنا واٹس ایپ کھولیے۔ واٹس ایپ کی اسکرین کے اوپری دائیں کونے میں کیمرے کا ایک آئیکن نظر آئے گا، اُس پر کلک کریں۔ جب کیمرہ کھل جائے تو نیچے دیے گئے کوڈ کو کیمرے کے سامنے رکھ کر اسکین کریں۔ آپ خود بخود میرے واٹس ایپ چینل میں شامل ہو جائیں گے۔ جب چینل کھل جائے تو اُسے فالو کر لیں۔ اس طرح آپ کا کام بہت آسان ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ نیچے دیے گئے لنک پر بھی کلک کر دیں تو بھی آپ چینل میں داخل ہو جائیں گے۔
www.whatsapp.com/channel/0029Vb6EZPL5Ui2RDX6q4Z0o
2 months ago (edited) | [YT] | 37
View 3 replies
Dr Junaid Asghar
3 months ago | [YT] | 139
View 4 replies
Dr Junaid Asghar
عید مبارک ! آپ اور آپ کی فیملی کے لیے خوشیوں، سکون اور برکتوں کی دعا۔
محمد جنید اصغر
6 months ago | [YT] | 251
View 15 replies
Dr Junaid Asghar
HAPPY NEW YEAR
9 months ago | [YT] | 51
View 4 replies
Dr Junaid Asghar
جب شوگر کی دوائیاں بھی فیل ہو جائیں تو یہ ہربل قہوہ ضرور ٹرائی کریں
10 months ago | [YT] | 48
View 2 replies
Dr Junaid Asghar
مندرجہ ذیل میں سے کون سا چھپا ہوا عنصر وقت کے ساتھ خاموشی سے آپ کی دل کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے؟
10 months ago | [YT] | 130
View 6 replies
Dr Junaid Asghar
اگر آپ کی وٹامن ڈی کی کمی طول پکڑ جائے تو آپ کسی بڑی مصیبت میں پھنس سکتے ہیں۔
10 months ago | [YT] | 68
View 0 replies
Load more