*اہل خانہ کی دینی تربیت کی ذمہ داری* ۱۳۲۔ اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیں اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہیں، ہم آپ سے کوئی رزق نہیں مانگتے بلکہ ہم آپ کو رزق دیتے ہیں اور انجام (اہل) تقویٰ ہی کیلئے ہے۔
🔘 جیسے انسان اپنی ذات کا ذمہ دار ہےکہ نماز پڑھے اور تقویٰ اختیار کرے، اسی طرح اپنے اہل و عیال کا بھی ذمہ دار ہےکہ ان کو نماز کیلئے آمادہ کرے۔ جناب اسماعیل علیہ السّلام کے بارے میں فرمایا: وَكَانَ يَاْمُرُ اَہْلَہٗ بِالصَّلٰوۃِ وَالزَّكٰوۃِ (مریم:55) وہ اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیتے تھے۔
يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا قُوْٓا اَنْفُسَكُمْ وَاَہْلِيْكُمْ نَارًا۔ (تحریم :6) اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو آتش سے بچا لو۔🤲
یہ جنگ 25 ربیع الاوّل 5 ھجری کو ہوئی۔ دومۃ الجندل ایک جگہ کانام ہے۔ کچھ شریر افراد نےمسلمانوں کےایک کارواں پر حملہ کیاتھا۔ جناب پیغمبر اسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نےایک ہزار کالشکر اس مقام پر بھیجا۔ جب ان رہزنوں کو پتہ چلا تو اپنا سامان چھوڑ کر بھاگ گئےانکا سارا سامان مسلمانوں کےہاتھ لگا۔
*ظاہری اور باطنی نعمتوں کا موازنہ* ۱۳۱۔ اور (اے رسول) دنیاوی زندگی کی اس رونق کی طرف اپنی نگاہیں اٹھا کر بھی نہ دیکھیں جو ہم نے آزمانے کیلئے ان میں سے مختلف لوگوں کو دے رکھی ہے اور آپ کے رب کا دیا ہوا رزق بہتر اور زیادہ دیرپا ہے۔
🔘 دنیاوی زندگی کی رونق اور آسائشیں اس قابل نہیں ہیں کہ آپ کی نگاہ میں ان کیلئے کوئی وقعت ہو۔
۱۳۰۔ لہٰذا جو کچھ یہ لوگ کہتےہیں اس پر صبر کریں اور طلوع آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے اپنے رب کی ثناء کی تسبیح کریں اور کچھ اوقات شب میں اور دن کے اطراف میں بھی اسکی تسبیح کیا کریں تاکہ آپ خوش رہیں۔
ThinkCool
🌷 *بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ* 🌷
☀ *کیلنڈر* ☀
💚 *آج کا دن ➖ ہفتہ*
🌙 *𝟐𝟔 ربیع الاوّل 𝟏𝟒𝟒𝟕 ھجری*
⭐ *𝟎𝟓 اسوج 𝟐𝟎𝟖𝟐 بکرمی*
☀ *𝟐𝟎 ستمبر 𝟐𝟎𝟐𝟓 عیسوی*
🌺 *القرآن الحکیم* 🌺
پارہ: 𝟏𝟔 قَالَ اَلَمۡ
سُورةُطٰہٰ 𝟐𝟎 (مکی) پارہ 𝟏𝟔، رکوع 𝟎𝟖 کل 𝟏𝟑𝟓 ، کلمات 𝟏𝟔𝟒𝟏، حروف 𝟓𝟐𝟒𝟐۔
آیت 132
`وَاۡمُرۡ اَہۡلَکَ بِالصَّلٰوۃِ وَاصۡطَبِرۡ عَلَیۡہَا ؕ لَانَسۡـَٔلُکَ رِزۡقًا ؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُکَ ؕ وَالۡعَاقِبَۃُ لِلتَّقۡوٰی﴿۱۳۲﴾`
*اہل خانہ کی دینی تربیت کی ذمہ داری*
۱۳۲۔ اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیں اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہیں، ہم آپ سے کوئی رزق نہیں مانگتے بلکہ ہم آپ کو رزق دیتے ہیں اور انجام (اہل) تقویٰ ہی کیلئے ہے۔
🔘 جیسے انسان اپنی ذات کا ذمہ دار ہےکہ نماز پڑھے اور تقویٰ اختیار کرے، اسی طرح اپنے اہل و عیال کا بھی ذمہ دار ہےکہ ان کو نماز کیلئے آمادہ کرے۔
جناب اسماعیل علیہ السّلام کے بارے میں فرمایا:
وَكَانَ يَاْمُرُ اَہْلَہٗ بِالصَّلٰوۃِ وَالزَّكٰوۃِ (مریم:55)
وہ اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیتے تھے۔
يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا قُوْٓا اَنْفُسَكُمْ وَاَہْلِيْكُمْ نَارًا۔ (تحریم :6)
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو آتش سے بچا لو۔🤲
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
ThinkCool
🌷 *بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*🌷
☀ *کیلنڈر* ☀
💚 *آج کا دن ➖ جمعةالمبارک*
🌙 *𝟐𝟓 ربیع الاوّل 𝟏𝟒𝟒𝟕 ھجری*
⭐ *𝟎𝟒 اسوج 𝟐𝟎𝟖𝟐 بکرمی*
☀ *𝟏𝟗 ستمبر 𝟐𝟎𝟐𝟓 عیسوی*
🌷 *جُمعہ مبارک*
🔹 *جنگ دومۃ الجندل*
یہ جنگ 25 ربیع الاوّل 5 ھجری کو ہوئی۔ دومۃ الجندل ایک جگہ کانام ہے۔
کچھ شریر افراد نےمسلمانوں کےایک کارواں پر حملہ کیاتھا۔ جناب پیغمبر اسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نےایک ہزار کالشکر اس مقام پر بھیجا۔
جب ان رہزنوں کو پتہ چلا تو اپنا سامان چھوڑ کر بھاگ گئےانکا سارا سامان مسلمانوں کےہاتھ لگا۔
🌺 *القرآن الحکیم* 🌺
پارہ: 𝟏𝟔 قَالَ اَلَمۡ
سُورةُطٰہٰ 𝟐𝟎 (مکی) پارہ 𝟏𝟔، رکوع 𝟎𝟖 کل 𝟏𝟑𝟓 ، کلمات 𝟏𝟔𝟒𝟏، حروف 𝟓𝟐𝟒𝟐۔
آیت 131
`وَلَا تَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡکَ اِلٰی مَامَتَّعۡنَا بِہٖۤ اَزۡوَاجًا مِّنۡہُمۡ زَہۡرَۃَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۬ۙ لِنَفۡتِنَہُمۡ فِیۡہِ ؕ وَرِزۡقُ رَبِّکَ خَیۡرٌوَّاَبۡقٰی﴿۱۳۱﴾`
*ظاہری اور باطنی نعمتوں کا موازنہ*
۱۳۱۔ اور (اے رسول) دنیاوی زندگی کی اس رونق کی طرف اپنی نگاہیں اٹھا کر بھی نہ دیکھیں جو ہم نے آزمانے کیلئے ان میں سے مختلف لوگوں کو دے رکھی ہے اور آپ کے رب کا دیا ہوا رزق بہتر اور زیادہ دیرپا ہے۔
🔘 دنیاوی زندگی کی رونق اور آسائشیں اس قابل نہیں ہیں کہ آپ کی نگاہ میں ان کیلئے کوئی وقعت ہو۔
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
ThinkCool
🌷 *بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ* 🌷
☀ * کیلنڈر* ☀
💚 *آج کا دن ➖ جمعرات*
🌙 *𝟐𝟒 ربیع الاوّل 𝟏𝟒𝟒𝟕 ھجری*
⭐ *𝟎𝟑 اسوج 𝟐𝟎𝟖𝟐 بکرمی*
☀ *𝟏𝟖 ستمبر 𝟐𝟎𝟐𝟓 عیسوی*
🌺 *القرآن الحکیم* 🌺
پارہ: 𝟏𝟔 قَالَ اَلَمۡ
سُورةُطٰہٰ 𝟐𝟎 (مکی) پارہ 𝟏𝟔، رکوع 𝟎𝟖 کل 𝟏𝟑𝟓 ، کلمات 𝟏𝟔𝟒𝟏، حروف 𝟓𝟐𝟒𝟐۔
آیت 130
`فَاصۡبِرۡ عَلٰی مَایَقُوۡلُوۡنَ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِرَبِّکَ قَبۡلَ طُلُوۡعِ الشَّمۡسِ وَقَبۡلَ غُرُوۡبِہَا ۚ وَمِنۡ اٰنَآیِٔ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡ وَاَطۡرَافَ النَّہَارِ لَعَلَّکَ تَرۡضٰی﴿۱۳۰﴾`
۱۳۰۔ لہٰذا جو کچھ یہ لوگ کہتےہیں اس پر صبر کریں اور طلوع آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے اپنے رب کی ثناء کی تسبیح کریں اور کچھ اوقات شب میں اور دن کے اطراف میں بھی اسکی تسبیح کیا کریں تاکہ آپ خوش رہیں۔
#ThinkCool
3 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies